Abiha Avesh's banner
Abiha Avesh's profile picture

Abiha Avesh

@Abiha_Avesh4,429 subscribers

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Shorts

پاکستان میں ٹیلنٹ اور مواقع کی کمی نہیں بس صحیح سمت میں جدوجہد کی ضرورت ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ میری محنت کا صلہ ایک بہترین ملازمت کی صورت میں ملا۔ کمپنی کی طرف سے گاڑی ملنا اور باس کا خود مجھے ڈرائیونگ سکھانے میں تعاون کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ @NadiiaMaliik786 #NadiaMalik

111,018 views

کل افطار کے ٹائم پر کچن میں پکوڑے بنا رہی تھی میرے شوہر نے آتے ہی میرا ہاتھ پکڑ لیا پھر میں نے بھی کہہ دیا ہاتھ چھوڑیں پکوڑے جل جائیں گئے۔۔

81,293 views

میری بیٹی کی محنت دیکھ کر فخر ہوتا ہے یہ ڈانس کی جی توڑ پریکٹس کر رہی ہے ارادہ ہے کہ اسے کسی بہترین بورڈنگ اسکول میں داخل کرواؤں جہاں وہ ہاسٹل میں رہ کر اپنے فن کو نکھارے خود مختار بنے اور ایک کامیاب آرٹسٹ بن کر اپنے پیروں پر کھڑی ہو۔ دعا ہے کہ اس کے خوابوں کو پر لگ جائیں! ✨💃

31,238 views