Aamir Hussain's banner
Aamir Hussain's profile picture

Aamir Hussain

@AAMIRHUSSAIN7914,127 subscribers

Shorts

اس ویڈیو میں دیکھیں TLP کے ایک رہنما کو عدالت پیشی پر لایا گیا تو پنجاب پولیس کا ایک اہلکار اس کے ہاتھ چوم رہا ھے ممتاز قادری بھی اسی طرح کی ڈیوٹی کررہا تھا ، مریم نواز کی سیکورٹی میں شامل اہلکاروں کی سخت سکرونٹی کرنا پڑے گی پولیس ڈیپارٹمنٹ کو ۔۔۔

223,519 görüntüleme

آفرین ھے شاہد آفریدی کے کردار پر ، ویڈیو کے دسویں سیکنڈ میں دیکھیں جیسے ہی شاہد آفریدی کو محسوس ہوا کہ بطخ اتنی قریب ہورہی ھے کہ اس کے ساتھ ٹچ ہوجائے گی اس نے اپنا ہاتھ پیچھے کرلیا اور اسوقت تک کیے رکھا جب تک بطخ ہٹ نہیں گئی ، سیلوٹ اینڈ رسپکٹ ❤️

255,389 görüntüleme

پاکستان بھی سالہا سال امداد کے ٹرالر بھیجتا تھا افغانستان جس میں خوراک ادویات ہوتی تھیں یہ افغانستان میں زلزلے سے متاثرین کے لیے امدادی ٹرالر طورخم سے افغانستان میں داخل ہورہے ہیں لیکن تم نمک حراموں نے اس کا کیا صلہ دیا ؟ تمہارے ڈی این اے میں یہ نمک حرامی شامل ھے جلد انڈیا بھی دیکھ لے گا تمہاری اس نمک حرامی کو ۔۔۔

59,594 görüntüleme

مرسوں مرسوں نہر نا ڈیسوں والی قوم کا حال دیکھ لیں ، پہلے نمبر پر نہر سے پانی چوری کررہے ہیں اور دوسرے نمبر پر ان پانی کو چوری کرنے کے لیے چلنے والی ٹربائینں بھی بجلی کے ڈائریکٹ کنڈے لگا کر چلائی جارہی ہیں جئے بھٹو 😀

70,061 görüntüleme

یہاں کچھ بے غیرتوں کو ہر دفعہ اعتراض ہوتا تھا کہ جنگ کے موقع پر آئی ایس پی آر ملی نغمہ جاری کردیتا ھے اس دفعہ اتنی بڑی جنگ کے موقع پر پاکستان نے نہیں ایرانیوں ، عربیوں ، مصریوں ، ترکش، آزریوں نے پاکستان کی محبت میں گانے جاری کیے اور پاکستان کو جنگ روکنے پر خراج تحسین پیش کیا الحمداللہ

17,351 görüntüleme

اسلام آباد کی چند ویڈیوز پوسٹ کررہا ہوں بقول عمر چیمہ ہم ویسے ہی بحیثیت قوم ہرجگہ اپنے آپ کو کمتر ثابت کرنے میں لگے ہوتے ہیں اس جییسا خوبصورت جدید دارلحکومت اپنے آس پاس کے ممالک میں دکھا دو اگر ستر اسی سالوں میں یہاں پہنچ گئے ہیں تو اگلے پچاس سالوں میں انشااللہ اس سے بہتر جگہ پر ہونگے،۔۔۔

20,569 görüntüleme

کراچی والوں یہ ٹرین اور صاف ستھرے سٹیشن آپکو بھی مل سکتے ہیں لیکن آپ کی بدقسمتی آپ کراچی میں رہتے ہیں جہاں پچھلے تیس چالیس سالوں سے بھٹو کی پارٹی آپ پر مسلط ھے جس کا موٹو ہی کرپشن ھے

31,780 görüntüleme

شیر پنجشیر احمد شاہ مسعود کا بہادر خون یہ احمد مسعود ، جس نے روس کو پنجشیر میں داخل نہیں ہونے دیا تھا اور طالبان کے پہلے دور حکومت میں اس نے طالبان کو روکے رکھا تھا پنجشیر میں آنے سے، پھر طالبان نے القاعدہ کو استعمال کرتے ہوئے ٹی وی رپورٹر کے بھیس میں صحافی بھیجے جنہوں نے کیمرے کے اندر بم چھپایا ہوا تھا جس کے پھٹنے سے احمد شاہ مسعود شہید ہوئے اور اس سے اگلے روز طالبان نے القاعدہ کی مدد سے نائین الیون کردیا جس سے امریکہ کی افغانستان میں آمد ہوئی ، یہ فارسی بول رہا ھے کتنی نرم اور پیاری زبان ھے ہماری اردو میں ستر فیصد الفاظ فارسی سے آئے ہیں ہماری برصغیر کی سرکاری زبان فارسی رہی ھے ہمیں ان فارسی بولنے والے مسلمان بھائیوں کے حق میں آواز اٹھانا چاہئے جو افغانستان میں اکثریت ہونے کے باوجود اقلیتی طالبان کے ظلم وستم کا شکار ہیں ایک دن یہ ظلم کا سورج غروب ہوگا اور یہ اپنے وطن میں آزادی کی زندگی جی سکیں گے انشااللہ

12,333 görüntüleme

Videos

یہ پلوشہ خان اور علیم خان کی لفظی جھڑپ کی ایک کلئیر اینگل سے صاف ویڈیو ھے اس میں دیکھا جاسکتا ھے کہ سفارش پر آئی ہوئی سینیٹر نے عوامی نمائندے سے کس لہجے میں بات کی اور وہ نمائیندہ جو اربوں پتی ھے ، علیم خان چپ بیٹھے تھے اپنی صفائی دے کر ، لیکن جب پلوشہ خان نے سینٹیر بننے کی بجائے جج بنتے ہوئے فیصلہ صادر کرکے ان پر ذاتی حملہ کیا اور انہیں کہا کہ آپ گلٹی ہیں (مجرم ہیں ) تو اس بات پر علیم خان بھڑک اٹھے لیکن اس کے بعد پھر خاموش بیٹھے رہے لیکن پلوشہ خان کی زبان قینچی کی طرح چلتی رہی ، جرنیل کے رکھیل رہی ھے اس کی بھی اکڑ اب جرنیلوں والی ھے ، باہر آکر معصوم بن کر کہہ رہی ھے کہ سوال کرنا میرا حق ھے ، او سوال تم نے کردیا اور جواب بھی علیم خان نے دے دیا ، اب جج بن کر تم نے ایک قومی اسمبلی اور معاشرے کے معزز رکن کو مجرم کہہ دیا تو وہ خاموش بیٹھا رہے گا ؟ علیم خان نے آگے سے کہا ھے کہ میں نے تو جواب دے دیا ھے اپنے گریبان میں جھانکو اگر میں نے سوال کیا تو تمہارے پاس جواب ہی نہیں ہوگا ۔۔۔
1:35

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

AAMIRHUSSAIN79's profile picture

یہ پلوشہ خان اور علیم خان کی لفظی جھڑپ کی ایک کلئیر اینگل سے صاف ویڈیو ھے اس میں دیکھا جاسکتا ھے کہ سفارش پر آئی ہوئی سینیٹر نے عوامی نمائندے سے کس لہجے میں بات کی اور وہ نمائیندہ جو اربوں پتی ھے ، علیم خان چپ بیٹھے تھے اپنی صفائی دے کر ، لیکن جب پلوشہ خان نے سینٹیر بننے کی بجائے جج بنتے ہوئے فیصلہ صادر کرکے ان پر ذاتی حملہ کیا اور انہیں کہا کہ آپ گلٹی ہیں (مجرم ہیں ) تو اس بات پر علیم خان بھڑک اٹھے لیکن اس کے بعد پھر خاموش بیٹھے رہے لیکن پلوشہ خان کی زبان قینچی کی طرح چلتی رہی ، جرنیل کے رکھیل رہی ھے اس کی بھی اکڑ اب جرنیلوں والی ھے ، باہر آکر معصوم بن کر کہہ رہی ھے کہ سوال کرنا میرا حق ھے ، او سوال تم نے کردیا اور جواب بھی علیم خان نے دے دیا ، اب جج بن کر تم نے ایک قومی اسمبلی اور معاشرے کے معزز رکن کو مجرم کہہ دیا تو وہ خاموش بیٹھا رہے گا ؟ علیم خان نے آگے سے کہا ھے کہ میں نے تو جواب دے دیا ھے اپنے گریبان میں جھانکو اگر میں نے سوال کیا تو تمہارے پاس جواب ہی نہیں ہوگا ۔۔۔

Aamir Hussain

91,540 görüntüleme • 6 ay önce