Adv Mushahid Dawar's banner
Adv Mushahid Dawar's profile picture

Adv Mushahid Dawar

@Adv_dawar16,393 subscribers

Members of Islamabad Bar Association || Practicing As an Advocate in Civil & Criminal || Corporate || Constitutional || FST || Tax & Banking Law

Shorts

مجھے اس بات پر شدید شرمندگی اور افسوس محسوس ہوتا ہےکہ می اسلام آباد بار کا ممبر ہوں اور ھم ابھی تک اپنےوکلاء ایڈوکیٹ ہادی اور ایمان مزاری جو مظلوموں کیلئےانصاف کی قانونی جنگ لڑ رہےتھےانکے حق میں بار کیجانب سےکوئی مؤثر جرات مندانہ اقدام نہیں اٹھایا گیا۔ Shireen Mazari Asad Ali Toor

64,342 просмотров

عدالتی نظام کی ایک دردناک جھلک ام رباب نامی لڑکی والد چچا،دادا کو بےدردی سےقتل کیا۔اس نے آٹھ برس تک پیپلز پارٹی کےدو صوبائی وزراءسمیت دیگرملزمان کیخلاف کیس لڑا ننگےپاؤں عدالت کےچکر کاٹی مگر آج عدالت نےسبکو باعزت بری کردیا ملزمان جشن مناتے رہےجبکہ وہ انصاف کےبغیر اشکبار گھرلوٹ گئی

19,171 просмотров

جامعہ قائداعظم یونیورسٹی کے میٹرک پاس سیکیورٹی چیف کی عدالت میں پیشی کےموقع پر وکلاء کیجانب سےشدید نعرہ بازی کی گئی۔یہ وہی سیکیورٹی چیف ہےجو مبینہ طور پر بیرونی ڈکٹیشن پر عمل کرتےہوئے یونیورسٹی کےاندر طلبہ کو ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بناتا رہا ہے #SaveQAU #ReleaseQSFmembers

29,360 просмотров

وزیرستان میں کرفیو کی وجہ سے ہمارے پیارے جن حالات سے گزر رہے ہیں، وہ ناقابلِ بیان ہیں۔ ہر لمحہ خوف، بے بسی، اور محرومی کا شکار ہیں۔ کیا کوئی باہر بیٹھ کر ہمارے درد کو محسوس کر سکتا ہے؟ کیا ہمیں بھی انسان سمجھا جاتا ہے؟ کیا ہماری زندگی کی کوئی قیمت ہے۔۔؟

16,359 просмотров

Videos

Больше нет контента для загрузки