
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
@_Bur___ • 27,400 subscribers
Herbal & Desi Health Tips 🌿 Diet-based remedies for better health Sugar | Digestion | Joints | Wellness ⚠️ Not a medical substitute
Shorts
Videos

جن کی انکھوں کی نس سکھ گئی ہو انکے لیے اس بھائی نے ایک فارمولا بتایا ہے اور دعویٰ کیا کہ کہ اگر کوئی اس پر عمل کرے گا تو اس کو انکھوں سے نظر انا شروع ہو جائے گا فارمولا کیا ہے؟ اس ویڈیو کو اخر تک دیکھیں اس میں سب کچھ بتایا گیا ہے۔ کیا اپ نے پہلے بھی اس کے بارے میں کچھ سنا ہے ؟
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions29,589 views • 8 days ago

گھر میں مایونیز بنانے کا آسان طریقہ جانیئے
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions23,128 views • 11 days ago

ہمارا جگر رات کے تین بجے کیا کرتا ہے ؟ ہمارے جسم میں دن بھر جو زہریلے مادے جسم میں جمع ہوتے ہیں، رات کو جگر انہیں فلٹر کر کے نکالنے کی کوشش کرتا ہے۔یہ کام رات گیارہ بجے سے تین بجے کے درمیان ہوتا ہے اگر ہمارا سونے کا وقت کم ہو تو کام بھی کم ہی ہوگا۔اگر ہم گیارہ بجے سوئے گے تو جگر کو زیادہ وقت ملے گا اگربارہ بجے سوئے گے تو وقت کم ملےگا۔اسی طرح ایک یا دو بجے سوئے تو اور کم ہو جائے گا۔اسی طرح تین بجے کے بعد تو جگر کے پاس تو کام کے لیے وقت ہی نہیں بچتا۔اگر جگر کو وقت نہیں ملے گاتو زہریلے مادے جسم میں جمع ہونے لگ جائیں گےجو نقصان دہ ہیں اس لیے جگر کو صحت مند رکھنے کے لیے وقت پر سونا ضروری ہے۔ ہمیں اپنی صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ان عادتوں کو اپنانا ہوگا رات کو دیر تک نہ جاگنا،صبح تازہ ہوا میں سانس لینا۔ بھاری، تلی ہوئی اور فاسٹ فوڈ والی چیزیں کم کھانا۔ آپ رات کو کس وقت سوتے ہیں ؟
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions22,653 views • 18 days ago

اپنے کچن سے یہ 6 خاموش قاتل فوراً نکال دیں! آج کی سائنس اور ماہرین بھی کہہ رہے ہیں کہ سفید آٹا، سفید چینی، سفید نمک، ایلومینیم فوائل، نان اسٹک پین، پلاسٹک اور مائیکرو ویو ۔ ان سب کو اپنے کچن سے نکال دو۔ ان کی جگہ پر آپ تامچے، پیتل، سٹیل کے برتن اور قدرتی طریقے استعمال کرنا شروع کر دیں۔ یہ ویڈیو دیکھ کر لگا کہ ہماری دادی، نانی، والی دیسی طریقے ہی اصل میں سب سے بہترین تھے۔ وڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور بتائیں، آپ کون سی چیز سب سے پہلے نکالیں گے؟
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions69,341 views • 2 months ago

پیشاب کا قطرہ قطرہ نکلنا یا بار بار آنا؟ یہ مسئلہ بہت سے مردوں اور خواتین کو پریشان کرتا ہے۔ ڈاکٹر سلمان فیروز نے بتایا کہ پیلوک فلور مسلز کمزور ہونے، اوور ایکٹو بلیڈر اور انفیکشن کی وجہ سے یہ ہوتا ہے۔ سادہ 4 قدموں والی استبرا تکنیک سیکھیں جو مکمل طور پر مثانہ خالی کر دے گی۔ ساتھ ہی کھجور، انجیر، مچھلی کھائیں اور چائے، کافی، چینی، میدہ کم کریں۔ آپ نے بھی یہ مسئلہ محسوس کیا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں اور اپنے دوستوں تک شیئر کریں۔ اللہ سب کو شفا دے آمین 🤲
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions54,548 views • 2 months ago

سارے کے نئے بال اگانے کے لیے پیاز کا پانی استعمال کریں
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions293,405 views • 2 years ago

شیمپو ہم اپنا گھر پر خود بنائیں گے جو کمال کے رزلٹس بھی دے گا اور لمبے ٹائم کے لیے سٹور بھی کر پائیں گے اور بالوں کے سارے پرابلم بھی سالو ہوں گے کیمیکل والی تو ہر چیز استعمال کر کے ہم تھک چکے ہیں تو یہ شیمپو ہم گھر پر بنائیں گے
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions124,515 views • 2 years ago

ٹانگوں کی جھنجھناہٹ اور بے چینی کے لیے بہترین ورزش
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions21,259 views • 2 months ago