
Jalila Haider
@Advjalila • 121,417 subscribers
Lawyer,Activist, HRD,@CheveningScholar,Masters IHRL,Recipient of @StateDept #IWOC2020,@BBC100Women 2019, HumTVAward2019#JustitiaAward2023,Fulbright Phd Scholar.
Shorts
Videos

ظہور جمالزئی، جو نائب رحیم بخش جمالزئی کا بھائی ہے اور انجیرا (سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کا علاقہ) کا رہائشی اور ذاتی سیکیورٹی گارڈ ہے، نے گزشتہ رات خضدار سے عنایت اللہ جتک کی بیٹی کو شادی کے رشتے سے انکار کرنے پر اغوا کر لیا۔ یاد رہے کہ ظہور جمالزئی نے اس سے پہلے عبدالسلام، جو کہ لڑکی کا منگیتر تھا، کو بھی شہید کیا تھا۔ آر سی ڈی روڈ خضدار سے رات 1 بجے سے بلاک ہے۔ عوام متاثرہ لڑکی کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Jalila Haider61,355 Aufrufe • vor 1 Jahr

“سلام ہو عاصمہ کے خاندان پر جنھوں نے اپنے ساتھ ہونے والے ظلم پر زبان بندی نہیں کی اور ڈٹ گئے۔” اہلیان بلوچستان کے یکجتی اور ظلم کے خلاف اتحاد نے مغوی بچی کے بازیابی میں اپنا کردار ادا کیا۔ ہمارا اتحاد ہر ظلم کے خلاف ہونا چاہئے اسی سے ہم جبری نظام کا خاتمہ کرسکتے ہے۔ مگر یہ معاملہ ابھی یہاں ختم نہیں ہوئی ، ہماری آواز اس وقت تک اٹھنا چاہئے جب تک اغوا کار اور اسکے سہولتکاروں کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا۔ انصاف صرف نہیں ہونا چاہئے بلکہ انصاف ہوتا نظر آنا چاہئے۔ ہماری یکجہتی اور ایکتا ہمیں ہر ظلم سے نجات دلائے گی۔ ہم آخر تک مغوی عاصمہ کے فیمیلی کے ساتھ ہے اور انکے ساتھ آخر تک کھڑے رہے گے تاکہ انکو مکمل انصاف اور تحفظ نہیں ملتا۔
Jalila Haider14,334 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar
