کیایہ اسلام آباد پولیس کی کوی آفیسر ہیں یا ٹک ٹاکر۔ پراویٹ کار پر دھڑلے سے پولیس نیلی لایٹ، شو کے ساتھ لوگوں پر رعب بھی۔ کالے شیشوں پر ہزاروں روپے جرمانہ تو کیا اس غیر قانونی حرکت پر ایکشن ہو گا؟ DC Islamabad Islamabad Police DIG Operations Islamabad Islamabad Traffic Police Chief Commissioner Islamabad Mohsin Naqvi