
Sarfraz Nisar
@Zayan1309 • 30,961 subscribers
لیڈر میاں محمد نواز شریف ♥️ Zindabad #PMLN
Shorts
Videos

پی ٹی آئی ایم این اے فہیم خان کی پٹائی😂😂 ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 🤣😜
Sarfraz Nisar250,602 просмотров • 3 лет назад

یہ پاکستان میں قانون کی اجارہ داری سٹے ہونے کے باوجود بھی دیوار گرائی جارہی ہے۔ کوئی روکنے والا نہی کوئی قانون پر عملدرآمد کروانے والا نہیں۔ کیا Maryam Nawaz Sharif صاحبہ اپ کی حکومت میں قانون وارثوں کا ساتھ دیتی ہے ؟ چادر چار دیوای پامال کی جارہی ہے کیا عورتوں کی عزت کا کوئئ خیال کرتا ہے ؟ Maryam Nawaz Sharif Hina Parvez Butt Rashid Nasrullah Government of Punjab Punjab Police Official DG ISPR
Sarfraz Nisar32,834 просмотров • 3 месяцев назад

پاکپتن سے جائیداد نام نہ لگوانے پر بوڑھے باپ کو بد بخت درندے نما بیٹوں نے جوتوں لاتوں مکوں ڈھڈوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بری طرح اس لیے مارا کہ اسی کی کمائی سے بنائی ہوئی جائیداد کو اپنے ان جانور بیٹوں کے نام نہیں کررہا تھا ان کی بییوں کو بھی خیال نا آیا کہ جو ان کے سامنے ہی ان کے باپ کو گالیاں دیتی رہی۔ تشدد کرنے والا بدبخت بیٹوں کوحوالات پہنچا دیا گیا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے مقدمہ درج ہوا۔
Sarfraz Nisar195,675 просмотров • 3 лет назад
Больше нет контента для загрузки