
Sadia Rajpoot ⚡
@__SZ22 • 26,823 subscribers
Die Hard Lover z بلندی ☄️ عروج ☄️ Leader Only Mohammad ( PBUH) 🤍
Videos
1:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاھور سے یہ مستحق خاتون کی چار بیٹیاں ھیں ظالم شوہر بیٹا نہ ھونے کے باعث بیوی بچوں کو چھوڑ کر چلا گیا ھے ظالم شخص نے بیٹیوں کو زہر دینے کی بھی کوشش کی شور شرابے پر اھل محلہ نے بچایا اور مارپیٹ بھی کرتا تھا خاتون کے گھر کا کرایہ بھی کچھ دن پہلے ہم نے ادا کیا مجبور و لاچار خاتون نے چھوٹا سا روزگار سیٹ اپ لگوا کر دینے کی اپیل کی ھے تاکہ باعزت روزگار کما کر اپنی بیٹیوں کو دو وقت کی روٹی اور گھر کا کرایہ ادا کر سکے اس سلسلے میں اھل خیر احباب سے تعاون کی اپیل ھے درکار تعاون 125000 ھے
Sadia Rajpoot ⚡158,007 Aufrufe • vor 11 Monaten

لاہور سے یتیم بیٹی کا نکاح21جون کو طے پایا ہے،والدہ شوگر باعث شدید بیمار رہتی ہیں گھر کے در و دیوار غربت و پسماندگی کی داستان بیان کر رہےہیں ۔ بیٹی کی عمر33سال ہو چکی ہےلیکن وسائل نا ہونے باعث نکاح کا فرض ادا نہیں کر سکی ہیں ۔ اب رشتہ ملا ،لیکن شدید پریشان ہیں نکاح میں صرف دو دن باقی ہیں کھانے کا انتظام نہیں ہوا ، جس باعث رو رہی ہیں کہ بیٹی کی عمر زیادہ ہےمیرے بعد اس کو کوئی نہیں پوچھے گا کوئی بھائی بہن ان کےلیے کھانے کا انتظام کر دیں تو ڈھیروں دعائیں دیں گی کچھ جوڑے بیٹی لیے خرید چکی اب کھانے لیےتقریباً65ہزار درکار ہیں ہم سب تعاون کر دیں تو یتیم بیٹی کا فرض ادا ہو جائےگا
Sadia Rajpoot ⚡160,734 Aufrufe • vor 1 Jahr

لاہور سے یہ مجبور و بے بس بزرگ جن کی بیٹی کا نکاح اچانک20دسمبر کو طے پایا ہے نکاح فروری میں تھا لیکن لڑکے والوں نے تاریخ بدل دی ۔ بزرگ اپنی بیٹی کے لیے ہاتھ جوڑ کر اور روتے ہوئے کہہ رہے کہ میں بیحد پریشان ہوں ، بیٹی کے نکاح لیے میرے پاس کچھ نہیں، مسجد کی صفائی سے تھوڑا ہدیہ ملتا ہے انھوں نے رشتہ داروں سے مدد چاہی لیکن انکار ہوگیا اب اللہ تعالیٰ کے آگے سربسجود ہیں کہ کوئی ان کے لیے وسیلہ بن جائے کھانے کا انتظام کرنے لیے تقریباً ڈیڑھ لاکھ کی ضرورت ہے۔ آپ سب ہمارے ساتھ آئیں اور بزرگ کا سہارا بنیں تھوڑے تعاون سے بزرگ کا ہاتھ تھام لیں۔ آپ کی کوئی بھی مدد ان کے لیے بہت بڑا سہارا ہوگی۔
Sadia Rajpoot ⚡90,439 Aufrufe • vor 6 Monaten

لاہور سے77سالہ بیوہ اماں عذرہ بانو جو اکیلی بے سہارا ہیں کرایہ کے کمرے میں اکیلی رہائش پزیر ہیں اولاد کا بھی سہارا نہیں محلے کے کچھ لوگ خدا ترسی میں کھانا دے دیتے تھے لیکن اب وہ بھی بند ہوگیا اماں جی سید ہیں اور بہت نیک عبادت گزار ہیں ہمارے پاس اپنی ماہانہ کمرے کے کرایہ اور راشن کی فریاد لے کر آئی اس عمر میں اکیلی کہا جائے ، بہت پریشان ہیں انہون نے فریاد کی ہر مہینے آپ میرا ماہانہ 15 ہزار کرایہ اور راشن کی مدد کردیا کریں ان کو کرایہ اور راشن پہنچانے لیے 20 ہزار درکار ہیں
Sadia Rajpoot ⚡19,790 Aufrufe • vor 2 Monaten

لاہور سے86 سالہ بزرگ مجبور دادی جنھوں نے مزدوری کر کہ پوتی کی پرورش کی ہے اب اس کا فرض ادا کرنا چاہتی ہیں ۔ وسائل نہیں ہیں اس لیے نکاح ایک ہفتہ لیٹ کیا لیکن اب بھی نکاح لیے کھانے کا انتظام نہیں ہو سکا ہے ۔ غربت و پسماندگی اس قدر ہے کہ بعض اوقات دربار سے روٹی لیکر کھانے پر مجبور ہیں بزرگ رو رہی ہیں نکاح میں صرف 2 دن باقی ، اگر اب بھی انتظام نہیں ہوا تو پوتی گھر رہ جائے گی کوئی ان کا وسیلہ بن جائے تو اللہ بیحد راضی ہو گا تقریباً40 ہزار درکار ہیں
Sadia Rajpoot ⚡16,953 Aufrufe • vor 2 Monaten
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

12سالہ یتیم مبشر جو پڑھتا بھی ہے اور دو سال سےوالد کی وفات بعد دھوپ میں بیٹھا پنسلیں ، سٹیشنری، بچوں کی چیزیں بیچ کر گھرکی کفالت کے ساتھ چھوٹے بھائی کو پاس بٹھا کے پڑھاتا بھی ہے۔ تھوڑا ساسامان تھا اس میں بھی کچھ چوری ہو گیا ہے۔اب گھر کا کرایہ دینےوالا اورراشن تک نہیں ہے بچہ بہت پریشان ہے،دو ماہ بعد بڑی بہن کا نکاح بھی ہےپریشان ہےاس تھوڑے سے سامان میں گھر کا کرایہ راشن ، بہن کا نکاح کیسے پورا کروں،درخواست کی کہ پیسے نہیں چاہیے، مجھے چھوٹا سا روزگار سیٹ اپ لگوا دیں، صرف ایک نظر اس ننھے یتیم مزدور کو دیکھیں تو آنکھیں نم ہو جاتی ہیں آئیں سب ملکر اس بچے کے روزگار لیے تعاون کریں ۔ روزگار لیے80ہزار درکار ہیں
Sadia Rajpoot ⚡23,640 Aufrufe • vor 1 Jahr

الحمدللہ رب العالمین ، آپ سب کی کاوشوں اور تعاون سے یتیم مبشر کو گھر کے پاس روزگار سیٹ اپ لگوا دیا گیا ہے ۔ مبشر خوش تھا کہ اب وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ اپنے گھر کی کفالت بھی کر سکے گا۔ میں سب کی شکر گزار کہ جو روزگار کے کیسز میں تعاون کرتے ہیں اور ایک گھرانے کو خود مختار بنانے میں اپ سب کا کلیدی تعاون ہوتا ہے مبشر چھٹیوں میں بھائی ساتھ دکان چلا رہا ہے بعد ازاں ان کی والدہ یہ زمہ داری اٹھا لیں گی تعاون کرنے والے تمام احباب کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے جنھوں نے مشکل وقت میں یتیم بچے کے سر پر دست شفقت رکھا
Sadia Rajpoot ⚡21,241 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar