
Aamir Hussain
@AAMIRHUSSAIN79 • 14,127 subscribers
Shorts
Videos

اس کی دبئی میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈنگ کمپنیز ہیں ، تو نے کہا ڈنمارک میں بیٹھے ہوئے میں بھی انگل لے لوں ۔۔۔
Aamir Hussain258,616 просмотров • 25 дней назад

منگلا جھیل کے بیچوں بیچ تین کلومیٹر لمبا برج وفاق فنڈڈ منصوبہ جو میرپور آزاد کشمیر اور اسلام گڑھ ، چکسواری ،ڈوڈیال ،سیاکھ اور کوٹلی کے درمیان فاصلہ اور وقت کم کردے گا ، کھلنے کے لیے بالکل تیار ھے یہ منصوبہ مشرف دور میں شروع ہوا تھا اور تکنیکی بنیادوں پر لٹکا رہا اب یہ ن لیگ کی وفاقی حکومت کی خصوصی توجہ سے مکمل ہوا ،آپ کو بتانا تھا آپکا بھائی اس منصوبے کے 2007سے 2009 تک پراجیکٹ انچارج رہا ھے، بینظیر بھٹو کے قتل کی اطلاع اسی پراجیکٹ پر ملی تھی ۔۔۔۔ اس کا اصل نظارہ جولائی اگست میں دیکھنے کو ملے گا جب منگلا جھیل میں پانی اپنی فل کپیسٹی پر ہوگا ۔۔۔۔
Aamir Hussain28,215 просмотров • 24 дней назад

یہ لکی سیمنٹ کا سولر پلانٹ ھے کیا انکی بجلی اتنی فالتو ہوتی ہوگی کہ یہ واپڈا کو بجلی بیچ سکیں ہاں البتہ یہ سولر سسٹم سے ماہانہ لاکھوں اور شاید کروڑوں کی بجلی بنا رہے ہونگے جو انکی بچت ھے یہ صرف ایک سیمنٹ فیکٹری کی مثال دی ھے تقریبا تمام فیکٹریاں اسی سسٹم پر چل رہی ہیں فلور ملز اسی سسٹم پر چل رہی ہیں اور ماہانہ لاکھوں کروڑوں روپے کی بچت کررہی ہیں۔۔۔
Aamir Hussain91,397 просмотров • 4 месяцев назад

ڈاکٹروں کی غفلت سے جان بحق ہونے سے چند لمحے پہلے کے مناظر ۔۔۔۔
Aamir Hussain30,741 просмотров • 1 месяц назад

کسی کو یاد ھےجب عمران خان چائنا گیا تھا تو چائنیز نےلفٹ نہیں کروائی تھی استقبال ڈپٹی مئیر نےکیا تھا اور اسے کے بعد چائنیز نے ایک ترجمان اور کوسٹر دے کرکہاتھا آپ گھوم پھر لیں یہ ویڈیو عمران خان اور باقی وفد کی وقت گزاری کے لیےسینما میں فلم دیکھتے ہوئے ہے
Aamir Hussain176,585 просмотров • 9 месяцев назад
1:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ پلوشہ خان اور علیم خان کی لفظی جھڑپ کی ایک کلئیر اینگل سے صاف ویڈیو ھے اس میں دیکھا جاسکتا ھے کہ سفارش پر آئی ہوئی سینیٹر نے عوامی نمائندے سے کس لہجے میں بات کی اور وہ نمائیندہ جو اربوں پتی ھے ، علیم خان چپ بیٹھے تھے اپنی صفائی دے کر ، لیکن جب پلوشہ خان نے سینٹیر بننے کی بجائے جج بنتے ہوئے فیصلہ صادر کرکے ان پر ذاتی حملہ کیا اور انہیں کہا کہ آپ گلٹی ہیں (مجرم ہیں ) تو اس بات پر علیم خان بھڑک اٹھے لیکن اس کے بعد پھر خاموش بیٹھے رہے لیکن پلوشہ خان کی زبان قینچی کی طرح چلتی رہی ، جرنیل کے رکھیل رہی ھے اس کی بھی اکڑ اب جرنیلوں والی ھے ، باہر آکر معصوم بن کر کہہ رہی ھے کہ سوال کرنا میرا حق ھے ، او سوال تم نے کردیا اور جواب بھی علیم خان نے دے دیا ، اب جج بن کر تم نے ایک قومی اسمبلی اور معاشرے کے معزز رکن کو مجرم کہہ دیا تو وہ خاموش بیٹھا رہے گا ؟ علیم خان نے آگے سے کہا ھے کہ میں نے تو جواب دے دیا ھے اپنے گریبان میں جھانکو اگر میں نے سوال کیا تو تمہارے پاس جواب ہی نہیں ہوگا ۔۔۔
Aamir Hussain91,540 просмотров • 6 месяцев назад

پیدل روڈ کراس کرنے والوں کے لیے لاہور میں بنائی گئی جدید ٹیکنالوجی کی گزر گاہ جس سے گزرتے ہوئے ٹریفک کو ریڈ سگنل ملے گا اور وہ رک جائے گی اور پیدل گزرنے والا آرام سے روڈ کراس کرسکتا ھے ، ایک پارٹی کے سربراہ پچھلے دنوں فرما رہے تھے ہمارا مقابلہ صوبوں سے نہیں دنیا ھے ھائے اللہ
Aamir Hussain108,669 просмотров • 7 месяцев назад

منگلا ڈیم کی جھیل کے اندر وفاقی حکومت کے فنڈ سے تین کلومیٹر لمبا پل جوکہ جھیل کے دونوں سائیڈ پر آباد کشمیریوں کا گھنٹوں کا فاصلہ منٹوں میں کردے اور اس کے ساتھ علاقے میں سیاحت کے فروغ کا باعث بھی بنے گا اس میں درمیان میں خالی نظر آنے والا حصہ 525 فٹ لمبا ھے جوکہ بغیر ستونوں کے ہوگا
Aamir Hussain69,202 просмотров • 5 месяцев назад

کراچی والوں یہ لاہور کا صاف ستھرا روٹ 47 ھے پاکستان کا جدید ترین 6 لین روڈ ، جو سائیڈ پر لگے سولر پینل سے اپنی بجلی خود بناتا ھے اور سفر کے ساتھ ساتھ پارک ، جھیل اور فوارے آپکو تفریح فراہم کرتے ہیں آپ کی قسمت میں یونیورسٹی روڈ کے کھڈے پی پی نے لکھ دئیے ہیں اللہ کی مرضی
Aamir Hussain93,341 просмотров • 7 месяцев назад

میری اس ٹویٹ کے نیچے کچھ ویسے ہی بھونکی جارہے ہیں کہ سب بجٹ لاہور پر لگ رہا ھے یہ پنجاب کا آخری ضلع DGخان ھے یہاں نواز شریف نے ایشیا کا دوسرا بڑا سٹیل برج 24 ارب کی لاگت سے بنوایا ھے یہاں سے بلوچستان چند منٹ بعد شروع ہوجاتا ھے اب پنجاب کے آخری سرے تک ڈویلپمنٹ ھے اور کیا چاہئے ؟
Aamir Hussain73,968 просмотров • 7 месяцев назад

افغانستان میں مزاحمت کی علامت ، شیر پنجشیر ، طالبان کے سر پر مسلسل لٹکتی تلوار ،متوقع وزیراعظم افغانستان احمد مسعود
Aamir Hussain60,327 просмотров • 7 месяцев назад

ابھی پی پی والے پنجاب کی الیکڑک بسوں کے صدمے سے نکل نہیں سکے ادھر سے الیکڑک ٹرین لاہور کی سڑکوں پر چلنے کے لیے تیار ھے ، کراچی والوں جان چھڑوا لو پی پی سے ساری زندگی W-11 اور 4L میں سفر کرتے گزار لی ھے اب خدارا آئندہ نسلوں کو بچا لو ان میں سفر کرنے سے۔۔
Aamir Hussain69,391 просмотров • 8 месяцев назад

رضی دادا نے کہا تھا کہ سارے پاکستان میں پراجیکٹ اکٹھے چلتے ہیں درخت لگتے ہیں ڈیم بنتے ہیں سیلابی نہریں نکلتی ہیں لیکن ایک ٹولہ پنجاب میں کنواں بھی کھودیں تو بندروں کی طرح ناچنا شروع کردیتے ہیں انہوں نے تو یہ بات ملک کے درداورحب الوطنی کےزمرے میں کہی تھی
Aamir Hussain72,795 просмотров • 9 месяцев назад

کیولری انڈر پاس لاہور ، 75 دن میں چلتے ٹریفک میں مکمل ہوا ، نا سیوریج کا پانی روڈ پر کھڑا ہوا نا ٹریفک جام ہوا نا لاگت ڈبل ہوئی ، سندھ والے/ پی پی والے تو بچارے اس ریس میں شامل ہی نہیں ہیں جس ریس کو وہ جیتنے کا دعویٰ کررہے ہیں ، سالوں سے پراجیکٹ چل رہے لاگت/کمیشن تین گنا ہوچکی
Aamir Hussain58,169 просмотров • 8 месяцев назад