
Mansoor Ali Khan
@_Mansoor_Ali • 2,904,553 subscribers
Program Host / Journalist, RTs & news clippings are not endorsements, just info. Tweets are personal not official. Team tweets are marked as “TeamMAK”
Shorts
Videos

Toyota Motors کے CEO علی اصغر جمالی کا خصوصی انٹرویو اتوار کی دوپہر 12 بجے ہمارے یوٹیوب چینل پر 🚩کیا پاکستان میں چائنیز گاڑیوں نے جاپانی گاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ؟ 🚩کیا ٹویوٹا کمپنی ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے سے پیچھے ہٹ گئی ؟ 🚩کیا ٹویوٹا کے ویگو ڈالے کو BYD کی شارک کھا گئی؟ 🚩ٹویوٹا نے فارچونر گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کمی کیوں کی ؟ 🚩ٹویوٹا کمپنی پاکستان میں چھوٹی گاڑیاں کیوں نہیں بناتی ؟ 🚩کیا موجودہ دورہ حکومت میں عوام کی گاڑیوں کی قوت خرید میں اضافہ ہوا ہے؟ 🚩ٹویوٹا کی گاڑیوں میں چائنیز گاڑیوں والی سہولیات کیوں نہیں ہیں؟ 🚩 کس کمپنی کی گاڑیوں کی فیول ایوریج زیادہ بہتر ہے؟ 🚩ٹویوٹا موٹرز کا سال 2026میں کتنی گاڑیاں بنانے کاپلان ہے؟
Mansoor Ali Khan82,336 次观看 • 5 个月前

Podcast with Suhail Warraich today at 4 pm on our You Tube Channel 📍عمران خان کو گورنس نہیں آتی تھی 📍نواز شریف کا ہاتھ اب عوام کی نبض پر نہیں ہے 📍جنرل باجوہ آخری وقت میں Paper Tiger بن کر رہ گئے تھے 📍 مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان رسہ کشی ہو گی 📍 صرف کسی ایک جماعت کی تعریفیں کرنے والے کو صحافی نہیں کہ سکتے
Mansoor Ali Khan233,511 次观看 • 1 年前

سینئرصحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا خصوصی انٹرویو اتوار کی دوپہر 12 بجے ہمارے یوٹیوب چینل پر 🚩’’عمران خان کو 100فیصد آفر کی گئی تھی‘ 🚩’’آفر لانے پر عمران خان نے گنڈاپور پر جوتی اُٹھالی تھی‘‘ 🚩’’عمران خان کی سیاست میں بڑی غلطی بشریٰ بی بی کے آنے سے ہوئی’’ 🚩’’علیمہ خان عمران خان کا فی میل ورژن ہیں‘‘ 🚩’’جب تک PTI طاقتور ہے،یہ حکومت چلتی رہے گی‘‘ 🚩’’صدر آصف زرداری کو ہٹانے کے حوالے سے سوچ اب بھی ہے‘‘ 🚩’’فیلڈمارشل عاصم منیر کو صدر بننے کی پروپوزل دی جارہی ہیں‘‘ 🚩’’ملک ریاض سے وعدہ معاف گواہ بنے بغیرہی معاملات طے ہوگئے تھے‘ 🚩’’مریم نواز کاگراس روٹ پر impact نظر نہیں آیا‘‘ 🚩کیا اصل وزیراعظم محسن نقوی ہیں؟ 🚩’’موجودہ نظام چل رہا ہے لیکن آئیڈیل نہیں ہے‘‘ 🚩سینئراینکر سہیل وڑائچ کے بھرپور انکشافات Suhail Warraich
Mansoor Ali Khan122,699 次观看 • 10 个月前

Podcast with Aliya Hamza Malik today at 12 pm on our You Tube Channel 📍’’جیل میں کہا گیا خان تو مائنس ہوگا‘‘ 📍“میرے اور میری بیٹی کے سر پر بندوق رکھی گئی” 📍“مرد پولیس اہلکاروں نے میرے منہ پر میرا دُپٹہ پھینکا” 📍’’مجھے اس لیے نشانہ بنایاگیا کہ میں نے پریس کانفرنس سے انکار کیا‘‘ 📍’’اسٹیبلشمنٹ نے ہم سے لولی لنگڑی حکومت بنوائی، جو نہیں لینی چاہیے تھی‘‘ 📍کیا 9 مئی کی پلاننگ 2 روز قبل کرلی گئی تھی؟ 📍عالیہ حمزہ کو بے نظیربھٹو اور مریم نواز سے موازانہ کیے جانے پراعتراض کیوں؟
Mansoor Ali Khan208,407 次观看 • 1 年前

🔴 عمران خان نے نظام کو ننگا کر کے رکھ دیا ہے 🔴 نواز شریف اپنی بیٹی کے حصار سے نکلیں 🔴 ن لیگ کے وزیروں کی گردنوں میں سریا آ گیا ہے 🔴 اگر ن لیگ نے شو کاز نوٹس دیا تو پھاڑ کر پھینک دوں گا ن لیگ کے سینئیر رہنما Dr. Syed Asif Kirmani کے ہوشربا انکشافات کل دوپہر 12 بجے ہمارے یوٹیوب چینل پر۔
Mansoor Ali Khan245,786 次观看 • 2 年前

اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا خصوصی انٹرویو اتوار کی دوپہر 12 بجے ہمارے یوٹیوب چینل پر 🚩’’ہمارے پاس 2018 کے الیکشن میں دھاندلی کے ثبوت نہیں ہیں‘‘ 🚩’’جنرل باجوہ جنرل ساحرشمشاد مرزا کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے‘‘ 🚩’’2024 کے پنجاب الیکشن میں PTI کی صرف 15 پٹیشنز ہیں‘‘ 🚩’’جنرل باجوہ چیف آف جنرل سٹاف کےلیے جنرل عاصم منیر کا نام تجویز کرتےتھے‘‘ 🚩"2018 کے الیکشن کے بعد مجھے ایک جنرل نے پیغام بھجوایا" 🚩کیا جنرل باجوہ نے 2019 میں ن لیگ کو پنجاب حکومت کی آفرکی تھی؟ 🚩جب ملک احمد خان سے جنرل فیض نے کیوں رابطہ کیا؟ 🚩کیا عمران خان غدار ہیں؟ 🚩اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اہم رازوں سے پردہ اُٹھا دیا
Mansoor Ali Khan59,852 次观看 • 5 个月前

Podcast with Former PTI Minister Shafqat Mahmood tomorrow at 12 pm on our YouTube channel 📍 تحریک انصاف کی حکومت امریکہ نے نہیں گرائی 📍 عمران خان نے وہ سارا بیانیہ سیاسی فائدے کیلیے بنایا 📍ہماری حکومت جنرل باجوہ نے بنائی بھی اور گرائی بھی 📍جنرل عاصم منیر کو ISI سربراہ کے عہدے سے ہٹانا غلطی تھی 📍عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ بنانا غلطی تھی 📍لوگ کہتے تھے کہ 2014 کا دھرنا اسٹیبلشمنٹ نے کروایا
Mansoor Ali Khan157,762 次观看 • 1 年前

Podcast with Senior Minister Government of Punjab Marriyum Aurangzeb tomorrow at 12 pm on our You Tube Channel 📍نیب کی حراست میں مریم نواز کے کمرے میں کیمرہ لگاہوا تھا‘‘ 📍’’ہماری سہولتیں بندکرنے والےسرکاری افسران ہی عمران خان کی سہولتیں بندکرنےکاکہتے ہیں‘‘ 📍 کیا حکومت کو عمران خان کے باہر آنے کا ڈر ہے؟ 📍مریم اورنگزیب وفاق سے پنجاب حکومت میں کیسے آئیں؟ 📍کیا مریم اورنگزیب کو مریم نواز سے ڈانٹ پڑتی ہے؟ 📍مریم نواز کے دور میں لاہور آلودہ ترین شہر کیسے بن گیا؟ 📍 ہرپراجیکٹ پر مریم نواز کی تصویر کیوں ہے؟ 📍 وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں خوشگوارتعلقات کیوں نہیں ہیں؟ 📍’’بڑے لوگوں نے مریم نواز سے کہا کہ گنڈاپور کو پنجاب میں نہ آنے دیں‘‘ 📍 ’’میاں نوازشریف 12یا 13نومبر کو واپس آرہے ہیں‘‘
Mansoor Ali Khan121,192 次观看 • 1 年前

“تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے” ن لیگی رہنما Engr. Khurram Dastgir-Khan کا خصوصی انٹرویو آج شام 4 بجے ہمارے یو ٹیوب چینل پر 📌 ن لیگ جمہوریت کے امتحان میں مشکل سے ہی پاس ہوتی ہے 📌 ن لیگ موبائیل کے دور میں ڈیسک ٹاپ بنے ہوئے ہیں 📌 تحریک انصاف بنیادی طور پر ایک فاشسٹ جماعت ہے 📌 تحریک انصاف کو جس طرح ہینڈل کیا گیا وہ بھی غیر جمہوری تھا
Mansoor Ali Khan99,054 次观看 • 1 年前

سینئر اینکراور تجزیہ کار Muneeb Farooq کا خصوصی انٹرویو آج دوپہر ہمارے یوٹیوب چینل پر 🚩“IMRAN KHAN IS DONE” یہ بات منیب فاروق کو کس نے کہی؟ 🚩منیب فاروق کا پسندیدہ اینکر کون ہے؟ 🚩‘‘نجم سیٹھی کاDownfall اُن کے اپنے فیصلوں کی وجہ سے ہوا’’ 🚩‘‘جب میں نے حامد میر کا پروگرام کیا تو ریٹنگ بڑھ گئی’’ 🚩منیب فاروق نے جیو نیوز کیوں چھوڑا؟ 🚩کیا نوازشریف کا سیاسی کیریئر ختم ہوگیا ہے؟ 🚩‘‘پنجاب کی سب سے پاپولر جماعت پی ٹی آئی ہے’’ 🚩‘‘اس وقت سب سے پاپولر لیڈر عمران خان ہیں’’ 🚩کیا منیب فاروق غلط سگنلز دیتے ہیں؟
Mansoor Ali Khan81,030 次观看 • 1 年前

📌 ” تحریک انصاف کو Fan Club مت بنائیں “ 📌 ” ہماری پارٹی میں بھی فارم 47 والے موجود ہیں “ 📌”سلمان اکرم راجا کے پیچھے ایک خاص شخصیت کا ہاتھ ہے “ 📌” میرا گِلا اب خان سے ہے “ سابقہ رہنما تحریکِ انصاف Sher Afzal Khan Marwat کا خصوصی انٹرویو اتوار کی دوپہر 12 بجے ہمارے یو ٹیوب چینل پر
Mansoor Ali Khan94,687 次观看 • 1 年前

شیخ صاحب آپ ایک تجربہ کار سیاستدان ہیں۔ اگر آپ کو واقعی میرے کلپ شئیر کرنے کا شوق ہے تو پورا کلپ شئیر کریں۔ یہ گھٹیا ٹویٹ تحریک انصاف کی رہنما Musarrat Cheema کی جانب سے کیا گیا تھا جس کا میں ذکر رہا ہوں۔ برائے مہربانی ہر کلپ کو اپنی پریس کانفرنس کی طرح short and crispy نہ بنایا کریں، شکریہ۔
Mansoor Ali Khan157,346 次观看 • 3 年前

سینئر اینکراور تجزیہ کار افتخار احمد Iftikhar Ahmad کا خصوصی انٹرویو اتوار کی دوپہر 12 بجے ہمارے یوٹیوب چینل پر 🚩کیا نوازشریف آج بھی ووٹ کو عزت دیتے ہیں؟ 🚩’’مسلم لیگ ن کو Genuine ووٹ ملا ہے‘‘ 🚩کیا فارم 47 کا کوئی ایشو ہے؟ 🚩’’دھاندلی الیکشن سے پہلے ہوتی ہے‘‘ 🚩’’اوریامقبول جان نے کچھ کیا ہوگا توگرفتار ہوئے ہوں گے‘‘ 🚩’’ذوالفقار علی بھٹو کو اُس وقت کی اسٹیبلشمنٹ نے Pick کیا تھا‘‘ 🚩افتخار احمد شریف خاندان اور بھٹو خاندان پر تنقید سے کیوں ہچکچاتے ہیں؟ 🚩’’70سال سے زائد العمر سیاستدانوں کاوقت اب ختم ہوچکا ہے‘‘ 🚩’’عوام عمران خان کو accept نہیں کرے گی‘‘
Mansoor Ali Khan52,690 次观看 • 1 年前