
Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰
@a_jamal_aj • 4,099 subscribers
#freedom is not #free. Life is not #simple either you surrender or you fight,. #Retweets are not endorsement.
Shorts
Videos

اب سمجھ آئ کہ بلوچستان میں امن کیوں نہی آتا؟ فوج کس طرح معدینیات چوری کرتی ہے؟ بجاۓ مقامی سطح پر پروسسنگ پلانٹس لگانے کے یہ خام حالت میں ہی اسے بیچ دیتے ہیں۔ جس سے کروڑوں اربوں کا نقصان ہوتا ہے۔ نا ملک کو کوئ فائدہ پہنچتا ہے اور نا ہی مقامی آبادی کو۔ اس بے لگام ادارے کی از سر نو تعمیر نہایت ضروری ہے ورنہ یہ جرنیل اس ملک کو نوچ نوچ کر ہڈیوں کا گودہ تک کھا جائیں گے۔
Ahmad Jamal 🇨🇦|| 🇵🇰44,699 次观看 • 26 天前
没有更多内容可加载