Zeshan Noor 🇵🇰's banner
Zeshan Noor 🇵🇰's profile picture

Zeshan Noor 🇵🇰

@ZeshanNoor0073,838 subscribers

Previous:Researcher & Content Creator At Public News || Reporter Supreme Court || Secretary General International Federation Of Digital Media Journalist

Shorts

اڈیالہ جیل...!! اڈیالہ جیل روڈ گورکھ پور ناکے کے مقام سے پولیس نے خیبرپختونخوا سے دھرنے میں آئے کارکنوں و رہنماؤں کی تقریباً 14 کے قریب گاڑیاں تحویل میں لے لیں، ضبط شدہ گاڑیوں میں ایم پی ایز کی گاڑیاں بھی شامل

اڈیالہ جیل...!! اڈیالہ جیل روڈ گورکھ پور ناکے کے مقام سے پولیس نے خیبرپختونخوا سے دھرنے میں آئے کارکنوں و رہنماؤں کی تقریباً 14 کے قریب گاڑیاں تحویل میں لے لیں، ضبط شدہ گاڑیوں میں ایم پی ایز کی گاڑیاں بھی شامل

25,386 просмотров

Videos

ZeshanNoor007's profile picture

شاید مقدمہ درج ہوا نہیں کروایا گیا ہے: عمران شفقت صاحب کا اہم نقطہ شریف خاندان کی پنجاب اور وفاق میں حکومت ہو، اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ہوں اور پاکستان نے سفارتی سطح کے اوپر بڑی کامیابیاں سمیٹی ہوں، ایسے وقت میں اُن کے نواسے کے خلاف مقدمہ درج ہو جانا اس کا مطلب ہے کہ یہ مقدمہ درج ہوا نہیں بلکہ کروایا گیا ہے، اسحاق ڈار پاکستان کے نائب وزیراعظم اس لیے ہیں کہ وہ نواز شریف صاحب کے سمدی ہیں، اور وہ نواز شریف صاحب کے سمدی اس لیے ہیں کہ نواز شریف کے بچپن کے دوستوں میں سے ہیں، اگرچہ وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف صاحب کے بھائی ہیں لیکن اُن کے ساتھ اسحاق ڈار کا ہونا نواز شریف کا آدمی ہونا قرار دیا جاتا ہے، اور پھر پنجاب میں علی ڈار مریم نواز کے مشیر ہیں، کچھ لوگ تو کہتے ہیں کہ حمزہ شہباز کا راستہ روکنے کے لیے مریم نواز نے اگلے وزیراعلی پنجاب کے لیے علی ڈار کو ذہن میں رکھا ہوا ہے تاکہ حمزہ شہباز کا راستہ روک سکیں:

Zeshan Noor

34,817 просмотров • 1 месяц назад