
Zubair Shah Agha
@ZubairShahAgha1 • 19,151 subscribers
#PTM 's Central Committee Member. Central President #PSFAzad Struggling for HR /#CivilRights & victims of #EnforcedDisappearence.Mphil Journalism, RTs≠Endorseme
Shorts
Videos
3:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کچے کے ڈاکو ہوں یا پکے کے ڈاکو، پیپلز پارٹی سندھ ہمیشہ ان کی سہولت کار ہی رہی ہے۔ گیارہ سالہ معصوم بچی کی والدہ کی فریاد سنئے ایک پشتون معصوم گیارہ سالہ بچی کا اغوا کرنا، اس کے تاوان میں پندرہ لاکھ روپے وصول کرنا، تاوان دینے والی ماں کے ساتھ بدترین طریقے سے عصمت دری کرنا، بچی کے نازک جسم پر سگریٹ بجانا، اور پھر ماں کے سامنے اس کی بیٹی کو محض آٹھ لاکھ روپے میں کسی اور کے ہاتھ فروخت کر دینا یہ وہ دل دہلا دینے والے جرائم ہیں جن کی مثال دنیا کے کسی اور ملک میں مشکل سے ملے گی۔ مگر ایسی حیوانیت صرف بلاول بھٹو زرداری کی پیپلز پارٹی کی حکومت میں ہی ممکن ہے۔ ہم پشتون اس ریاست میں بےبس ہے اور صرف رو سکتے ہیں
Zubair Shah Agha24,492 Aufrufe • vor 4 Monaten

کراچی یونیورسٹی کے ایک سمینار میں چند افراد کو پختون لباس پہنا کر اور ہاتھوں میں ہتھیار دے کر دہشت گرد کے طور پر پیش کیا گیا۔ ریاست کئی دہائیوں سے پختونوں کے پرامن، علم دوست اور ترقی پسند چہرے کو مسخ کر کے حقائق کے برعکس انہیں تشدد پسند ظاہر کرنے پر سرمایہ کاری کر رہی ہے۔ پختون قوم دہشت گرد نہیں، بلکہ ریاستی دہشت گرد پالیسیوں کا شکار ہے۔ پی ٹی ایم نے نہ صرف ریاست کی پختون دشمنی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، بلکہ یہ بھی ثابت کیا کہ طالبان سمیت دیگر تمام دہشت گرد گروہوں ریاست اور ریاستی مسلح اداروں کا ذریعہ معاش ہیں #KhyberTeraUnderAttack
Zubair Shah Agha52,377 Aufrufe • vor 1 Jahr

راولپنڈی سراج محسود کی میت کی حوالگی اور بے گناہ قید خواتین کی رہائی کے مطالبے پر جاری دھرنے میں اسلام آباد پولیس کی بدنظمی پیدا کرنے کی مذموم کوشش اور دھرنے کے شرکا کو دھمکیاں دینا نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ عوامی احتجاج کے بنیادی حق پر بھی ایک سنگین حملہ ہے #StopDiscriminatingPashtuns
Zubair Shah Agha10,240 Aufrufe • vor 5 Monaten

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پر پنجاب پولیس کا پنجاب یونیورسٹی میں پشتون طلبہ پر حملہ اور تشدد اس بات کو واضح کرتا ہے کہ پنجاب کے حکمرانوں کو پشتونخوا کی سرزمین اور اس کی معدنیات سے محبت ہے، لیکن وہ پشتون نوجوانوں کو تعلیمی اداروں میں برداشت نہیں کر سکتے۔
Zubair Shah Agha16,199 Aufrufe • vor 1 Jahr

پشتون تحفظ مومومنٹ اور وائس فور بلوچ میسنگ پرسنزز کے زیر اہتمام 10 جون کو بلوچ میسنگ پرسنزز کے حوالے سے سیمنار منقید ہوگا۔ سیمنار میں پی ٹی ایم قائد منظور پشتون اور علی وزیر شرکت کرئنگے تمام باشعور طبقات سے شرکت کی اپیل وقت 12 بجے مقام کوئٹہ پریس کلب #PTM #VBMP
Zubair Shah Agha36,161 Aufrufe • vor 3 Jahren

18 اگست کو اسلام اباد میں سپریم کورٹ کے سامنے پی ٹی ایم کے جلسے میں شرکت یقینی بنائی۔ امن کامطالبعہ کرے , جبری گمشدگیوں کے خاتمے کا مطالبہ کرے, ڈالری جنگوں اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف ہمیں ملکر آواز بلند کرنا ہو گی #PTMIslamabadJalsa #EndEnforcedDisappearances
Zubair Shah Agha31,664 Aufrufe • vor 3 Jahren

غنی بلوچ ایک اسکالر ہیں۔ ہم گواہی دے سکتے ہیں کہ غنی بلوچ نے آج تک ایک چیونٹی تک کو نقصان نہیں پہنچایا ہو گاغنی بلوچ کو تعلیم یافتہ بلوچ نوجوان ہونے کی پاداش میں خضدار سے کراچی جاتے ہوئے اغوا کیا گیا کئی مہینے گزارنے کے باوجود کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ #ReleaseGhaniBaloch
Zubair Shah Agha13,034 Aufrufe • vor 1 Jahr

جبری گمشدگیوں , بدامنی کے خلاف 18 اگست کو پی ٹی ایم کے زیر اہتمام اسلام اباد میں سپریم کورٹ کے سامنے جلسہ عام ہوگا میری تمام محکوم اقوام , انسانی حقوق کے کارکنوں اور عوام سے اپیل ہے کہ پی ٹی ایم کے جلسے عام شرکت کرے سمی دین بلوچ #PashtunLongMarch2Islamabad #DaSangaAzadiDa
Zubair Shah Agha26,214 Aufrufe • vor 3 Jahren

مسلح ادارے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں گیارہ اکتوبر کو ناکام کرنے کےلیے قائد مشرمنظور کی قتل کرنے کی سازش اور پی ٹی ایم کے زمہ وار دوستوں کو قتل کرنے کی کوشش کراچی سلطان اباد میں پی ٹی ایم دوستوں پر فائرنگ کہی دوستون زخمی کہی کو گرفتار کرلیا گیا #manzoorPashteenIsOurRedline
Zubair Shah Agha19,461 Aufrufe • vor 2 Jahren