
M.Adnan
@AdnanA_007 • 17,580 subscribers
if we desire respect for the law, we must first make the law respectable⚖️ Justice delayed is justice denied.
Shorts
Videos

یہ عورت کہہ رہی ہے کہ ہم پچھلے 7 سال سے پارک ویو سوسائٹی میں رہ رہے ہیں لیکن کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا پچھلے 7 سال کا مطلب ہے کہ اس کی منظوری عمران خان کے دور میں ہی ہوئی جیسا ہم کل سے بتا رہے ہیں اب جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہہ رہے 2024 میں منظوری ہوئی
M.Adnan279,808 просмотров • 11 месяцев назад

پیپلزپارٹی سندھ کا ہوم منسٹر ضیاالنجار سندھ پولیس کی 8 گاڑیاں لے کے کشمیر الیکشن پر ہلہ بول کر ٹھپے لگانا چاہتا تھا لیکن آزاد کشمیر پولیس دیوار بن گئی اور کہا کہ اندر جانے کی کوشش کی تو فائر کھول دیں گے پھر سندھ کا ایک اور MPA سو بندے لے کر آیا جن کے پاس ڈنڈے اور رائفلیں تھیں ان کا بھی آزاد کشمیر پولیس نے سختی سے راستہ روکا. آزاد کشمیر پولیس کو سلام ہے جس نے سندھ کے غنڈوں کا راستہ بہت بہادری سے روکا اور پولنگ سٹیشن کے اندر داخل نہیں ہونے دیا.
M.Adnan12,707 просмотров • 10 дней назад

جب سری لنکا کے کپتان نے کچھ کھلاڑیوں کو ورغلا کر پاکستان سے واپس جانے کے لیے بولا تو وہ سری لنکا کا کوچ سنتھ جےسوریا ہی تھا جس نے اپنے کرکٹ بورڈ کو شکایت لگائی کہ کھلاڑیوں کو اکسایا گیا ہمیں یہاں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے جس پر بورڈ اور حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے کپتان کو ٹیم سے نکال کر واپس بلا لیا تھا پھر پاکستانی عوام نے سری لنکا ٹیم کو بھرپور سپورٹ کیا کیونکہ انہوں نے پاکستان کی عزت قائم رکھی.
M.Adnan84,468 просмотров • 8 месяцев назад

انڈیا کا یہ ریٹائرڈ میجر سمجھدار لگتا ہے جو مودی سرکار کو سمجھا رہا کہ اپنے ہمسائے سے لڑائی کر کے کچھ نہیں ملے گا پاکستان کو طاقت سے شکست دینا ناممکن ہے پوری دنیا اب پاکستان سے تعلقات بہتر کر رہی تو بھارت کیوں نہیں کرتا جنگ کے دوران انڈین میڈیا نے جو زبان استعمال کی وہ Trash تھی
M.Adnan98,292 просмотров • 10 месяцев назад

محمد بن سلمان کے جہاز میں بیٹھ کر عمران خان نے اپنے وفد کے ساتھ ایسی کیا گفتگو کی کہ سعودی ولی عہد نے غصے میں امریکہ سے اپنا جہاز واپس منگوا لیا؟اور عمران خان کو بےعزت ہو کر قطر ائیر لائن سے پاکستان کا سفر کرنا پڑا گھڑی بیچنے کے معاملے پر بھی ولی عہد نے برا منایا ویڈیو دیکھیں
M.Adnan79,470 просмотров • 10 месяцев назад

کاش سب پولیس آفیسر عوام کے ساتھ ایسے ہی برتاؤ کریں RPO فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا صاحب بہت دبنگ آفیسر ہیں لڑکی کو بیٹا اور پتر کہہ کر حوصلہ بڑھا رہے پریشان حال لوگ اس رویے سے ہی مطمئن ہو جاتے ہیں کہ ان کی بات توجہ سے سنی گئی ہے اور کیس پر کاروائی بھی جاری ہے
M.Adnan26,035 просмотров • 5 месяцев назад

انڈین پنجاب والوں میں جتنا غصہ بھر چکا ہے مستقبل میں علیحدہ وطن خالصتان ضرور بنے گا جب مودی ان کو جان بوجھ کر سیلاب میں ڈبوئے گا ان کے گردوارے پر حملے کرو گے انہیں غدار قرار دو گے تو وہ کیا کریں گے انڈین پنجاب کے وزیراعلیٰ نے مودی سرکار کی بینڈ بجا دی اور کہا پاکستان بڑا بھائی ہے
M.Adnan39,048 просмотров • 11 месяцев назад

شیر افضل مروت نے یوٹیوبر عمران ریاض اور لمبردار کے منڈے شہباز گل کا سارا کٹھا چٹھا کھول دیا اور کہا کہ فیض حمید نے دونوں حرام زادوں کو متعارف کرایا عمران ریاض کے پاس ایک سکوٹر تھا جبکہ آج چکوال میں اربوں روپے کی پراپرٹی ہے اس نے چُھپن چھپائی کے بعد تھتھا ہونے کی ایکٹنگ کی.
M.Adnan25,028 просмотров • 9 месяцев назад

افغانیوں کے یہی دھندے ہیں بچے سے لے کر بڑوں تک سب سمگلنگ اور منشیات میں ملوث ہیں.ہم اپنے ملک کو ان افغانیوں سے جتنی جلدی پاک کریں گے ہماری معیشت اتنی ہی زیادہ مضبوط ہو گی،حکومت شروع کیے گئے آپریشن کو تیز کرے اور فروری سے پہلے 17 لاکھ غیر قانونی افغانیوں کو نکالنے کے بعد اگلے مرحلے کا آغاز کیا جائے.ان لوگوں نے بہت کھلواڑ کر لیا اب مزید برداشت نہیں ہوتا.
M.Adnan57,297 просмотров • 2 лет назад
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وفاقی حکومت نے بھی دریاؤں کنارے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے دریا کے کناروں پر سب کے سب امیروں کے ہوٹل ہیں اب ان کے خلاف کارروائی ہو گی کوئی بھی ریاست سے بالاتر نہیں ہے ان تعمیرات میں کوئی فوجی افسر،بیوروکریسی،سیاستدان شامل ہیں تو کسی کو معاف نہ کیا جائے
M.Adnan26,809 просмотров • 11 месяцев назад

ویسے اس بندے نے وسیم اکرم،وقار یونس،دو ٹکے کے احمد شہزاد سمیت محمد عامر اور سلمان بٹ کا بھی پول کھول دیا ہے یہ سب لوگ انڈین کرکٹر اور جرنلسٹ کو ساتھ بٹھا کر پاکستانی ٹیم کے بارے میں بکواس کر رہے تھے جیسے خود یہ ہر میچ جیت جاتے تھے یہ جو بھی ہے چھترول صحیح کی ہے.
M.Adnan36,163 просмотров • 1 год назад

پاکستان JF-17 ٹھنڈر طیارہ بھارت کے لیے ڈراؤنا خواب بن چکا اس کو اڑانے کے لیے پاکستان جیسے دل جگرا رکھنے والے پائلٹ کی ضرورت ہوتی ہے جو موت سے نہیں ڈرتے بلکہ دشمن کے گھر میں گھس کر ہر شے تہس نہس کر دیتے ہیں یہ ویڈیو بار بار دیکھنے سے خوشی محسوس ہوتی اور سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے🇵🇰
M.Adnan32,171 просмотров • 1 год назад

ڈاکٹر نبیحہ نامی یوتھن نے پہلے کہا کہ 7 سال سے اس سوسائٹی میں رہ رہی ہے پھر کہا 5 سال سے رہ رہی ہے اب مالک مکان نے سارا کٹھا چٹھا کھول کر بتایا ہے کہ اس نے 2024 میں مکان کرائے پر لیا جبکہ گھر میں پانی جانے کی بات جھوٹ ہے اس نے گھر کے باہر کھڑے ہو کر ویڈیو بنائی جس میں صرف پاؤں ڈوبے ہوئے تھے تو گھر میں پانی کیسے چلا گیا؟اب یوتھن اتنی ذلیل ہو رہی ہے جتنا لنگڑا چور 804 ہوا ہے.
M.Adnan22,021 просмотров • 11 месяцев назад

لاہور کا خوبصورت منظر،کیا سندھ یا خیبرپختونخوا میں ایسا منظر دکھائی دیتا ہے؟یقیناً نہیں ووٹ صرف شیر کا
M.Adnan42,406 просмотров • 2 лет назад