
Adv Sahiba Rana
@AdvSahibaRana • 35,954 subscribers
Executive Member Gujranwala Bar, Lawyer By Profession, Loyal By Passion, Wonderer Woman, Humanity First.
Shorts
Videos
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:17
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جو لوگ پی ٹی آئی انفلوئنسر وقار ملک کی بہن اور احمد فرہاد کی زوجہ کی یہ ویڈیو شیئر کررہے ہیں ان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے اگر یہ بھری بس میں پی ٹی آئی کارکنان کے سامنے ناچ رہی ہیں تو یہ ان کا زاتی معاملہ ہے۔ میری پوسٹ صرف توجہ دلانے کیلئے ایسا نہ کریں
Adv Sahiba Rana174,993 просмотров • 5 месяцев назад
2:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

طالبانو کی اپنی حرکتیں بتارہی ہیں کہ یہ آج کی قوم لوط ہیں ان کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ یہ لوطی ہیں ۔
Adv Sahiba Rana83,049 просмотров • 2 месяцев назад

فضل الرحمان نےکہا تھا پشتون فوجیوں کو جنازوں میں بھی نہیں آنے دیں گے جب ان پشتونوں نے یہ بات سنی تو ہتھیار اٹھا کر آگئے اور پاک فوج کے افسر سے کہا سر آپ حکم کریں ہم پاکستان کیلئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ اُس آفیسر نے جواب دیا کہ خوارج کو فوج دیکھ لے گی آپ لوگ صرف اپنے علاقوں میں مشکوک لوگوں پر نظر رکھیں اور ہمیں اطلاع دیں ۔ فضل الرحمان ۔ دیکھو پشتونوں کو ۔ یہ ہیں نر کے بچے
Adv Sahiba Rana53,327 просмотров • 1 месяц назад

یہ شخص کون ہے اور یہ ایان علی اور آصف زرداری سے متعلق جو باتیں کررہا ہے ان میں کتنی سچائی ہے
Adv Sahiba Rana24,009 просмотров • 24 дней назад

معروف صحافی طلعت حسین نے پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر ہونے والی ایک انتہائی گہری اور خطرناک سازش کا پردہ چاک کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا ہے کہ یہودی لابی نے آج بھی ملک کے خلاف ایک منظم اور ہولناک جال بچھا رکھا ہے۔ طلعت حسین کے مطابق، اس پاکستان مخالف مہم کی فنڈنگ اور سرمایہ کاری میں اندھا دھند اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کی تازہ ترین اور زندہ مثال لارڈز کے میدان میں دیکھنے کو ملی جہاں انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک ایتھرٹن کو محض 18 منٹ کے ایک یکطرفہ انٹرویو کے لیے کروڑوں ڈالر کی خطیر رقم تھما دی گئی۔ اس انکشاف نے واضح کر دیا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں کے ذریعے مظلومیت کا جو عالمی راگ الاپا جا رہا ہے، وہ کوئی اتفاقی انٹرویو نہیں بلکہ بھاری مالیت سے خریدا گیا ایک باقاعدہ بین الاقوامی پروپیگنڈا تھا جس کا مقصد دنیا بھر میں پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔
Adv Sahiba Rana12,986 просмотров • 15 дней назад
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

روینہ بیگ آنلی فینز کی بھی ممبر ہے ۔ پرنسز روینہ کے نام سے اس کا اکاؤنٹ ہے ۔ جبکہ اسلام آباد کے جی ٹین میں یہ خاتون خاصی مشہور ہیں ۔ کیوں مشہور ہیں اس کا اندازہ آپ اس ویڈیو سے بھی لگاسکتے ہیں ۔ آنلی فینز پاکستان میں بند ہے ۔ کیوں کہ اس پر جو کچھ ہوتا ہے اس سے بھی اکثر لوگ آگاہ ہوں گے ۔ اب ایسی خواتین جو اس طرح کا بزنس کرتی ہوں ۔ عمران خان ان کا مرشد ہو ۔ پی ٹی آئی کی سپورٹر ہوں ۔ ظاہر ہے کہ مشہور ہونے کیلئے ایسی خواتین کچھ بھی کرسکتی ہیں ۔ اسی لئے اس آنلی فین گرل نے پاکستان کے خلاف ویڈیو بنائی ۔ جس میں من گھڑت کہانی سنادی ۔ اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے اس کو وائرل کردیا ۔
Adv Sahiba Rana81,939 просмотров • 4 месяцев назад

یقین نہیں آرہا کہ یہ گوادر ہے کیوں کہ اتنی زبردست تقریب تو صرف لاہور میں دیکھی تھی گوادر نے تو کمال کردیا
Adv Sahiba Rana16,039 просмотров • 1 месяц назад
