
Irfan Saleem
@_IrfanSaleemPTI • 28,496 subscribers
President PTI District Peshawar ، Additional general secretary KPK, Ex Deputy Secretary Information KPK, #PTIKP, https://t.co/b9NluwNd5F.
Shorts
Videos

حیات آباد میں پولیس کی جانب سے طلبہ پر تشدد کا معاملہ ، رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب اور ضلعی صدر عرفان سلیم کی طلبہ پر تشدد پر سخت موقف عرفان سلیم کی طلبہ کی جانب سے ایس ایچ او اور پرنسپل کی معطلی حمایت ، ملوث افراد کو فوری طور پر معطل کیا جائے ، عرفان سلیم کا مطالبہ،کل 5 بجے تک انکوائری رپورٹ کے بعد لائحہ عمل طے ہوگا
Irfan Saleem25,199 Aufrufe • vor 14 Tagen

اہم ترین:🚨 ضلعی صدر پشاور عرفان سلیم نے کل ہونے والے وزیر اعلیٰ کے انتخابات میں کچھ قوتوں کی وجہ سے ماورائے آئین مداخلت پر خدشات کا اظہار کیا ہے، اور تمام سابقہ اور موجودہ تنظیمی عہدے دار اور تمام کارکنان کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں، کل کسی وقت بھی ہدایات آسکتی ہیں تو سب تحصیل کے کارکنان ایک جگہ اکھٹے ہوں، اور قیادت کی کال کا انتظار کریں۔
Irfan Saleem211,697 Aufrufe • vor 11 Monaten

عرفان سلیم کا خیرآباد اٹک پل سے خیبر پختونخواہ کی عوام کے لئے خصوصی پیغام۔ عمران خان نے پچھلے 24 سال سے خیبر پختونخواہ کا مقدمہ لڑا، ملٹری آپریشن، ڈرون اٹیکس کے خلاف دھرنے دیئے اور امن قائم کر کے عوام کی ترجمانی کی۔ عمران خان غریبوں کے لئے دس لاکھ مفت علاج کے لئے صحت کارڈ دیا مگر آج عمران خان کو جیل میں علاج اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے اور عمران خان کی آنکھ 85 فیصد ضائع ہوچکی ہے۔ ہمیں آپ سب کی تکلیف کا اندازہ ہے مگر ہم کیا کریں ہر فورم پر گئے مگر آپ سب کے سامنے ہیں سابق وزیر اعظم کے ساتھ کیا گیا۔۔۔ مزید تفصیل ویڈیو میں
Irfan Saleem37,903 Aufrufe • vor 7 Monaten

آج سے 19 سال پہلے بھی جھوٹ بولا تھا اور وہی جھوٹ آج بھی بولا جارہا ہے۔
Irfan Saleem44,964 Aufrufe • vor 1 Jahr

🚨 ضلعی صدر عرفان سلیم کا کارکنان کو فوری طور پر پشاور ٹول پلازہ پہنچنے کی ہدایات
Irfan Saleem30,631 Aufrufe • vor 7 Monaten