
Adeel Ahmed Azad
@adeelahmedazad • 7,644 subscribers
Journalist | Middle East & Arab Affairs | Saudi Arabia | International Politics | News & Analysis
Videos

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان : "ہمیں یمن میں کچھ مصلحتیں درپیش ہیں، ہم حوثیوں کا خاتمہ ایک ہفتے میں کر سکتے ہیں، اگر یمن کے معصوم شہریوں کی اموات کا اندیشہ نہ ہو تو سعودی عرب حوثیوں کے خلاف ایسا آپریشن کرنے کی مکمل استعداد رکھتا ہے کہ یہ فتنہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے.." #اليوم_الوطني_السعودي_٩٦ #السعودية #اليمن
Adeel Ahmed Azad96,417 views • 4 days ago

مجھے سعودیوں کے صبر پر رشک آتا ہے، ایران کی پراکسیوں سے ہزار زخم سہنے کے باوجود خطے کو جنگ کی وسعتوں سے بچانے میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تاریخی کردار ہے۔ یمن، سوڈان، صومالیہ اور دیگر ممالک میں جاری پراکسی جنگیں ہوں یا ایران امریکہ جنگ ہو، سعودی عرب نے صرف امن کی پالیسی اپنائی ہے۔۔
Adeel Ahmed Azad56,960 views • 9 days ago

حوثی عالم کا خطاب: "ہم حرمین شریفین کو نشانہ بنائیں گے، ہم حرمین شریفین کو آل سعود سے آزاد کروائیں گے تاکہ مومنوں کی دلی عقیدت حرمین شریفین کی طرف لوٹ سکے، ہم ہر صورت بلاد حرمین شریفین کو ٹارگٹ کریں گے۔۔" پاکستان میں صدیق جان اینڈ کمپنی صبح وشام ٹویٹ کر رہے ہیں کہ حوثی کبھی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر حملے نہیں کرسکتے۔۔ پھر یہ کیا ہے؟ 👇
Adeel Ahmed Azad33,384 views • 5 days ago

پاکستان کے صف اول کا اینکر شاہزیب خانزادہ بین الاقوامی نشریاتی ادارے روئٹرز کی رپورٹ پڑھ رہا ہے : ایران کے پاسداران انقلاب حوثیوں کو سونا، چاندی، میزائل، اسلحہ، بارود، اور ہر قسم کا جنگی سازو سامان فراہم کرتے ہیں، اور حوثی باغی وہی اسلحہ اور میزائل مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرف پھینک رہے ہیں۔۔
Adeel Ahmed Azad14,498 views • 7 days ago
No more content to load