
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
@_Bur___ • 26,543 subscribers
Herbal & Desi Health Tips 🌿 Diet-based remedies for better health Sugar | Digestion | Joints | Wellness ⚠️ Not a medical substitute
Shorts
Videos

پیشاب کا قطرہ قطرہ نکلنا یا بار بار آنا؟ یہ مسئلہ بہت سے مردوں اور خواتین کو پریشان کرتا ہے۔ ڈاکٹر سلمان فیروز نے بتایا کہ پیلوک فلور مسلز کمزور ہونے، اوور ایکٹو بلیڈر اور انفیکشن کی وجہ سے یہ ہوتا ہے۔ سادہ 4 قدموں والی استبرا تکنیک سیکھیں جو مکمل طور پر مثانہ خالی کر دے گی۔ ساتھ ہی کھجور، انجیر، مچھلی کھائیں اور چائے، کافی، چینی، میدہ کم کریں۔ آپ نے بھی یہ مسئلہ محسوس کیا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں اور اپنے دوستوں تک شیئر کریں۔ اللہ سب کو شفا دے آمین 🤲
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions53,528 Aufrufe • vor 15 Tagen

اپنے کچن سے یہ 6 خاموش قاتل فوراً نکال دیں! آج کی سائنس اور ماہرین بھی کہہ رہے ہیں کہ سفید آٹا، سفید چینی، سفید نمک، ایلومینیم فوائل، نان اسٹک پین، پلاسٹک اور مائیکرو ویو ۔ ان سب کو اپنے کچن سے نکال دو۔ ان کی جگہ پر آپ تامچے، پیتل، سٹیل کے برتن اور قدرتی طریقے استعمال کرنا شروع کر دیں۔ یہ ویڈیو دیکھ کر لگا کہ ہماری دادی، نانی، والی دیسی طریقے ہی اصل میں سب سے بہترین تھے۔ وڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور بتائیں، آپ کون سی چیز سب سے پہلے نکالیں گے؟
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions69,016 Aufrufe • vor 22 Tagen

گھر میں چوہے اور چپکلی اور کیڑے مکوڑوں سے مکمل نجات حاصل کریں ۔
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions40,965 Aufrufe • vor 19 Tagen

بلڈ پریشر کا علاج..... بغیر دوائی سےعلاج
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions14,023 Aufrufe • vor 16 Tagen

سارے کے نئے بال اگانے کے لیے پیاز کا پانی استعمال کریں
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions292,585 Aufrufe • vor 1 Jahr

ٹانگوں کی جھنجھناہٹ اور بے چینی کے لیے بہترین ورزش
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions20,925 Aufrufe • vor 1 Monat

آپ کا دماغ تھک گیا ہےاس تھکاوٹ کو دور کریں.. دور کرنے کا بہترین طریقہ
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions11,795 Aufrufe • vor 17 Tagen

لیموں کا کمال دیکھیے اپنے گھر سے مچھروں کو بھگانے کا نیچرل طریقہ۔
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions163,701 Aufrufe • vor 1 Jahr

انکھوں کے لیے بہت بہترین۔ پوری ویڈیو ضرور دیکھیں فائدہ ہوگا
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions22,527 Aufrufe • vor 1 Monat

شیمپو ہم اپنا گھر پر خود بنائیں گے جو کمال کے رزلٹس بھی دے گا اور لمبے ٹائم کے لیے سٹور بھی کر پائیں گے اور بالوں کے سارے پرابلم بھی سالو ہوں گے کیمیکل والی تو ہر چیز استعمال کر کے ہم تھک چکے ہیں تو یہ شیمپو ہم گھر پر بنائیں گے
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions124,515 Aufrufe • vor 1 Jahr

سفید بال پھر سے ہو جائیں گے کالے کیسے ہوں گے ویڈیو دیکھیں کیسی لگی کمنٹ میں بتائیں
Burhan104,722 Aufrufe • vor 1 Jahr

ہاتھوں ، پاؤں اور کالی سیاہ گردن کو چمکانے کے لیے بہترین نسخہ۔
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions110,001 Aufrufe • vor 1 Jahr

آج نسخہ بہت قیمتی ہے۔ کمر درد ہڈیوں کی کمزوری کی وجہ چل نہیں سکتا دوڑے گا جوڑوں کے درد کے لیے اپ اسے پی لیں۔ کام کرنے کے بعد تھکاوٹ ہونا ہم بنا کسی کام کے تھک جاتے ہیں اور ہمیں کمزوری لگتی ہے ہڈیوں میں درد ہوتا ہے خاص کر گھٹنے اور کمر میں درد ہوتا ہے قبض کی پریشانی ہے وغیرہ ۔ اسکو ضرور استعمال کریں ۔ انشاءاللہ فائدہ مند ثابت ہوگا
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions93,532 Aufrufe • vor 1 Jahr