
Azeem Butt
@_AzeemButt • 8,831 subscribers
Co-Founder @Chuntiyaa_PK | افکارساز | Expertise on #IndoPak Diplomatic Relations ~ पत्रकार,लेखक || Author @nayadaurpk_urdu @Indyurdu
Shorts
Videos

مئی 2019 کو کیس دائر ہوا/PECA ایکٹ لگا۔ 14 روز کا جسمانی ریمانڈ ہوا تقریبا 6 ماہ سینٹرل جیل لاہور میں گزارے ہائیکورٹ سے ضمانت ملی۔ آج 16 جولائی 2026 کو کیس جج صاحب نے ایک سال کی Probation پر بھیج دیا۔ ان سات سالوں میں جیل سمیت پیشیاں بھگتیں دماغی مالی دباؤ برداشت کیا جب پکڑا گیا تب سکرین پر میڈیا میں بطور رپورٹر کیرئیر چل رہا تھا اس میں ڈینٹ آیا۔ آج سات سال بعد جب FIA یعنی سرکار کیونکہ کیس سرکار بنام عظیم ہے تو سرکار سات سال مجھے کھجل کرنے کے بعد کچھ پیش نا کر سکی کوئی گواہی کوئی ثبوت ایسا نا دیا جس سے مجھ پر اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے یا ریاست مخالف ہونے کا جرم ثابت ہو تو جج صاحب نے احسان کرتے ہوئے کیس کو Probation یعنی عدالتی نگرانی ایک سال کی کہ میں اچھا بچہ بن کر رہوں اس کیلیے ریفر کر دیا۔ مطلب کمال ہے نا کہ عدالت کو ریاست کو سات سال میری پیشیاں بھگتنے کے باوجود بھی ابھی مکمل یقین نہیں آیا اور کیس ایک سال کیلیے مزید Probation پر ڈال دیا ہے اس کے بعد کیس ختم ہو جائے گا ایک اچھے بچے والا سرٹیفیکیٹ عدالت کی جانب سے مل کر، مطلب میرے سات سال کی کھجل خرابی میری تقریبا 6 ماہ کی جیل کا حاصل وصول کیا ہے؟ کیس بنانے والوں کو کون پوچھے گا؟ میرے دماغی مالی اور جسمانی دباؤ کا ازالہ کون کرے گا؟ کوئی نہیں۔۔۔۔ میں اگر پیش نا ہوتا تو میں اشتہاری میں اگر گواہ ثبوت دلیل نا دے پاتا تو مجرم مگر ایف آئی اے سات سال کھجل کرنے کے بعد کچھ نہیں لا سکی تو کوئی بات نہیں Probation پیریڈ میرا اور سب اچھا۔ سلام ہے میرے ملک کے قانونی نظام کو ۔۔۔۔
Azeem Butt26,000 Aufrufe • vor 1 Monat

ایران نے پاکستانی جھنڈوں والے 20 جہاز سے گزار دئیے۔ مگر آپ نے یاد رکھنا ہے ہم لیٹ گئے ہیں ہم نے ایران کا ساتھ نہیں دیا۔ دنیا ساری اسحاق ڈار کی تعریف کر رہی ہے مگر آپ نے تعریف کرنی ہے یا نہیں وہ منحصر ہے کہ آپ Realistic ہیں یا ایک فاسٹ باولر کے عشق میں پاگل ہیں۔ سید مزمل شاہ
Azeem Butt90,871 Aufrufe • vor 4 Monaten

اینکر: اگر امریکہ نے ایران پر دوبارہ حملہ کر دیا تو؟ جواب: بس سنیں۔۔۔۔ اینکر ہنس ہنس کر پاگل ہو گیا 😆
Azeem Butt56,743 Aufrufe • vor 3 Monaten
1:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

زیادہ اُڑیں مت ہم کلبھوشن یادیو کو مینار پاکستان میں پھانسی پر ٹانگ دیں گے 🚨🚨🚨 جنرل بخشی پر پورا پاکستان 48 گھنٹے سے ہنس رہا ہے ہماری فورسز تیار ہیں ہماری تو آج کی میٹنگ بھی یہی تھی کہ کب آو گے؟ ہم تیار بیٹھیں ہیں، کیا میڈیا پر جنگ لڑنی ہے؟ #KashmirAttack #Pahalgam
Azeem Butt186,168 Aufrufe • vor 1 Jahr

بددیانتی کا لیول چیک کریں اس کے بعد جو بولتی بند مزمل نے کی وہ لگائی نہیں 🛑 عمر دراز گوندل کی ٹاوٹ گیری والے تجزیے اور یوتھیوں کو خوش کر کے ویوز لینے کی کوشش کو اگلے ہی لمحے سیف مزمل نے اُڑا کر رکھ دیا اور ایسی بینڈ بجائی کہ کہا میں ایک بار نہیں 10 بار Clown کہوں گا۔
Azeem Butt117,908 Aufrufe • vor 10 Monaten

حیران کن طور پر یہ بھارتی چینل اور بھارتی سابق فوجی افسر کا ایران کے بارے تجزیہ ہے۔ ایران میں دنیا کا سب سے بہترین Literacy ریٹ ہے۔ ان کی مجلس میں پی ایچ ڈی لوگ ہیں۔ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ملاؤں کا ملک ہے وہ غلط ہے۔ ایران بلکل درست اہداف پر پرفیکٹ حملے کر رہا ہے۔ ان کو کوئی سپیشل فورس ڈیلٹا فورس امریکہ ہرا نہیں سکتا۔ ایران نے ثابت کر دیا قوم اور سرزمین کیا ہوتا ہے۔
Azeem Butt61,809 Aufrufe • vor 4 Monaten

زمان پارک میں صنم جاوید Indrive کروا کر آتی تھی۔ اب اس کے پاس Haval ہے، 3 کنال کا نیا گھر بن رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر نے مجھے بتایا کہ اوورسیز کی جو فنڈنگ آتی ہے ان سب میں تقسیم ہوتی ہے۔عمران خان، پارٹی کا جو اکاؤنٹ ہے اس سے علیمہ خان بھی پیسے نکالتی ہیں۔ صحافی احتشام کا دعویٰ
Azeem Butt124,607 Aufrufe • vor 1 Jahr

اس سے بڑا اعترافِ بے عزتی نہیں سنا آج تک۔۔۔ بھارتی میڈیا پر ان کے سابق سفارتکار کہہ رہے جب ہم یوکرائن روس جنگ کو رکوانے کیلئے ثالث بنے تو ہمارے وفد کو بیٹھا کر یوکرائن ہمارا مذاق اُڑاتا تھا۔ سامنے سے سوال ہوا کہ لیکن اس بار دنیا کا سب سے طاقتور آدمی عاصم منیر کو فون کر رہا ہے اور پاکستان نے 1971 میں بھی اپنا پرائیوٹ جہاز بھیج کر نیلسن کو بیجنگ (امریکہ اور چین) میں سیز فائر کرایا تھا جنیوا معاہدے میں بھی پاکستان نے رول ادا کیا تھا یہ فیکٹ ہے اسے کوئی نہیں جھٹلا سکتا ہے۔
Azeem Butt55,712 Aufrufe • vor 4 Monaten

لائیو چھترول اسے کہتے ہیں ‼️ کہتی ہے افغانستان کے لڑاکا طیارے پاکستان آ گئے ہیں میں نے کہا افغانستان کی تو ائیر فورس ہی نہیں ہے لائیو شو پر جھوٹ کیوں بول رہی ہو؟ بس پھر آئیں بائیں شائیں پہلے دس منٹ کے لائیو میں ہی اینکر کے دو جھوٹ پکڑ لئے ۔۔۔ اس کے بعد اینکر کا ہکلانا دیکھیں۔۔۔
Azeem Butt53,254 Aufrufe • vor 5 Monaten

لیں جی پوری ویڈیو مل گئی بھارت میں بہار کے محمد کیف نے کیسے گودی میڈیا کی قبر کھودی 😎👇🏻
Azeem Butt121,671 Aufrufe • vor 1 Jahr