
Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰
@a_jamal_aj • 4,099 subscribers
#freedom is not #free. Life is not #simple either you surrender or you fight,. #Retweets are not endorsement.
Shorts
Videos

اب سمجھ آئ کہ بلوچستان میں امن کیوں نہی آتا؟ فوج کس طرح معدینیات چوری کرتی ہے؟ بجاۓ مقامی سطح پر پروسسنگ پلانٹس لگانے کے یہ خام حالت میں ہی اسے بیچ دیتے ہیں۔ جس سے کروڑوں اربوں کا نقصان ہوتا ہے۔ نا ملک کو کوئ فائدہ پہنچتا ہے اور نا ہی مقامی آبادی کو۔ اس بے لگام ادارے کی از سر نو تعمیر نہایت ضروری ہے ورنہ یہ جرنیل اس ملک کو نوچ نوچ کر ہڈیوں کا گودہ تک کھا جائیں گے۔
Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰44,699 просмотров • 25 дней назад

مبارک ہو پاکستانیو اب حصول رزق عین عبادت “نہی” ہے۔ لعنت کس پر بھیجنی ہے۔
Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰17,649 просмотров • 1 месяц назад

سنیوں کو سن کر دیا گیا ہے، یہ اٹھنے کا وقت ہے جاگ جاؤ۔
Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰78,628 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки