
Engineer Adeel Ahmed
@AdeelAhmedSays • 18,451 subscribers
𝐄𝐱 𝐌𝐏𝐀 (𝐏𝐒-𝟗𝟖) | 𝐂𝐚𝐧𝐝𝐢𝐝𝐚𝐭𝐞 (𝐍𝐀-𝟐𝟑𝟐) | 𝐂𝐨𝐧𝐯𝐞𝐧𝐨𝐫 𝐈𝐒𝐅 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡
Shorts
Videos

عمران خان کو جیل میں زہر عین افغانستان جنگ اور ایران پر اسرئیلی و امریکی حملے کے اریب قریب دیا گیا ہے انکی صحت کو جیل میں خراب کیا جارہا ہے اور ملک میں انتشار پھیلا دیا گیا ہے تاکہ توجہ ہٹائی جائے تمام پاکستانیوں کو عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ملکر عمران خان کی رہائی کی جدوجہد کرنی چاہئے یاد رکھیں اسرائیلی ایجنٹ جیفری ایپسٹین نے عمران خان کو پیوٹن، شی ژی پنگ اور خامنائی سے زیادہ بڑا خطرہ قرار دیا تھا
Engineer Adeel Ahmed45,038 görüntüleme • 4 ay önce

عوام کے مینڈیٹ کی توہین اور تاریخی نا انصافی کے خلاف ہمارے ساتھ پر امن احتجاج میں شرکت کریں
Engineer Adeel Ahmed193,695 görüntüleme • 2 yıl önce

ایک دو نہیں، سو دو سو نہیں، ہزار دو ہزار نہیں، کراچی 4 کروڑ کا شہر ہے عالمی استعماری اور صیہونی طاقتوں کی پاکستانی فرینچائز کے خلاف لاکھوں لوگوں کو نکل کر پاکستان کو انکے چنگل سے آزاد کرانا ہوگا امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو بچانا ہوگا #ComeToStreetsForKhan
Engineer Adeel Ahmed23,421 görüntüleme • 4 ay önce
Daha fazla içerik yok.