
Irfan Saleem
@_IrfanSaleemPTI • 28,670 subscribers
President PTI District Peshawar ، Additional general secretary KPK, Ex Deputy Secretary Information KPK, #PTIKP, https://t.co/b9NluwNd5F.
Shorts
Videos

اہم ترین:🚨 ضلعی صدر پشاور عرفان سلیم نے کل ہونے والے وزیر اعلیٰ کے انتخابات میں کچھ قوتوں کی وجہ سے ماورائے آئین مداخلت پر خدشات کا اظہار کیا ہے، اور تمام سابقہ اور موجودہ تنظیمی عہدے دار اور تمام کارکنان کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں، کل کسی وقت بھی ہدایات آسکتی ہیں تو سب تحصیل کے کارکنان ایک جگہ اکھٹے ہوں، اور قیادت کی کال کا انتظار کریں۔
Irfan Saleem211,697 次观看 • 7 个月前
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کل عاصم منیر کے اردلی وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہیں، ہم پاکستان ( پنجاب ) میں امن چاہتے ہیں، تجارت چاہتے ہیں روزگار چاہتے ہیں جب کہ اسی بیان کے چند گھنٹوں بعد ہمارے پختون خواہ شاید وہ پاکستان سے الگ ہے میں رات کے اندھیرے میں خیبر ضلع میں جیٹ طیاروں کی بمباری کر کہ 25 سے زائد بچے اور شہریوں کو شہید کر دیا گیا۔
Irfan Saleem94,417 次观看 • 8 个月前

میں بیرسٹر سیف کا نام بھی لینا نہیں چاہتا، اس کا عمران خان کے نظریے، تحریکِ انصاف کی پالیسی اور منشور سے کوئی تعلق نہیں۔ عمران خان کے نظریے کے تحفظ کے لیے کھڑے ہیں، سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے۔ اراکین اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں۔ پی ٹی آئی رہنما و سینٹ امیدوار عرفان سلیم
Irfan Saleem94,570 次观看 • 10 个月前

عرفان سلیم کا خیرآباد اٹک پل سے خیبر پختونخواہ کی عوام کے لئے خصوصی پیغام۔ عمران خان نے پچھلے 24 سال سے خیبر پختونخواہ کا مقدمہ لڑا، ملٹری آپریشن، ڈرون اٹیکس کے خلاف دھرنے دیئے اور امن قائم کر کے عوام کی ترجمانی کی۔ عمران خان غریبوں کے لئے دس لاکھ مفت علاج کے لئے صحت کارڈ دیا مگر آج عمران خان کو جیل میں علاج اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے اور عمران خان کی آنکھ 85 فیصد ضائع ہوچکی ہے۔ ہمیں آپ سب کی تکلیف کا اندازہ ہے مگر ہم کیا کریں ہر فورم پر گئے مگر آپ سب کے سامنے ہیں سابق وزیر اعظم کے ساتھ کیا گیا۔۔۔ مزید تفصیل ویڈیو میں
Irfan Saleem37,870 次观看 • 3 个月前

علی امین گنڈا پور نے نہایت ہی نامناسب بات کی ہے اگر وہ میرے سامنے بات کریں گے تو میں ان کو ان کی اس بات کا جواب بھی دوں گی . علیمہ خان پر الزام لگانے کا مطلب ہے کہ علی امین گنڈا پور چاہتے ہیں عمران خان کی آواز بند ہو جائے. میرے خیال سے علی امین گنڈا پور کو جلسے کے افٹر شاکس کی وجہ سے جھٹکا لگا ہے ہمارا تو اس سے کوئی تعلق نہیں ہے عوام نے اپ کو بولا ہے اس سے ہمارا کیا تعلق دوسری بات ہم جلسے سے صحیح سلامت باہر نکل ائے ہیں کیا یہ سزا دی جا رہی ہے کہ ہمیں اتنی سخت طریقے سے بولا جا رہا ہے۔ ..نورین خان نیازی ہمشیرہ عمران خان
Irfan Saleem46,719 次观看 • 8 个月前