Shazz's banner
Shazz's profile picture

Shazz

@_Nawab_zadi_19,473 subscribers

Music | Travel | Writing | Books 📚✈️🎧 Wanderer by heart, writer by soul. Music fuels me, books ground me, and the road calls me home.

Shorts

تو بات سمجھا کر میری سن تو دنیا بھی لیتی ہے

23,685 görüntüleme

وہ باتیں کھا گئی مجھ کو جو باتیں پی گیا تھا میں

22,051 görüntüleme

اگر یہ آنکھیں آ خری لمحے تمہیں نا دیکھ سکیں تب بھی یہ یقین رکھنا ان میں آخری عکس تمہارا ہی ہو گا کہ میری بینائی تم ہو،❤

16,881 görüntüleme

اک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے اور ایک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا اک عمر ہے جو بیتانی ہے اس کے بغیر اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا یا ایک سو سولہ چاند کی راتیں ایک تمہارے کاندھے کا تل گلزار ❤

12,866 görüntüleme

ایک دن آپ پیچھے مڑ کے دیکھیں گے اور محسوس کریں گے کہ آپ بالکل غیر ضروری چیزوں کے لئے حد سے زیادہ پریشان رہے ہیں اور بہت سارے وہ لوگ آپکی زندگی کا حصہ تک نہیں رہے جو آپ کی چاہت کے دعوے دار تھے زندگی ہمیشہ اپنا راستہ خود بناتی ہے، یہ بڑی حساس ہے اور اپنے انتخاب میں بڑی محتاط بھی

11,582 görüntüleme

تمہیں معلوم ہے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے اور اس کی آبادی محض تم پر مشتمل ہے اس ملک کا قومی ترانہ تمہارے ہونٹوں پہ رقص کرتی ہنسی ہے اور اس کا پرچم کا رنگ تماری آنکھوں کے رنگ جیسا ہے اور میں چاہتی ہوں کہ اسی طرح میرے فنا ہونے تک قائم رہے.

10,445 görüntüleme