Advocate Afshan Awan's banner
Advocate Afshan Awan's profile picture

Advocate Afshan Awan

@AdvAfshanAwan43,718 subscribers

Lawyer | Peace Loving

Shorts

بھارت میں پیش آنے والا یہ دردناک واقعہ صرف ایک خاتون پر حملہ نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے ضمیر پر ایک زخم ہے😭💔 درندگی کرنے والوں کے لیے کسی رعایت کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ انہیں قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے تاکہ ہر مظلوم کو انصاف ملے اور آئندہ کوئی ایسی سفاک حرکت کرنے کی جرأت نہ کرے😡

Sensitive content

35,422 次观看

پیچھے ہٹ اوئے ویڈیو بنانے دے، کانٹینٹ بنانے ہی تو آئی ہوں

50,621 次观看

کشمیریوں کو روڈوں پر ذلیل کروانے والے شوکت نواز میر کی بیٹی خود ڈانس کلب میں عیاشی کرتے ہوئے پکڑی گئی🔥 یہ ہے اس نام نہاد حقوق کی تحریک کا وہ گندا چہرہ جو یہ عوام سے چھپاتے ہیں۔ عوام کو ریاست سے لڑوا کر خود یہ چھپا ہوا ہے اور اس کی فیملی ایسے ڈانس کلب میں عیاشی کر رہی ہے۔

18,278 次观看

دل دہلا دینے والا وحشیانہ منظر💔 یہ شخص طالبان کا گارڈ ہے اور اس عورت کو صرف اس وجہ سے مار رہا ہے کہ یہ اپنے بچوں کے لئے کام کرنے جا رہی تھی۔ اس عورت کا شوہر فوت ہو چکا ہے اور بچے چھوٹے ہیں تو اگر یہ کام نہ کرے تو اس کا خرچہ کون اٹھائے گا؟ کیا کام کرنا اتنا بڑا جرم ہے؟

11,117 次观看

Videos

طالبان کا افغانستان اور اس میں بس رہے ہیں جنسی درندے😡🖐️
1:27

Sensitive content

This media may contain sensitive content.