
Sadia Rajpoot ⚡
@__SZ22 • 28,197 subscribers
Die Hard Lover z بلندی ☄️ عروج ☄️ Leader Only Mohammad ( PBUH) 🤍
Videos

لاہور سے یہ مجبور و بے بس بزرگ جن کی بیٹی کا نکاح اچانک20دسمبر کو طے پایا ہے نکاح فروری میں تھا لیکن لڑکے والوں نے تاریخ بدل دی ۔ بزرگ اپنی بیٹی کے لیے ہاتھ جوڑ کر اور روتے ہوئے کہہ رہے کہ میں بیحد پریشان ہوں ، بیٹی کے نکاح لیے میرے پاس کچھ نہیں، مسجد کی صفائی سے تھوڑا ہدیہ ملتا ہے انھوں نے رشتہ داروں سے مدد چاہی لیکن انکار ہوگیا اب اللہ تعالیٰ کے آگے سربسجود ہیں کہ کوئی ان کے لیے وسیلہ بن جائے کھانے کا انتظام کرنے لیے تقریباً ڈیڑھ لاکھ کی ضرورت ہے۔ آپ سب ہمارے ساتھ آئیں اور بزرگ کا سہارا بنیں تھوڑے تعاون سے بزرگ کا ہاتھ تھام لیں۔ آپ کی کوئی بھی مدد ان کے لیے بہت بڑا سہارا ہوگی۔
Sadia Rajpoot ⚡90,439 просмотров • 8 месяцев назад

لاہور سے77سالہ بیوہ اماں عذرہ بانو جو اکیلی بے سہارا ہیں کرایہ کے کمرے میں اکیلی رہائش پزیر ہیں اولاد کا بھی سہارا نہیں محلے کے کچھ لوگ خدا ترسی میں کھانا دے دیتے تھے لیکن اب وہ بھی بند ہوگیا اماں جی سید ہیں اور بہت نیک عبادت گزار ہیں ہمارے پاس اپنی ماہانہ کمرے کے کرایہ اور راشن کی فریاد لے کر آئی اس عمر میں اکیلی کہا جائے ، بہت پریشان ہیں انہون نے فریاد کی ہر مہینے آپ میرا ماہانہ 15 ہزار کرایہ اور راشن کی مدد کردیا کریں ان کو کرایہ اور راشن پہنچانے لیے 20 ہزار درکار ہیں
Sadia Rajpoot ⚡19,887 просмотров • 3 месяцев назад

لاہور سے86 سالہ بزرگ مجبور دادی جنھوں نے مزدوری کر کہ پوتی کی پرورش کی ہے اب اس کا فرض ادا کرنا چاہتی ہیں ۔ وسائل نہیں ہیں اس لیے نکاح ایک ہفتہ لیٹ کیا لیکن اب بھی نکاح لیے کھانے کا انتظام نہیں ہو سکا ہے ۔ غربت و پسماندگی اس قدر ہے کہ بعض اوقات دربار سے روٹی لیکر کھانے پر مجبور ہیں بزرگ رو رہی ہیں نکاح میں صرف 2 دن باقی ، اگر اب بھی انتظام نہیں ہوا تو پوتی گھر رہ جائے گی کوئی ان کا وسیلہ بن جائے تو اللہ بیحد راضی ہو گا تقریباً40 ہزار درکار ہیں
Sadia Rajpoot ⚡16,961 просмотров • 3 месяцев назад
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

12سالہ یتیم مبشر جو پڑھتا بھی ہے اور دو سال سےوالد کی وفات بعد دھوپ میں بیٹھا پنسلیں ، سٹیشنری، بچوں کی چیزیں بیچ کر گھرکی کفالت کے ساتھ چھوٹے بھائی کو پاس بٹھا کے پڑھاتا بھی ہے۔ تھوڑا ساسامان تھا اس میں بھی کچھ چوری ہو گیا ہے۔اب گھر کا کرایہ دینےوالا اورراشن تک نہیں ہے بچہ بہت پریشان ہے،دو ماہ بعد بڑی بہن کا نکاح بھی ہےپریشان ہےاس تھوڑے سے سامان میں گھر کا کرایہ راشن ، بہن کا نکاح کیسے پورا کروں،درخواست کی کہ پیسے نہیں چاہیے، مجھے چھوٹا سا روزگار سیٹ اپ لگوا دیں، صرف ایک نظر اس ننھے یتیم مزدور کو دیکھیں تو آنکھیں نم ہو جاتی ہیں آئیں سب ملکر اس بچے کے روزگار لیے تعاون کریں ۔ روزگار لیے80ہزار درکار ہیں
Sadia Rajpoot ⚡23,640 просмотров • 1 год назад

الحمدللہ رب العالمین ، آپ سب کی کاوشوں اور تعاون سے یتیم مبشر کو گھر کے پاس روزگار سیٹ اپ لگوا دیا گیا ہے ۔ مبشر خوش تھا کہ اب وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ اپنے گھر کی کفالت بھی کر سکے گا۔ میں سب کی شکر گزار کہ جو روزگار کے کیسز میں تعاون کرتے ہیں اور ایک گھرانے کو خود مختار بنانے میں اپ سب کا کلیدی تعاون ہوتا ہے مبشر چھٹیوں میں بھائی ساتھ دکان چلا رہا ہے بعد ازاں ان کی والدہ یہ زمہ داری اٹھا لیں گی تعاون کرنے والے تمام احباب کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے جنھوں نے مشکل وقت میں یتیم بچے کے سر پر دست شفقت رکھا
Sadia Rajpoot ⚡21,272 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки