
Syeda Zahra
@ZahraShahPTI • 25,976 subscribers
My leader imran khan 💞
Shorts
Videos

سلمان اکرم راجہ کیخلاف پراپیگنڈہ بھی کروایا جاتا ہے جو لوگ بھی اسٹیبلشمنٹ ک قریب ہیں چاہیے وہ پی ٹی آئی کے اندر باہر ہے وہ سب سلمان اکرم راجا پر تنقید کرنا شروع کردیتے ہیں سلمان اکرام اینٹی اسٹیبلشمنٹ آدمی ہیں یا راجا ناصر عباس پر تنقید کرنا شروع کردیتے ہیں عمران ریاض خان salman akram raja
Syeda Zahra30,603 次观看 • 3 天前

اسد اللہ خان کا دعوی 🚨 سہیل آفریدی کو مولانا فضل الرحمن کے ذریعے ٹریپ کیا گیا سہیل آفریدی مردان چھوڑ کر جانا نہیں چاہتے تھے کہا گیا مولانا ملاقات کیلیے آرہے ہیں اور مولانا فضل الرحمن کو بھی اس کا نہیں پتا جیسے مولانا پشاور وزیراعلی ہاؤس پہنچیں ملاقات کیلیے حکومت مذاکرات سے پیچھے ہٹ گئی
Syeda Zahra90,716 次观看 • 1 个月前

اسد اللہ خان کا بڑا دعوی 🔥 عمران خان کیلیے ٹریپ بچھایا گیا تھا جس سے عمران خان بال بال بچ کر نکل گئے کہا جاتا کہ عمران خان بھی جیل سے تنگ آکر ہسپتال رہ رہے ہیں انھوں نے انکار کردیا عمران خان کو جب آخری وقت میں کہا گیا کہ آپکو ایک ارینجمنٹ ڈیل کے تہت ہسپتال لیجاء رہے ہیں آپ نے وہاں رہنا ہے عمران خان غصہ ہوگئے تھے کہا میں نے اتنی مشکل جیل کاٹ لی اب میں یہ ڈیل کا داغ نہیں لیکر جانا چاہتا اوریہ أپکو کس نے اختیار دیا اور وہ کون ہے جو میرے Behalf پر گارنٹی دیتا پھر رہا ہے
Syeda Zahra180,039 次观看 • 2 个月前

اسد اللہ خان کی خبر 🚨 سہیل آفریدی کا اپنا ایک کابینہ کا قریبی ساتھی لابنگ میں لگا ہوا ہے کہ سہیل کی جگہ مجھے وزیراعلی بناو میںاچھا بچہ ہوں اب سہیل آفریدی کو سامنے والے وار سے بھی بچنا ہے اور اپنے پیڑھ پیچھے چھپے Brutals کے وار سے بھی بچنا ہے اور انکے لیے یہ لابی ایک پی ٹی آئی سنئیر لیڈر کررہا ہے
Syeda Zahra68,961 次观看 • 1 个月前

سہیل آفریدی نے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سرینڈر کردیا تازہ سرینڈر ہے سہیل آفریدی نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن صدیق انجم کی خدمات کو محکمہ پراسکیوشن کو واپس کردیا صدیق انجم نے اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ جج کیخلاف ایک معاملہ کیا ہوا تھا کافی عرصہ سے یہ ڈیمانڈ تھی جو پوری ہوگئی عمران ریاض خان
Syeda Zahra154,819 次观看 • 4 个月前

صدیق جان کا دعوی ✊🚨 سہیل آفریدی تک جیسے ہی اطلاعات پہچی انھوں نے اسی وقت میٹینگ چھوڑ دی جس وقت ابھی ان تک خبر پہنچائی گئی کہ پی ٹی آئی کی ایسی کی تیسی کردینگے گورنر راج لگا دیں گے اگر لانگ مارچ کی کال واپس نہ لی تو ۔سہیل آفریدی نے کہہ دیا ہے اب ہر صورت ہم چار کو نکلیں گے
Syeda Zahra63,998 次观看 • 1 个月前

ہمارا ابو اور بھائی نہیں ہے ہم دو بہنوں نے گھر بنایا وہ بھی CDA نے توڑ دیے میری 25 ہزار اور دوسری بہن کی 20 ہزار سیلری ہے اب میں کہاں سے گھر بناوں؟ بری امام کے رہائشیوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے بغیر بتائیں گھر توڑ دیے گئے۔۔ غریب کا تو سب کچھ اس کا گھر ہی ہوتا ہے اب یہ بیچاری کہاں 💔
Syeda Zahra234,223 次观看 • 7 个月前

عمران ریاض خان ✊🔥 گنڈاپور نے سہیل آفریدی پر الزام لگادیا جبکہ آفریدی کا امتحان ابھی پورا نہیں ہوا سہیل آفریدی پر الزام تب لگا سکتے ہیں جب وہ ڈی چوک میں لاشیں چھوڑ کر بھاگ جاۓ جب وہ 12 ضلح کراس کرجاۓ پوری دنیا کو پتہ ہے بشری بی بی کو ڈی چوک سے کندھے سے پکڑ کر گاڑی میں ڈالا گیا
Syeda Zahra47,076 次观看 • 1 个月前