
Adeel Raja
@adeelraja • 302,768 subscribers
Super Producer…
Shorts
Videos

صادق آباد کے علاقے کوٹ سبزل جو سندھ اور پنجاب کی سرحد پر واقع ہے، وہاں جہانگیر ترین اور علی ترین کی جے ڈی ڈبلیو ایتھانول (Enthol) فیکٹری نے دو لاکھ سے زائد آبادی کی زندگی کو زہر آلود کر دیا ہے۔ اس فیکٹری سے نکلنے والا دھواں، کیمیکل، اور انتہائی تیز و ناقابلِ برداشت بدبو پورے علاقے میں پھیل چکی ہے۔ سانس لینا محال ہو چکا ہے، بچوں، بزرگوں اور خواتین کی صحت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ بغیر کسی حفاظتی پلان کے گندہ پانی تالابوں میں چھوڑ رہی ہے، جس سے زیرِ زمین پانی آلودہ ہو رہا ہے۔ پینے کا صاف پانی میسر نہیں رہا اور علاقہ مکین سخت اذیت میں مبتلا ہیں۔ اور یہ سب کچھ پنجاب حکومت کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے، مگر کوئی ادارہ حرکت میں نہیں آ رہا۔ کیا مریم نواز کی حکومت صرف اشرافیہ کے مفادات کی محافظ ہے
Adeel Raja74,772 просмотров • 27 дней назад

با با جی سرکاری گاڑی چھوڑ کر جیب سے ڈلوا پیٹرول۔۔ دماغ ٹھکانے آجائے گا
Adeel Raja112,296 просмотров • 2 месяцев назад

میرے دوست علی امین گنڈاپور کی اک اور آڈیو لیک۔۔ تحریک انصاف کی اندرونی لڑائی شدید تر ہوتی چلی جا رہی ہے!
Adeel Raja62,147 просмотров • 1 месяц назад

علاقہ مکینوں کے مطابق اس فیکٹری سے نکلنے والا دھواں، کیمیکل، اور انتہائی تیز و ناقابلِ برداشت بدبو پورے علاقے میں پھیل چکی ہے۔ سانس لینا محال ہو چکا ہے، بچوں، بزرگوں اور خواتین کی صحت بری طرح متاثر ہو رہی ہے مسئلہ صرف پانی کا نہیں لوگو کو سانس لینا مشکل ہے ماحولیاتی آلودگی اور پنجاب سندھ حکومت کو ایکشن لینا چاہئیے
Adeel Raja36,619 просмотров • 26 дней назад
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام آباد پولیس کا بہادر ایس پی نوشیرواں۔۔ عورت کو دھکے اور لاٹھی چارج۔۔ شاباش جوان نوشرواں!
Adeel Raja825,982 просмотров • 3 лет назад

میرے پاس کبھی گاڑی تھی ہی نہیں۔ اسکو ریکارڈ نہ کرو۔۔ لیکڈ کلپ!! کمال ذہانت۔۔ وزیر اعظم میٹریل
Adeel Raja687,755 просмотров • 3 лет назад

ذرا خبر سنیں۔ اک شخص جس پر جنسی ہراسانی کا الزام ثابت ہو چکا ہے، صدر آصف علی زرداری نے ایک ہی دن میں اسٹے آرڈر دے دیا۔ بس اتنی سی دیر لگی انصاف کو روکنے میں۔ سوچیں اُس عورت پر کیا گزری ہوگی جس نے ہمت کر کے آواز اٹھائی، کیس لڑا، فیصلہ جیتا — اور پھر چند گھنٹوں میں سب کچھ چھین لیا گیا۔ یہ صرف ایک آرڈر نہیں، ایک عورت کے حوصلے پر وار ہے۔ اگر ایک ثابت شدہ کیس بھی طاقت کے سامنے کھڑا نہیں رہ سکتا تو پھر باقی خواتین کس امید پر بولیں؟ ہم عورتوں کو کہتے ہیں آواز اٹھاؤ، نظام پر یقین رکھو — مگر جب نظام ہی یوں پلٹ جائے تو اعتماد کیسے بچے؟ یہ صرف ایک کیس نہیں، یہ پیغام ہے کہ طاقتور اب بھی بچ سکتے ہیں۔ صدرِ مملکت اور متعلقہ حلقوں کو فوری جواب دینا ہوگا۔ خاموشی اب ناانصافی کو مضبوط کرتی ہے.. پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتیں کی حراسگی سے متعلق کیا پالیسی ہے؟ Aseefa B Zardari SenatorSherryRehman Shazia Atta Marri AsifAliZardari
Adeel Raja111,476 просмотров • 5 месяцев назад