
M.Adnan
@AdnanA_007 • 17,747 subscribers
if we desire respect for the law, we must first make the law respectable⚖️ Justice delayed is justice denied.
Shorts
Videos

یہ عورت کہہ رہی ہے کہ ہم پچھلے 7 سال سے پارک ویو سوسائٹی میں رہ رہے ہیں لیکن کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا پچھلے 7 سال کا مطلب ہے کہ اس کی منظوری عمران خان کے دور میں ہی ہوئی جیسا ہم کل سے بتا رہے ہیں اب جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہہ رہے 2024 میں منظوری ہوئی
M.Adnan279,838 Aufrufe • vor 1 Jahr

جب سری لنکا کے کپتان نے کچھ کھلاڑیوں کو ورغلا کر پاکستان سے واپس جانے کے لیے بولا تو وہ سری لنکا کا کوچ سنتھ جےسوریا ہی تھا جس نے اپنے کرکٹ بورڈ کو شکایت لگائی کہ کھلاڑیوں کو اکسایا گیا ہمیں یہاں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے جس پر بورڈ اور حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے کپتان کو ٹیم سے نکال کر واپس بلا لیا تھا پھر پاکستانی عوام نے سری لنکا ٹیم کو بھرپور سپورٹ کیا کیونکہ انہوں نے پاکستان کی عزت قائم رکھی.
M.Adnan84,468 Aufrufe • vor 10 Monaten

انڈیا کا یہ ریٹائرڈ میجر سمجھدار لگتا ہے جو مودی سرکار کو سمجھا رہا کہ اپنے ہمسائے سے لڑائی کر کے کچھ نہیں ملے گا پاکستان کو طاقت سے شکست دینا ناممکن ہے پوری دنیا اب پاکستان سے تعلقات بہتر کر رہی تو بھارت کیوں نہیں کرتا جنگ کے دوران انڈین میڈیا نے جو زبان استعمال کی وہ Trash تھی
M.Adnan98,298 Aufrufe • vor 1 Jahr

محمد بن سلمان کے جہاز میں بیٹھ کر عمران خان نے اپنے وفد کے ساتھ ایسی کیا گفتگو کی کہ سعودی ولی عہد نے غصے میں امریکہ سے اپنا جہاز واپس منگوا لیا؟اور عمران خان کو بےعزت ہو کر قطر ائیر لائن سے پاکستان کا سفر کرنا پڑا گھڑی بیچنے کے معاملے پر بھی ولی عہد نے برا منایا ویڈیو دیکھیں
M.Adnan79,470 Aufrufe • vor 1 Jahr

پیپلزپارٹی سندھ کا ہوم منسٹر ضیاالنجار سندھ پولیس کی 8 گاڑیاں لے کے کشمیر الیکشن پر ہلہ بول کر ٹھپے لگانا چاہتا تھا لیکن آزاد کشمیر پولیس دیوار بن گئی اور کہا کہ اندر جانے کی کوشش کی تو فائر کھول دیں گے پھر سندھ کا ایک اور MPA سو بندے لے کر آیا جن کے پاس ڈنڈے اور رائفلیں تھیں ان کا بھی آزاد کشمیر پولیس نے سختی سے راستہ روکا. آزاد کشمیر پولیس کو سلام ہے جس نے سندھ کے غنڈوں کا راستہ بہت بہادری سے روکا اور پولنگ سٹیشن کے اندر داخل نہیں ہونے دیا.
M.Adnan12,707 Aufrufe • vor 1 Monat

انڈین پنجاب والوں میں جتنا غصہ بھر چکا ہے مستقبل میں علیحدہ وطن خالصتان ضرور بنے گا جب مودی ان کو جان بوجھ کر سیلاب میں ڈبوئے گا ان کے گردوارے پر حملے کرو گے انہیں غدار قرار دو گے تو وہ کیا کریں گے انڈین پنجاب کے وزیراعلیٰ نے مودی سرکار کی بینڈ بجا دی اور کہا پاکستان بڑا بھائی ہے
M.Adnan39,048 Aufrufe • vor 1 Jahr

افغانیوں کے یہی دھندے ہیں بچے سے لے کر بڑوں تک سب سمگلنگ اور منشیات میں ملوث ہیں.ہم اپنے ملک کو ان افغانیوں سے جتنی جلدی پاک کریں گے ہماری معیشت اتنی ہی زیادہ مضبوط ہو گی،حکومت شروع کیے گئے آپریشن کو تیز کرے اور فروری سے پہلے 17 لاکھ غیر قانونی افغانیوں کو نکالنے کے بعد اگلے مرحلے کا آغاز کیا جائے.ان لوگوں نے بہت کھلواڑ کر لیا اب مزید برداشت نہیں ہوتا.
M.Adnan57,302 Aufrufe • vor 2 Jahren

شیر افضل مروت نے یوٹیوبر عمران ریاض اور لمبردار کے منڈے شہباز گل کا سارا کٹھا چٹھا کھول دیا اور کہا کہ فیض حمید نے دونوں حرام زادوں کو متعارف کرایا عمران ریاض کے پاس ایک سکوٹر تھا جبکہ آج چکوال میں اربوں روپے کی پراپرٹی ہے اس نے چُھپن چھپائی کے بعد تھتھا ہونے کی ایکٹنگ کی.
M.Adnan25,028 Aufrufe • vor 11 Monaten

ہندوؤں کا گھٹیا پن دیکھ لیں،مہمانوں کو عزت دینے کا بھی نہیں پتہ،دو ٹکے کی اوقات اور نخرے زیادہ ہیں.
M.Adnan55,577 Aufrufe • vor 2 Jahren

پاکستان JF-17 ٹھنڈر طیارہ بھارت کے لیے ڈراؤنا خواب بن چکا اس کو اڑانے کے لیے پاکستان جیسے دل جگرا رکھنے والے پائلٹ کی ضرورت ہوتی ہے جو موت سے نہیں ڈرتے بلکہ دشمن کے گھر میں گھس کر ہر شے تہس نہس کر دیتے ہیں یہ ویڈیو بار بار دیکھنے سے خوشی محسوس ہوتی اور سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے🇵🇰
M.Adnan32,171 Aufrufe • vor 1 Jahr

لاہور کا خوبصورت منظر،کیا سندھ یا خیبرپختونخوا میں ایسا منظر دکھائی دیتا ہے؟یقیناً نہیں ووٹ صرف شیر کا
M.Adnan42,406 Aufrufe • vor 2 Jahren