
Zorakh Baloch
@Zorakh_Baluch • 11,035 subscribers
Activist | Nationalist | Voice Against State Violence |
Shorts
Videos

نوشکی کا یہ لونڈا اپنی اوقات سے بڑھ کر باتیں کرنا سیکھ گیا ہے۔اس کی اوقات گلی محلے میں کرکٹ کھیلنے والے لونڈوں سے بڑھ کر نہیں ہے سواۓ اس دست شفقت کے جو اس کے آقا اس پر پھیر رہے ہیں۔براک میڈیا میں پانچ لوگ جن میں یہ بھی شامل ہے کاواحد مقصد بلوچستان کے بارۓ میں غلط خبریں پھیلانا ہے
Zorakh_Baloch20,984 Aufrufe • vor 9 Monaten

ماہرنگ بلوچ کے بغض نے ان حرام خوروں کو اس قدر گرنے پر مجبور کر دیا کہ ان کے سامنے سرفراز مسوری ایمان دار جبکہ نوبل پرائز کمیٹی کا ممبر Jørgen Watne کرپٹ آدمی ہے کیونکہ وہ نوبل پرائز اُمیدواروں میں ماہ رنگ بلوچ کا حامی ہے۔ ان کی گ** سے نکلتا دھواں بتا رہا ہے کچھ اچھا ہونے والا ہے
Zorakh_Baloch12,115 Aufrufe • vor 8 Monaten

بلوچستان کا تو پتا نہیں ، پر فرح عظیم ترقی دی راہ تے ٹربو موڈ وچ چل پئی اے ! 😜🚀
Zorakh Baloch16,145 Aufrufe • vor 1 Jahr

یہ ہے بلوچستان ڈیرہ بگٹی سوئی ! یہ وہی علاقہ ہے جہاں سے پورے پاکستان کو گیس سپلائی کی جاتی ہے مگر سوئی کے لوگ اج بھی لکڑیاں چن کر اپنا گزارہ کر رہے ہیں۔ یہ قبضہ نہیں تو کیا ہے جب ہم اپنے وسائل حق و حقوق اور قابض ریاست کی اس قبضے کے خلاف اواز اٹھاتے ہیں تو ہمیں غدار کہا جاتا ہے۔
Zorakh Baloch17,048 Aufrufe • vor 1 Jahr

کوٹ اور ٹائی لگا کر ہر کوئی دانشور بن جاتا ہے پاکستانی ٹی وی اینکرز اور لنڈے کے یوٹیوبرز ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو را کا ایجنٹ کہنے میں دو سیکنڈز بھی نہیں لگاتے ۔ لیکن یہی ٹی وی اینکرز اور یوٹیوبرز آپ کو یہ کبھی نہیں بتائیں گے کہ ان کے والد کو تین بار جبری گمشدگی کا شکار بنایا گیا اور بعد میں ان کے والد کی مسخ شدہ لاش پھینکی گئی۔ المیہ یہ ہے کہ یہی بے شرم لوگ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے بلوچستان میں ہونے والے واقعات پر مذمت کا مطالبہ کرتے ہیں۔
Zorakh Baloch12,841 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar