
Maulana Manzoor Ahmad Mengal
@abhayeeofficial • 4,537 subscribers
شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب کے بیانات سننے کے لیے فالو کرکے نوٹیفکیشن آن کردیں، Unofficial account
Videos

ٹی ایل پی کے سینکڑوں لوگوں کو مارا گیا ہم نے ان کے لیے کیا کیا؟ کہیں کوئی مارا جاتا ہے ہم کہتے ہیں کہ جی یہ تو سپاہ صحابہ کا تھا، کہیں کوئی مارا جاتا ہے ہم کہتے ہیں یہ تو بریلوی تھا، میں ایک مدرس ہوں اور بہت مصروف ہوں ورنہ؟👇 شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل
Maulana Manzoor Ahmad Mengal42,080 次观看 • 8 个月前

اس مولوی کی دینی حیثیت کیا ہے جو کسی مسلمان پر خارجی کا ٹیگ لگا کر اسے شہید کرنے کا جواز فراہم کرتاہے؟ ہمارے ملک کے محافظ فوجی جوانوں کو کون شہید کروا رہا ہے؟ شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب نے اتحاد امت کانفرنس میں بڑے سوالات اٹھا دیے 👇
Maulana Manzoor Ahmad Mengal37,920 次观看 • 8 个月前
没有更多内容可加载