
Adv Salman Shahid
@AdvSalmanShahid • 102,888 subscribers
⚖️ Advocate | Criminal & Immigration Law Specializing in Family Reunion Visas 🇩🇪 Justice. Integrity. Results. Contact +923000375910
Shorts
Videos

لاہور میں سڑکوں پر سھیل آفریدی عوام کو کپتان عمران خان کا پیغام دے رہے تھے، جبکہ قصور میں عمران خان کے نام پر الیکشن لڑنے والے سردار راشد طفیل اور مسعود صابر ن لیگ کے سعد وسیم کےساتھ حلقے کی عوام کو دھوکہ دینے کی خوش گپیوں میں مصروف تھے۔کپتان سےغداری کرنےوالے تاریخ کے مجرم ہیں۔
Adv Salman Shahid79,344 views • 5 months ago

انہیں یہ ضد تھی کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنوں تھا کہ بہار لا کر چھوڑیں گے☺️ الحمداللہ مجھے یہ خوشی ہے کہ آج آپ لاہور کے اسیران کے حوالے سے میری آخری ویڈیو دیکھ رہے ہیں آپ کی بے پناہ محبت اور دعاوں کیوجہ سے اللہ کریم نے ہمیں ہمارے مقصد میں سرخرو کیا آج الحمداللہ لاہور کی دونوں جیلوں میں قید 75 اسیران میں سے 45 کی ضمانت انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی کوشش سے منظور ہو چکی ہے باقی 30 پیر کو رہا ہو جائیں گے اس کامیابی کا اصل کریڈٹ وزیراعظم عمران خاں کو جاتا ہے جنہوں نے مشکل وقت میں اپنے تمام بے گناہ اسیران کے لیے ٹیمیں تشکیل دیں ہم نے انکو اسیران کے لیے ہمیشہ فکرمند پایا الحمداللہ آج اسیران کی فیملیز کے ہمراہ سجدہ شکر عدالت میں ادا کیا ۔آئندہ بھی جب کبھی کپتان کے چاہنے والوں پر برا وقت آئے گا ہم انشاءاللہ صف اول میں آپکو کھڑے ملیں گے ۔ اللہ کریم باقی شہروں میں موجود ہمارے اسیران اور سیاسی رہنماوں کو بھی جلد رہائی عطا کرے آمین😇 نوٹ۔ میں نے اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر جتنا کام کیا ہے وہ صرف اللہ کی رضا کے لیے کیا ہے میری سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں بس ایک درخواست ہے کہ آپ میرے والدین کو اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا آپ سب کی محبتوں کا مقروض رہوں گا💖🙏😇
Adv Salman Shahid277,277 views • 2 years ago

الحمداللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی کوشش سے دس ماہ بعد 106 اسیران میں سے 31 کی ضمانت آج انسداد دہشت گردی عدالت نے منظور کر لی ہے الحمداللہ ہم اپنا وعدہ نبھانے میں کامیاب ہوئے انشاءاللہ باقی 75 اسیران عید سے پہلے رہا ہو جائیں گے آپ سب کی محبت کو سلام جنہوں نے ہمیں دعاؤں میں یاد رکھا✌️🙏😇
Adv Salman Shahid165,219 views • 2 years ago

آج سول کورٹ کام کے سلسلے جانا پڑا تو یہ منظر دیکھ کر حیران تھا ہر طرف لوگوں کا ہجوم لیکن ہمارا میڈیا خاموش ہے لاہور میں محنت کش طبقہ مہنگائی کے خلاف سراپا احتجاج ۔اللّٰہ کریم ان مزدوروں کی مشکلات آسان کرے آمین افسوس آج میڈیا مالکان ان غریبوں کی آواز نہیں بن رہے ۔
Adv Salman Shahid178,314 views • 2 years ago
3:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاہور میں پنجاب پولیس کے SHO صاحبان کے انوکھے کارنامے۔ لاہور میں تھانہ انارکلی کے SHO جاوید نے اپنے اہلکاروں سمیت ایک ہوٹل پر کھانا کھانے کے بعد بل کے معاملے میں معمولی تلخ کلامی پر ہوٹل کے مالک کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسے تھانہ لے جا کر بند کر دیا۔ جبکہ دوسرے واقعہ میں ایک SHO صاحب ایک لڑکی کی جنسی ہراسگی میں ملوث پائے جاتے ہیں جو پہلے کچھ عرصہ اسوجہ سے خاموش رہتی ہے کہ اسکی عزت معاشرے میں خراب ہو گی لیکن جب SHO اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے اسکے گھر پر بہانے سے چکر لگانا شروع کر دیتا ہے تو وہ بیچاری اعلی افسران کے پاس اپنی شکایت درج کروانے پہنچ جاتی جہاں پر کافی تگ و دو کے بعد انکوئری رپورٹ میں اسکی بات حقیقت نکلتی ہے جس کے بعد محکمے کیطرف سے SHO کو برخاست کر دیا جاتا ہے تاہم اس خبر کو اس لیے شائع نہیں کیا جاتا تاکہ محکمے کی بدنامی نہ ہو لیکن جب تک پنجاب پولیس میں موجود ایسے کرپٹ افسران کا احتساب نہیں ہو گا یہ لاقانونیت جاری رہے گی
Adv Salman Shahid108,434 views • 1 year ago

پنجاب کی بیٹیاں 6 ماہ سے اپنے والد کی منتظر ہیں جو گھر کےواحد کفیل تھے انکے والد کو ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا کر لیا گیا تھا ہم نے لاہور ہائیکورٹ میں پیٹیشن دائر کی جس میں اداروں نے KP حکومت پر ذمے داری ڈال دی CM KP سے گزارش ہے کہ ان بیٹیوں کے والد کی بازیابی کے لیے انکی مدد کرے
Adv Salman Shahid42,716 views • 6 months ago

آج 72 اسیران کےلیے لنگر کیساتھ کولڈ ڈرنکس اور ٹھنڈے پانی کا انتظام کیا گیا تھا ۔اوورسیز پاکستانی کا شکریہ جو اپنا نام بھی مینشن کرنےسےروکتے ہیں لیکن وہ اس نیکی کےکام میں ہماری مدد کر رہےہیں۔انشااللہ ہم سب ملکر حقیقی آزادی کےلیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ظلمت کا دور جلد ختم ہو گا
Adv Salman Shahid138,127 views • 3 years ago

عمار سے ابھی لیگل ٹیم نے ملاقات کی ہے وہ ICU میں اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے اپنے والد کا لاڈلا ہونے کیوجہ سے تین ماہ سےکوئی ملاقات نہیں ہوئی جس کے صدمے کیوجہ سے یہ حالت ہے کہ تمام ہاسپٹل نے جواب دے دیا ہے اب فیملی صرف چاہتی ہے کہ انکی آخری امید ،والد سےایک ملاقات ہے جو ناممکن ہے
Adv Salman Shahid123,279 views • 2 years ago

الحمدللہ لاہور میں گزشتہ تین دنوں کے دوران گرفتار ہونے والے تقریباً 800 کارکنان کو آج رہا کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے لاہور میں چار مقدمات درج کیے گئے، جن میں تقریباً 200 کارکنان نامزد ہیں، جبکہ باقی تمام کارکنان کو شخصی ضمانت کے بعد رہا کر دیا گیا۔ Credit goes to All ILF❤️
Adv Salman Shahid25,250 views • 5 months ago

ایسے دستور کو صبح بے نور کو🙏 میں نہیں مانتا ،میں نہیں جانتا ✌️
Adv Salman Shahid20,541 views • 7 months ago

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اویس کو نامعلوم افراد نے 15 دن سے اغوا کیا ہوا ہے جسے اب تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ۔اویس کی والدہ کی طرف سے ہم نے آج لاہور ہائیکورٹ میں بچے کی بازیابی کی رٹ دائر کردی ہے انشاءاللہ جلد ماں جی کو انصاف ملے گا جبری گمشدگی کا سلسلہ بند ہونا چاہئے
Adv Salman Shahid28,588 views • 1 year ago