
Abid Sher Ali
@AbidSherAli • 1,484,863 subscribers
Senator, Vice President PML (N). Former MNA & Federal Minister of State for Water & Power.
Shorts
Videos

آج نواز شریف اور مسلم لیگ ن کا پیغام لے کر گلپور ایل اے -12 کوٹلی 5 پہنچا عوام نے بھرپور محبت اور پزیرائی دی ، لوگوں نے نواز شریف کے پیغام پر لبیک کہا ترقی کا واحد راستہ مسلم لیگ ن کی کامیابی ہے ، پاکستان کی تاریخ میں ن لیگ نے جتنے کام کیئے وہ دنیا جانتی ہے انشااللہ وہی ترقی کا سفر کشمیر میں بھی جاری ہو گا ، ہم یہاں بھی سڑکیں بنائیں گے روزگار ہو گا کاروبار ہو گا اور یکجا ہو کر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے 27 جولائی کو شیر پر مہر لگائیں اور بتائیں کہ ہم ترقی چاہتے ہیں فساد نہیں ، ہم امن چاہتے ہیں لڑائی نہیں
Abid Sher Ali14,997 görüntüleme • 12 gün önce

ایل اے -12 گلپور آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران آج وہاں کے نوجوانوں کے ساتھ والی بال کھیلا ، یہ نوجوان پاکستان اور آزاد کشمیر کا روشن مستقبل اور پہچان ہیں ، یہ ہمارا سرمایہ اور ترقی کی ضمانت ہیں کوئی سازشی زہن ، یا کوئی مخالف قوتیں انہیں استعمال نہیں کر سگتی یہ جانتے ہیں کہ یہ پاک وطن اور مٹی ہماری ہے اور ہم نے ہی اس کی حفاظت کرنی ہے بطور سیاستدان بھی ان کی محبت کا شکر گزار ہوں کشمیر کے نوجوانوں نے بھرپور عزت دی یہ چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی
Abid Sher Ali11,604 görüntüleme • 12 gün önce

اس سے زیادہ آپ کی اوقات نا تھی نا ہے لیکن پھر بھی دم ہلانی ہے !
Abid Sher Ali75,449 görüntüleme • 7 ay önce

گلگت بلتستان میں موجود ہوں ، بدقسمتی دیکھیں جہاں حافظ حفیظ الرحمن نے ترقی کا سفر چھوڑا اس کے بعد وفاق کی طرح یہاں بھی صرف سازشیں ہوتی رہی ، ترقی تو نا ہوئی بلکہ یہاں سے بھی احتجاج ، جلسے ، جلوس ، جلاو گھیراو کا اعلان ہوتا رہا لیکن اب کی بار انشااللہ ایک بار پھر گلگت بلتستان کے غیور عوام نواز شریف اور مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے سازشیں مسترد کریں گے اور ترقی کا سفر وہاں سے ہی شروع ہو گا جہاں رکا تھا
Abid Sher Ali20,665 görüntüleme • 1 ay önce

آج رہ رہ کر یہ ویڈیو سامنے آ رہی ، یہ درد منظر سامنے آ رہا جب میاں نواز شریف اور محترمہ مریم نواز ، کلثوم نواز صاحبہ سے آخری ملاقات کے بعد گرفتاری دینے پاکستان آ رہےتھے ، اس وقت محترمہ کلثوم نواز کک بیماری کا مذاق اڑایا جا رہا تھا ، اسپتال کے باہر لوگوں کو تصویر بنانے کے لئے بھیجا گیا ، نواز شریف جیل میں تھے تو بآت نا کروائی گئی ۔۔۔۔ کیا کیا ظلم نا کیئے عمران خان نے ، لیکن نواز شریف نے کہا تھا کہ میں اپنا معاملہ اللہ کر سپرد کرتا ہوں اور پھر تاریخ نے دیکھا بھی دکھایا بھی کہ مکافات عمل کیا ہوتا ہے ، ایک آنکھ کے انفیکشن پر چیخنے والو تم نے ہمارے لیڈر سے کر ورکرز تک کے ساتھ ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی ، مذاق اڑایا آج جو ہو رہا وہ ہم نہیں کر رہے بلکہ تمھیں تمھارے کئے کی سزا مل رہی ہے
Abid Sher Ali33,657 görüntüleme • 5 ay önce

یہ دونوں بھائی آجکل فارغ ہیں ایک ن لیگ سے دوسرا تحریک انصاف سے اور دونوں نیا سیاسی گھونسلہ تلاش کر رہے ہیں ، زبیر کو نواز شریف نے وزارتوں سے گورنر تک اور پھر ترجمان بنایا مگر یہ شخص چھوٹا نکلا اس سے پہلے بھی بہت بھڑکیں مارتے رہے مگر نواز شریف کے ساتھ دھوکہ کرنے والے بہت سے کیڑے مکوڑے اپنا انجام دیکھ چکے یہ بھی دیکھ لے گا
Abid Sher Ali43,986 görüntüleme • 7 ay önce

Pakistan's Armed Forces! The defenders of the Haramain Sharifain.
Abid Sher Ali18,070 görüntüleme • 3 ay önce

نواز شریف نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑا تھا اور اللہ نے اسے سرخرو کیا
Abid Sher Ali30,950 görüntüleme • 7 ay önce

بچی کی درخواست پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فوری نوٹس لیتے ہوئے عوامی مسائل کے حل کی ایک خوبصورت مثال قائم کر دی۔ ان کی ہدایت پر فیصل آباد کا پارک نئی لائٹنگ سے جگمگا اٹھا، جس سے نہ صرف پارک کا حسن دوبالا ہو گیا بلکہ شہریوں کو محفوظ اور خوشگوار ماحول بھی میسر آ گیا۔
Abid Sher Ali23,853 görüntüleme • 5 ay önce

تیرے پلٹنے کے منتظر لوگ زندگی بھر شَجَر کی صورت جہاں کھڑے ہیں،کھڑےرہینگے
Abid Sher Ali54,149 görüntüleme • 2 yıl önce

نہ دولت کا غرور ہے ، نہ منصب کا خمار لوگوں کا پیار ہی ہے جو بن گیا میرا وقار الحمد اللہ ، میرے لوگ میری طاقت ، میرا فخر ، میرا وقار ۔۔۔ سینیٹر بننے کے بعد حلقے کی عوام نے جو محبت دی اس کا ہمیشہ مقروض رہوں گا ، یہ انہی کی دعاوں کا ثمر ہے کہ رب نے آج عزت دی ، یہ میرے حلقے کی عوام تو ہے مگر نواز شریف کے چاہنے والے ہیں یہ خدمت کو ووٹ دینے والے ہیں اور ہمیشہ مان بڑھانے والے
Abid Sher Ali12,558 görüntüleme • 7 ay önce