
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions
@_Bur___ • 27,400 subscribers
Herbal & Desi Health Tips 🌿 Diet-based remedies for better health Sugar | Digestion | Joints | Wellness ⚠️ Not a medical substitute
Shorts
Videos

جن کی انکھوں کی نس سکھ گئی ہو انکے لیے اس بھائی نے ایک فارمولا بتایا ہے اور دعویٰ کیا کہ کہ اگر کوئی اس پر عمل کرے گا تو اس کو انکھوں سے نظر انا شروع ہو جائے گا فارمولا کیا ہے؟ اس ویڈیو کو اخر تک دیکھیں اس میں سب کچھ بتایا گیا ہے۔ کیا اپ نے پہلے بھی اس کے بارے میں کچھ سنا ہے ؟
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions29,589 次观看 • 8 天前

ہمارا جگر رات کے تین بجے کیا کرتا ہے ؟ ہمارے جسم میں دن بھر جو زہریلے مادے جسم میں جمع ہوتے ہیں، رات کو جگر انہیں فلٹر کر کے نکالنے کی کوشش کرتا ہے۔یہ کام رات گیارہ بجے سے تین بجے کے درمیان ہوتا ہے اگر ہمارا سونے کا وقت کم ہو تو کام بھی کم ہی ہوگا۔اگر ہم گیارہ بجے سوئے گے تو جگر کو زیادہ وقت ملے گا اگربارہ بجے سوئے گے تو وقت کم ملےگا۔اسی طرح ایک یا دو بجے سوئے تو اور کم ہو جائے گا۔اسی طرح تین بجے کے بعد تو جگر کے پاس تو کام کے لیے وقت ہی نہیں بچتا۔اگر جگر کو وقت نہیں ملے گاتو زہریلے مادے جسم میں جمع ہونے لگ جائیں گےجو نقصان دہ ہیں اس لیے جگر کو صحت مند رکھنے کے لیے وقت پر سونا ضروری ہے۔ ہمیں اپنی صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ان عادتوں کو اپنانا ہوگا رات کو دیر تک نہ جاگنا،صبح تازہ ہوا میں سانس لینا۔ بھاری، تلی ہوئی اور فاسٹ فوڈ والی چیزیں کم کھانا۔ آپ رات کو کس وقت سوتے ہیں ؟
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions22,653 次观看 • 18 天前

اپنے کچن سے یہ 6 خاموش قاتل فوراً نکال دیں! آج کی سائنس اور ماہرین بھی کہہ رہے ہیں کہ سفید آٹا، سفید چینی، سفید نمک، ایلومینیم فوائل، نان اسٹک پین، پلاسٹک اور مائیکرو ویو ۔ ان سب کو اپنے کچن سے نکال دو۔ ان کی جگہ پر آپ تامچے، پیتل، سٹیل کے برتن اور قدرتی طریقے استعمال کرنا شروع کر دیں۔ یہ ویڈیو دیکھ کر لگا کہ ہماری دادی، نانی، والی دیسی طریقے ہی اصل میں سب سے بہترین تھے۔ وڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور بتائیں، آپ کون سی چیز سب سے پہلے نکالیں گے؟
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions69,341 次观看 • 2 个月前

پیشاب کا قطرہ قطرہ نکلنا یا بار بار آنا؟ یہ مسئلہ بہت سے مردوں اور خواتین کو پریشان کرتا ہے۔ ڈاکٹر سلمان فیروز نے بتایا کہ پیلوک فلور مسلز کمزور ہونے، اوور ایکٹو بلیڈر اور انفیکشن کی وجہ سے یہ ہوتا ہے۔ سادہ 4 قدموں والی استبرا تکنیک سیکھیں جو مکمل طور پر مثانہ خالی کر دے گی۔ ساتھ ہی کھجور، انجیر، مچھلی کھائیں اور چائے، کافی، چینی، میدہ کم کریں۔ آپ نے بھی یہ مسئلہ محسوس کیا ہے؟ کمنٹ میں بتائیں اور اپنے دوستوں تک شیئر کریں۔ اللہ سب کو شفا دے آمین 🤲
دیسی طبی نسخے Indigenous medical prescriptions54,548 次观看 • 2 个月前