
Adnan Afzal Chattha
@AdnanChatthapk • 1,581 subscribers
( MPA ) . Chairperson CM Punjab task force on skills dvpmnt , Chair of Standing committee specialised health & Med Edu . Member PAC 2 Punjab. LLM , MBA (UK )
Videos

#مریم_نواز_کا_ہنر_مند_نوجوان علی حمزہ محبوب، ساہیوال کا ایک باہمت اور ہنرمند نوجوان، جو ایک سال تک مسلسل جدوجہد کرتا رہا لیکن بیرونِ ملک جانے کا کوئی موقع نہ مل سکا۔ اس دوران وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور مشن کے تحت شروع ہونے والا تعبیر پروگرام اُس مایوس مگر ہنر مند نوجوان کی زندگی میں امید کی نئی کرن بن کر آیا۔ اسی پروگرام کے ذریعے علی حمزہ نے تربیت حاصل کی، پہلے ہی انٹرویو میں منتخب ہوا، اور اب وہ سعودی عرب میں اپنے پیشہ ورانہ سفر کا آغاز کر رہا ہے ۔ یہ سب ممکن ہوا مریم نواز شریف کے اُس وژن کی بدولت جو پنجاب کے نوجوانوں کو مایوسی سے نکال کر بااختیار، ہنرمند اور عالمی سطح پر مسابقت کے قابل بنا رہا ہے۔ علی حمزہ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تعبیر پروگرام نے میری مایوسی کو امید میں، اور خوابوں کو حقیقت میں بدل دیا۔ Maryam Nawaz Sharif
Adnan Afzal Chattha25,322 Aufrufe • vor 10 Monaten

#مریم_نواز_کا_ہنرمند_نوجوان وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif کی وژنری قیادت اور نوجوان و خواتین کو خودمختار بنانے کے عزم کے تحت PSDF | Tabeer پروگرام سعودی عرب میں خواتین Dialysis Nurses کے لیے باوقار روزگار کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔ یہ پروگرام منتخب خواتین کو عالمی معیار کی جاب کے ذریعے معاشی خودمختاری اور پیشہ ورانہ ترقی کے نئے مواقع فراہم کرے گا۔ منتخب خواتین کو 3500–3700 SAR + 300 SAR فوڈ، مفت رہائش و ٹرانسپورٹ، اور ویزا کی مکمل سہولت دی جائے گی، تاکہ وہ اپنے کیرئیر کو بین الاقوامی سطح پر آگے بڑھا سکیں اور عالمی ورک فورس کا حصہ بن سکیں۔ Marriyum Aurangzeb Khawaja Salman Rafique Specialised Healthcare & MED_SouthPunjab @
Adnan Afzal Chattha10,977 Aufrufe • vor 8 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar