
Markhor Pakistan
@AabparaX • 2,701 subscribers
I am Markhor and I am from Aabpara
Shorts
Videos

پاکستانی سیاست میں حکومتیں کبھی اعتماد کے ووٹ سے جاتی ہیں، کبھی انتخابات سے، کبھی سیاسی بحران سے۔ لیکن اسد علی طور صاحب کی دنیا میں حکومت ہر چند ہفتوں بعد یوٹیوب پر تحلیل ہوجاتی ہے اور اگلی صبح دوبارہ بحال ملتی ہے۔ چھ ماہ سے “فیصلہ ہوچکا ہے” سن رہے ہیں، مگر فیصلہ شاید ابھی خود اپنے فیصلے کا منتظر ہے۔ اس لیے مارخور کا سوال مختصر ہے: طور صاحب، حکومت تو قائم ہے، اب قوم کو یہ بھی بتا دیجیے کہ آپ کی مسلسل غلط ثابت ہونے والی “اندر کی خبر” کا احتساب کون کرے گا؟
Markhor Pakistan12,060 次观看 • 2 天前
2:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بلوچ عوام کا بی ایل اے کی حمایت کرنے کا بیانیہ فتنہ الہندوستان کی پھیلائی ہوئی جعلی پروپیگنڈا مہم ہے۔ یہ زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا۔ ہر غیرت مند بلوچ پاکستان کی سکیورٹی فورسز، پولیس اور پاکستان کے ساتھ متحد اور شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ بی ایل اے اور ٹی ٹی پی جیسے دہشت گردوں کے بیرونی ہینڈلرز بلوچ عوام کے دلوں سے پاکستان کی محبت اور حب الوطنی کو کبھی ختم نہیں کر سکتے۔ آج کا بھگ ناری کا واقعہ اس حقیقت کی ایک جیتی جاگتی مثال ہے کہ بلوچ عوام دہشت گردی کے خلاف اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Markhor Pakistan13,483 次观看 • 8 天前
没有更多内容可加载