
Shakir juggan
@_Juggan2233 • 5,897 subscribers
Social activist. Fair in Real and Social life
Shorts
Videos

ماہرونگ لانگو جواب دو اس ماں کا کیا قصور تھا؟ پنجابی بس سے نیچے اترو تمھارا ناراض بلوچ بھائی تمھیں قتل کرے گا
Shakir juggan24,676 просмотров • 1 год назад

ذرائع کے مطابق نوجوان کا تعلق افغانستان سے ہے جس نے پاکستان کو گالی دی تھی پاکستان زندہ باد ❤🇵🇰👉
Shakir juggan21,363 просмотров • 1 год назад

ان بدزبان اور بدتمیز تھڑے والیوں کو اسلام کی طرز پر عزت کی ضرورت ہے۔
Shakir juggan22,461 просмотров • 1 год назад

جب مریم نواز کے ہوٹل کا دروازہ توڑا گیا۔ جب میاں نواز شریف کی بیوی کے جنازے میں اتنے سنگدل ہوجاتے ہیں ملاقات کی رسائی نہیں دیتے۔ جب آپ خواجہ آصف ۔رانا ثنااللہ ۔خواجہ سعد رفیق۔شاہدخاقان عباسی پر جھوٹے کیسز بناتے ہیں۔ میں ہر دور میں ظلم کے خلاف آواز اٹھاٶں گا میں پہلے وکیل ہوں بعد میں سیاسی کارکن ہوں شیر افضل مروت سچ بولنے پر بازی لے گیا عمرانی دور کی فرعونیت ۔ظلم و بربیت کے سارے پول کھول دیے۔
Shakir juggan20,833 просмотров • 1 год назад

منصور علی خاں صاحب دس بارہ سٹوڈنٹس سے آواز لگوا کر عوامی مقبولیت کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔ گراٶنڈ میں نکل کردیکھیں ۔ فیصل آباد میں شہریوں کی راۓ سنیں آپکو پتہ لگ جاۓ مقبولیت کسے کہتے ہیں۔ یہ 12 منٹ کی ویڈیو مکمل دیکھنا امید کرتا ہوں یہ انٹرویو دیکھ کر آپکو عمرانی مقبولیت کی بیماری سے آفاقہ ہوگا۔۔
Shakir juggan20,176 просмотров • 1 год назад

عمران تیرے جانثار کوئی لندن فرار تو کوئی امریکہ فرار۔ مرشد جیل میں تنہا کھجل خوار 😀🙏
Shakir juggan18,310 просмотров • 1 год назад

خیبر پختونخواہ حکومت نے کرپشن کی اعلی مثال قائم کردی۔ دس سالوں میں تعمیر ہونے والا 15 میٹر کا پل پندرہ دنوں میں ناکارہ ہوگیا۔ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ۔اسد قیصر کے بھائی نے افتتاح کیا تھا۔ ایسے سائنسدان آپ نے دنیا میں کہیں دیکھے؟
Shakir juggan16,877 просмотров • 1 год назад