
Irfan Saleem
@_IrfanSaleemPTI • 30,501 subscribers
President PTI District Peshawar ، Additional general secretary KPK, Ex Deputy Secretary Information KPK, #PTIKP, https://t.co/b9NluwNd5F.
Shorts
Videos

صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم کا خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے غیر آئینی اقدام، وزیراعلی سہیل آفریدی، صدر پی ٹی آئی جنید اکبر، سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی گرفتاری کے خلاف پشاور کے عوام، کارکنان، عہدیداران ، پارلیمنٹیرینز، ٹکٹ ہولڈرز کے نام پیغام۔ جلد آپ سے احتجاج کی لوکیشنز شیر کر دی جاۓ گی۔ عرفان سلیم۔ ہم کسی گرفتاری، کسی غیر قانونی اقدامات سے نہیں ڈرتے اور اپنے پر امن احتجاج کا حق استعمال کرینگے عمران خان کی رہائی، علاج معالجے والے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
Irfan Saleem209,085 просмотров • 27 дней назад

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عوامی مینڈیٹ کی پامالی، پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف جاری فسطائیت کے خاتمے، عمران خان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے جو لانگ مارچ شروع کیا ہے، اس کے سلسلے میں میں اہلیان پشاور سے اپیل کرتا ہوں کہ کل دوپہر 2 بجے حیات آباد پہنچیں اور لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں ضلعی صدر عرفان سلیم
Irfan Saleem61,403 просмотров • 1 месяц назад

کئی کارکنان پولیس کو چکمہ دے کر احتجاج ہشتنگری کےگلیوں میں ریکارڈ کر رہے ہیں۔
Irfan Saleem50,643 просмотров • 26 дней назад

ایم این اے ذوالفقار خان کہ گھر نوشہرہ میں پولیس کی توڑ پھوڑ۔
Irfan Saleem31,762 просмотров • 25 дней назад

میں ٹوٹے ہوئے دل اور آبدیدہ انکھوں کے ساتھ ورکرز کی خاطر سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔ عرفان سلیم
Irfan Saleem403,867 просмотров • 1 год назад

پشاور میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوششیں ناکام ہوں گی، پاکستان تحریکِ انصاف ڈٹ کر کھڑی ہے! پاکستان تحریکِ انصاف پشاور کے ضلعی صدر عرفان سلیم صاحب نے پی ٹی آئی ضلع پشاور کے نائب صدر نعمت خان صاحب کی رہائش گاہ پر ان کے بچوں اور اہلِ خانہ کے ہمراہ ویڈیو پیغام جاری کیا۔ عرفان سلیم صاحب کا کہنا ہے کہ پشاور میں نقاب پوش عناصر کی جانب سے خوف و ہراس پھیلانے اور پی ٹی آئی کے اراکینِ اسمبلی، کارکنوں اور صحافیوں کو ڈرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ تاہم، ان کے مطابق ایسی کوششیں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔ ہم پُرامن سیاسی جدوجہد، قانون کی بالادستی اور شہریوں کے تحفظ پر یقین رکھتے ہیں۔ مطالبہ ہے کہ ایسے واقعات کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق جواب دہ بنایا جائے۔ #PTI #Peshawar #Insaf #RuleOfLaw
Irfan Saleem32,069 просмотров • 28 дней назад

اہم ترین:🚨 ضلعی صدر پشاور عرفان سلیم نے کل ہونے والے وزیر اعلیٰ کے انتخابات میں کچھ قوتوں کی وجہ سے ماورائے آئین مداخلت پر خدشات کا اظہار کیا ہے، اور تمام سابقہ اور موجودہ تنظیمی عہدے دار اور تمام کارکنان کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں، کل کسی وقت بھی ہدایات آسکتی ہیں تو سب تحصیل کے کارکنان ایک جگہ اکھٹے ہوں، اور قیادت کی کال کا انتظار کریں۔
Irfan Saleem211,697 просмотров • 1 год назад

ہم اسٹیبلشمنٹ کے اس گندے کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے ہم عمرانی نظریہ کے تحفظ کی خاطر آخری بال تک لڑیں گے۔
Irfan Saleem166,709 просмотров • 1 год назад

حیات آباد میں پولیس کی جانب سے طلبہ پر تشدد کا معاملہ ، رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب اور ضلعی صدر عرفان سلیم کی طلبہ پر تشدد پر سخت موقف عرفان سلیم کی طلبہ کی جانب سے ایس ایچ او اور پرنسپل کی معطلی حمایت ، ملوث افراد کو فوری طور پر معطل کیا جائے ، عرفان سلیم کا مطالبہ،کل 5 بجے تک انکوائری رپورٹ کے بعد لائحہ عمل طے ہوگا
Irfan Saleem25,259 просмотров • 2 месяцев назад