Adv Salman Shahid's banner
Adv Salman Shahid's profile picture

Adv Salman Shahid

@AdvSalmanShahid102,888 subscribers

⚖️ Advocate | Criminal & Immigration Law Specializing in Family Reunion Visas 🇩🇪 Justice. Integrity. Results. Contact +923000375910

Shorts

ایڈووکیٹ شُمائلہ رمضان نے احسن بھون سے ایک قانونی سوال کیا تو ساتھ موجود ایک وکیل نے گالی گلوچ کرتے ہوئے انہیں خاموش کرانے کی کوشش کی، جو بعد ازاں تشدد میں بدل گئی۔ ایک خاتون وکیل کے ساتھ ایسا رویہ نہایت افسوسناک اور نظامِ انصاف کے وقار کے خلاف ہے۔ Stay strong Shumaila Adv

174,704 Aufrufe

ہم رزلٹ تبدیل ہونے نہیں دیں گے ثبوت کے طور پر تمام پریزیڈنگ آفیسر کی ویڈیوز بنا رہے ہیں انشااللہ کپتان کے اُمیدوار جیتیں گے اور مافیا کو شکست ہو گی

146,098 Aufrufe

ماں بیٹی کا پیار کوئی لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا لیکن اتنا کہوں گا کہ یہ بہادر ماں اپنی بیٹی کو 10 دن بعد آج ATC ملی لیکن انکے حوصلے بلند تھے وہ اپنی بیٹی کو دلاسے دے رہی تھی بیٹی اللہ کریم نے آزمائش میں ڈالا ہے تو ضرور کوئی حل بھی نکلے گا۔جبکہ بیٹی کے الفاظ سے دل دہل گیا 🥲1/2

484,544 Aufrufe

9 مئی کیس۔گوجرانوالہ جیل میں 20 ماہ سے قید عمران صادق کےوالد کُچھ ماہ قبل اپنے بیٹے سےجُدا ہوئے تو بیٹے کو اُنکے جنازے پر شرکت کرنے کی اجازت سرکار نے نہ دی اور باپ کی میت کو دفنا دیا گیا۔ آج بستر مرگ پر انکی والدہ اپنے بیٹے کو روز یاد کرتی ہے لیکن ہائیکورٹ اُنکا کیس نہیں سُن رہی

95,277 Aufrufe

میرے مُلک کی بہادر بیٹیاں جو کسی بھی سیاسی جماعت کی ممبر نہیں ہیں وہ سمجھتی ہیں کہ اس مُلک کی ترقی کےلیے واحد حل شفاف انتخابات میں عوامی رائےسے منتخب نمائندہ کو اقتدار ملے لیکن اُنکی رائے کی نفی کرتےہوئے ریاست نے دونوں کو دہشتگرد قرار دےدیا وہ پھر بھی پرامید ہیں کہ یہ وقت بدلے گا

88,903 Aufrufe

الحمداللہ میرے کپتان کے سپاہی وقاص کاہلوں اور مبشر گجر کامیاب قرار ۔ یہ فتح کپتان کی بدولت ہوئی الحمداللہ نوجوان وکلاء نے کپتان سے وفاداری کا حق ادا کردیا😇✌️

64,560 Aufrufe

الحمداللہ مہر ممتاز تحریک انصاف کسان ونگ کے سیکرٹری 4 دن بعد نامعلوم لوگوں کی حراست سے اپنے گھر پہنچ گے ہیں 😇

22,433 Aufrufe

الحمداللہ عید سے پہلے لاہور سے گرفتار ہونے والے 19 کارکنان کو آج انصاف لائرز فورم نے کیمپ جیل سے رہا کروا دیا ہے تمام اسیران کے حوصلے بلند تھے اور وہ عمران خاں کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں انشاءاللہ ہم اپنے کارکنان کے لیے ہمیشہ حاضر رہیں گے ✌️😇

17,611 Aufrufe

Videos

AdvSalmanShahid's profile picture

انہیں یہ ضد تھی کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنوں تھا کہ بہار لا کر چھوڑیں گے☺️ الحمداللہ مجھے یہ خوشی ہے کہ آج آپ لاہور کے اسیران کے حوالے سے میری آخری ویڈیو دیکھ رہے ہیں آپ کی بے پناہ محبت اور دعاوں کیوجہ سے اللہ کریم نے ہمیں ہمارے مقصد میں سرخرو کیا آج الحمداللہ لاہور کی دونوں جیلوں میں قید 75 اسیران میں سے 45 کی ضمانت انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی کوشش سے منظور ہو چکی ہے باقی 30 پیر کو رہا ہو جائیں گے اس کامیابی کا اصل کریڈٹ وزیراعظم عمران خاں کو جاتا ہے جنہوں نے مشکل وقت میں اپنے تمام بے گناہ اسیران کے لیے ٹیمیں تشکیل دیں ہم نے انکو اسیران کے لیے ہمیشہ فکرمند پایا الحمداللہ آج اسیران کی فیملیز کے ہمراہ سجدہ شکر عدالت میں ادا کیا ۔آئندہ بھی جب کبھی کپتان کے چاہنے والوں پر برا وقت آئے گا ہم انشاءاللہ صف اول میں آپکو کھڑے ملیں گے ۔ اللہ کریم باقی شہروں میں موجود ہمارے اسیران اور سیاسی رہنماوں کو بھی جلد رہائی عطا کرے آمین😇 نوٹ۔ میں نے اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر جتنا کام کیا ہے وہ صرف اللہ کی رضا کے لیے کیا ہے میری سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں بس ایک درخواست ہے کہ آپ میرے والدین کو اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا آپ سب کی محبتوں کا مقروض رہوں گا💖🙏😇

Adv Salman Shahid

277,277 Aufrufe • vor 2 Jahren

لاہور میں پنجاب پولیس کے SHO صاحبان کے انوکھے کارنامے۔ لاہور میں تھانہ انارکلی کے SHO جاوید نے اپنے اہلکاروں سمیت ایک ہوٹل پر کھانا کھانے کے بعد بل کے معاملے میں معمولی تلخ کلامی پر ہوٹل کے مالک کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسے تھانہ لے جا کر بند کر دیا۔ جبکہ دوسرے واقعہ میں ایک SHO صاحب ایک لڑکی کی جنسی ہراسگی میں ملوث پائے جاتے ہیں جو پہلے کچھ عرصہ اسوجہ سے خاموش رہتی ہے کہ اسکی عزت معاشرے میں خراب ہو گی لیکن جب SHO اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے اسکے گھر پر بہانے سے چکر لگانا شروع کر دیتا ہے تو وہ بیچاری اعلی افسران کے پاس اپنی شکایت درج کروانے پہنچ جاتی جہاں پر کافی تگ و دو کے بعد انکوئری رپورٹ میں اسکی بات حقیقت نکلتی ہے جس کے بعد محکمے کیطرف سے SHO کو برخاست کر دیا جاتا ہے تاہم اس خبر کو اس لیے شائع نہیں کیا جاتا تاکہ محکمے کی بدنامی نہ ہو لیکن جب تک پنجاب پولیس میں موجود ایسے کرپٹ افسران کا احتساب نہیں ہو گا یہ لاقانونیت جاری رہے گی
3:04

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

108,434 Aufrufe • vor 1 Jahr