
Irfan Saleem
@_IrfanSaleemPTI • 28,496 subscribers
President PTI District Peshawar ، Additional general secretary KPK, Ex Deputy Secretary Information KPK, #PTIKP, https://t.co/b9NluwNd5F.
Shorts
Videos

حیات آباد میں پولیس کی جانب سے طلبہ پر تشدد کا معاملہ ، رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب اور ضلعی صدر عرفان سلیم کی طلبہ پر تشدد پر سخت موقف عرفان سلیم کی طلبہ کی جانب سے ایس ایچ او اور پرنسپل کی معطلی حمایت ، ملوث افراد کو فوری طور پر معطل کیا جائے ، عرفان سلیم کا مطالبہ،کل 5 بجے تک انکوائری رپورٹ کے بعد لائحہ عمل طے ہوگا
Irfan Saleem25,199 görüntüleme • 14 gün önce

میں ٹوٹے ہوئے دل اور آبدیدہ انکھوں کے ساتھ ورکرز کی خاطر سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔ عرفان سلیم
Irfan Saleem403,867 görüntüleme • 1 yıl önce

اہم ترین:🚨 ضلعی صدر پشاور عرفان سلیم نے کل ہونے والے وزیر اعلیٰ کے انتخابات میں کچھ قوتوں کی وجہ سے ماورائے آئین مداخلت پر خدشات کا اظہار کیا ہے، اور تمام سابقہ اور موجودہ تنظیمی عہدے دار اور تمام کارکنان کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں، کل کسی وقت بھی ہدایات آسکتی ہیں تو سب تحصیل کے کارکنان ایک جگہ اکھٹے ہوں، اور قیادت کی کال کا انتظار کریں۔
Irfan Saleem211,697 görüntüleme • 11 ay önce

ہم اسٹیبلشمنٹ کے اس گندے کھیل کا حصہ نہیں بنیں گے ہم عمرانی نظریہ کے تحفظ کی خاطر آخری بال تک لڑیں گے۔
Irfan Saleem166,664 görüntüleme • 1 yıl önce

عرفان سلیم کا خیرآباد اٹک پل سے خیبر پختونخواہ کی عوام کے لئے خصوصی پیغام۔ عمران خان نے پچھلے 24 سال سے خیبر پختونخواہ کا مقدمہ لڑا، ملٹری آپریشن، ڈرون اٹیکس کے خلاف دھرنے دیئے اور امن قائم کر کے عوام کی ترجمانی کی۔ عمران خان غریبوں کے لئے دس لاکھ مفت علاج کے لئے صحت کارڈ دیا مگر آج عمران خان کو جیل میں علاج اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے اور عمران خان کی آنکھ 85 فیصد ضائع ہوچکی ہے۔ ہمیں آپ سب کی تکلیف کا اندازہ ہے مگر ہم کیا کریں ہر فورم پر گئے مگر آپ سب کے سامنے ہیں سابق وزیر اعظم کے ساتھ کیا گیا۔۔۔ مزید تفصیل ویڈیو میں
Irfan Saleem37,903 görüntüleme • 7 ay önce

آج سے 19 سال پہلے بھی جھوٹ بولا تھا اور وہی جھوٹ آج بھی بولا جارہا ہے۔
Irfan Saleem44,964 görüntüleme • 1 yıl önce

🚨 ضلعی صدر عرفان سلیم کا کارکنان کو فوری طور پر پشاور ٹول پلازہ پہنچنے کی ہدایات
Irfan Saleem30,631 görüntüleme • 7 ay önce