
Abrar Astori
@AbrarAstori • 2,979 subscribers
Supreme Court Reporter @GtvNewsPk Islamabad
Shorts
Videos

انسانیت مر چکی ہے گزشتہ روز سپریم کورٹ میں دھماکہ ہوا تو انصاف کے علمبردار وکلاء اور ملازمین میں سے کوئی ذخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے گاڑی نہیں دے رہا تھا اور آج وہی ذخمی جابحق ہوگیا یہ شخص کیا کہہ رہا خود سنیں بعد ازاں سپریم کورٹ بار کی ہائیس میں بھٹا کر ہسپتال منتقل کیا
Abrar Astori122,309 views • 10 months ago

سپریم کورٹ میں تاریخ میں پہلی بار صحافیوں کے داخلے پر پابندی اور کمرہ خالی کروا دیا گیا گزشتہ روز سپریم کورٹ کے اعلامیے میں کہا گیا پریس کلب یا پی آئی ڈی کے کارڈ پر داخلے کی اجازت ہوگی اور آج اپنے ہی اعلامیے سے مکر گئے ،سپریم کورٹ کے صحافیوں کو گیٹ پر روک دیا گیا
Abrar Astori13,691 views • 2 months ago
No more content to load