Abdul Ghani Afridi's banner
Abdul Ghani Afridi's profile picture

Abdul Ghani Afridi

@Abdulghani111610,873 subscribers

MPA PK 71 MemberProvincial Assembly Khyber Pakhtunkhwa

Shorts

وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی شفیع جان، ایم این اے شاہد خٹک، صوبائی وزیر مینا خان اور ایم پی اے عبدالغنی آفریدی پر پنجاب پولیس کے گلو بٹوں نے حملہ کیا اور انہیں زمین پر گرا کر زخمی کر دیا۔ پرامن سیاسی سرگرمی ہر شہری اور منتخب نمائندے کا آئینی حق ہے، لیکن سیاسی انتقام اور طاقت کے استعمال سے جمہوری آوازوں کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ منتخب عوامی نمائندوں پر تشدد دراصل عوام کے مینڈیٹ پر حملہ ہے۔۔ ایڈمن

وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی شفیع جان، ایم این اے شاہد خٹک، صوبائی وزیر مینا خان اور ایم پی اے عبدالغنی آفریدی پر پنجاب پولیس کے گلو بٹوں نے حملہ کیا اور انہیں زمین پر گرا کر زخمی کر دیا۔ پرامن سیاسی سرگرمی ہر شہری اور منتخب نمائندے کا آئینی حق ہے، لیکن سیاسی انتقام اور طاقت کے استعمال سے جمہوری آوازوں کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ منتخب عوامی نمائندوں پر تشدد دراصل عوام کے مینڈیٹ پر حملہ ہے۔۔ ایڈمن

75,491 次观看

ہمارے 92 تمام ارکین صوبائی اسمبلی سی ایم ہاوس میں موجود اور انشاءاللہ کل اپنے قائد عمران خان کی حکم پر سہیل آفریدی کو دو تہائی اکثریت سے وزیر اعلیٰ منتخب کرینگے ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی افریدی

ہمارے 92 تمام ارکین صوبائی اسمبلی سی ایم ہاوس میں موجود اور انشاءاللہ کل اپنے قائد عمران خان کی حکم پر سہیل آفریدی کو دو تہائی اکثریت سے وزیر اعلیٰ منتخب کرینگے ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی افریدی

38,189 次观看

ایک قبائلی ورکر کا وزارتِ اعلیٰ کے لیے نامزد ہونا یہ صرف تحریکِ انصاف میں ممکن ہے۔

ایک قبائلی ورکر کا وزارتِ اعلیٰ کے لیے نامزد ہونا یہ صرف تحریکِ انصاف میں ممکن ہے۔

33,405 次观看

وعدہ کرتا ہوں عمران خان کے ساتھ وفا مرتے دم تک نبھاتا رہوں گا، دُنیا کی کوئی طاقت، کوئی دولت نہ مجھے خرید سکتی ہے، نہ دبا سکتی ہے، نہ جُھکا سکتی ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمد سہیل افریدی

وعدہ کرتا ہوں عمران خان کے ساتھ وفا مرتے دم تک نبھاتا رہوں گا، دُنیا کی کوئی طاقت، کوئی دولت نہ مجھے خرید سکتی ہے، نہ دبا سکتی ہے، نہ جُھکا سکتی ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمد سہیل افریدی

28,843 次观看

Videos

Abdulghani1116's profile picture

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی کی طویل ملاقات وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی کی تفصیلی ملاقات ہوئی، جس میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ، صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی اور صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران حلقہ PK-71 سے متعلق تمام تحفظات، شکایات اور دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی نے اپنے حلقے کو درپیش مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور غیر ضروری مداخلت سے متعلق تمام معاملات وزیراعلیٰ کے سامنے رکھے۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے تمام شکایات کو بغور سنا اور واضح الفاظ میں یقین دہانی کرائی کہ: “آپ اس حلقے کے منتخب عوامی نمائندے ہیں، اس لیے آپ کے حلقے کے معاملات میں کسی بھی قسم کی مداخلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ یہ آپ کا آئینی، قانونی اور جمہوری حق ہے، جس کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔” وزیراعلیٰ نے مزید ہدایت کی کہ حلقہ PK-71 میں تمام سرکاری محکمے اور متعلقہ ادارے ترقیاتی منصوبوں اور عوامی امور کے حوالے سے منتخب ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی کے ساتھ مکمل رابطہ رکھیں گے اور ان کی مشاورت و رہنمائی کے مطابق کام کریں گے، تاکہ عوامی خدمت کا عمل مزید مؤثر اور شفاف بنایا جا سکے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے ممبر صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی سے کہا کہ “گھر کے معاملات گھر کے اندر ہی حل ہونے چاہییں۔ اختلافات یا تحفظات کو باہمی مشاورت سے دور کیا جائے، جبکہ ایسے معاملات کو سوشل میڈیا پر لانے کے بجائے پارٹی اور حکومتی فورمز پر حل کرنا زیادہ مناسب اور مؤثر طریقہ ہے۔” ملاقات خوشگوار اور مثبت ماحول میں ہوئی، جس میں باہمی اعتماد، حلقہ PK-71 کی ترقی، عوامی مسائل کے فوری حل، منتخب عوامی نمائندے کے آئینی اختیارات کے احترام اور حکومتی امور میں مؤثر رابطہ کاری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

Abdul Ghani Afridi

40,713 次观看 • 1 个月前

Abdulghani1116's profile picture

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کی ہدایت پر ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک خیبر عبدالغنی آفریدی نے ڈپٹی کمشنر خیبر اور ڈی پی او خیبر کے ہمراہ وادی تیراہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پائندہ چینہ اور دوہ توئے کے مقامات پر قائم انٹری پوائنٹس کا تفصیلی جائزہ لیا اور عوام کو درپیش مشکلات کا براہِ راست مشاہدہ کیا۔ ایم پی اے عبدالغنی آفریدی نے ڈی سی خیبر کو واضح اور دو ٹوک ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ عوام کے تمام مسائل کا فوری، مستقل اور باعزت حل نکالا جائے اور کسی قسم کی غفلت یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے انٹری پوائنٹس پر تعینات عملے کی تعداد 12 سے بڑھا کر 24 کرنے کے احکامات بھی جاری کیے تاکہ نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو بروقت ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ مزید برآں، عوامی سہولت کے لیے ٹوکن پوائنٹ کو باغ منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی، جہاں سامان لانے کے لیے درجنوں گاڑیاں موجود ہوں گی، جبکہ فیس/رقوم کی وصولی منڈیکس گراؤنڈ میں کی جائے گی تاکہ رش کم ہو اور عوام کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ عبدالغنی آفریدی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وادی تیراہ کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کی بحالی، عزت اور سہولت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Abdul Ghani Afridi

23,707 次观看 • 7 个月前

Abdulghani1116's profile picture

پرسوں وادی تیراہ کے متاثرین کی تقریباً سات سو گاڑیاں برف میں پھنس چکی تھیں۔ دو صوبائی وزراء شفیع جان اور مینا خان کے ہمراہ میں خود رات گیارہ بجے وادی تیراہ پہنچا، وہاں متاثرین کو کھانا فراہم کیا گیا اور فوری ریسکیو آپریشن کے ذریعے ان لوگوں کو بحفاظت وہاں سے نکالا گیا۔ یہ کوئی احسان نہیں تھا، یہ ہماری ذمہ داری ہے کیونکہ ہم اپنے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔ لیکن آج ایک تلخ سوال ہمارے سامنے کھڑا ہے کہ وفاقی حکومت ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں کر رہی ہے؟ کیا وادی تیراہ کے لوگوں نے اس ملک کے لیے قربانیاں نہیں دیں؟ کیا ہم نے برسوں تک بغیر کسی تنخواہ کے اس سرحد کی حفاظت نہیں کی؟ کیا ہم نے اپنے گھروں، اپنے سکون اور اپنی جانوں کی قربانی اس وطن پر نچھاور نہیں کی؟ پھر آخر کیوں آج ہمیں اس حال پر چھوڑ دیا گیا ہے؟ ہم صرف انصاف مانگتے ہیں، عزت مانگتے ہیں، اور وادی تیراہ کے عوام کے لیے وہ حق مانگتے ہیں جس کے وہ برسوں سے حقدار ہیں۔ ایم پی اے عبدالغنی آفریدی

Abdul Ghani Afridi

18,342 次观看 • 6 个月前