Adv Salman Shahid's banner
Adv Salman Shahid's profile picture

Adv Salman Shahid

@AdvSalmanShahid • 102,418 subscribers

President Human Rights Council Punjab ✌️⚖️ Advocate | Criminal & Immigration Law Justice. Integrity. Results. Whatsapp+923000375910

Shorts

ایڈووکیٹ شُمائلہ رمضان نے احسن بھون سے ایک قانونی سوال کیا تو ساتھ موجود ایک وکیل نے گالی گلوچ کرتے ہوئے انہیں خاموش کرانے کی کوشش کی، جو بعد ازاں تشدد میں بدل گئی۔ ایک خاتون وکیل کے ساتھ ایسا رویہ نہایت افسوسناک اور نظامِ انصاف کے وقار کے خلاف ہے۔ Stay strong Shumaila Adv

174,704 görüntüleme

ماں بیٹی کا پیار کوئی لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا لیکن اتنا کہوں گا کہ یہ بہادر ماں اپنی بیٹی کو 10 دن بعد آج ATC ملی لیکن انکے حوصلے بلند تھے وہ اپنی بیٹی کو دلاسے دے رہی تھی بیٹی اللہ کریم نے آزمائش میں ڈالا ہے تو ضرور کوئی حل بھی نکلے گا۔جبکہ بیٹی کے الفاظ سے دل دہل گیا 🥲1/2

484,582 görüntüleme

ان ورکرز کی آنکھوں میں جبر و ستم کی وہ داستان چھپی ہے جو ان پر دو ہفتے تک ہوتا رہا بہرحال ہر مشکل کے بعد آسانی ہے یہ ورکرز تو ہماری کوششوں سے اب رہا ہو چکے ہیں لیکن ان کی کپتان سے صرف ایک درخواست ہے جو لوگ مشکل وقت میں ہمیں چھوڑ کر گے ہیں انکو دوبارہ پارٹی کا حصہ مت بنائیے گا ۔

349,103 görüntüleme

قوم کی بیٹیاں 🇵🇰💕✌ اللہ کریم انکو رہائی نصیب فرمائے آمین

قوم کی بیٹیاں 🇵🇰💕✌ اللہ کریم انکو رہائی نصیب فرمائے آمین

253,554 görüntüleme

وطن کی مٹی گواہ رہنا قوم کے بیٹوں نے اپنی نسلوں کی خاطر کتنی ازیتیں برداشت کیں۔ لیکن انکے حوصلے پست نہ ہوئے۔آج انسداد دہشت گردی کی عدالت سےڈسچارج ہونے والےکارکنان کو پولیس دوبارہ گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ ابھی رات کے ایک بجنے والے ہیں اسیران کو رہا نہیں کیا جا رہا ۔ افسوس

140,478 görüntüleme

الحمداللہ میرے کپتان کے سپاہی وقاص کاہلوں اور مبشر گجر کامیاب قرار ۔ یہ فتح کپتان کی بدولت ہوئی الحمداللہ نوجوان وکلاء نے کپتان سے وفاداری کا حق ادا کردیا😇✌️

الحمداللہ میرے کپتان کے سپاہی وقاص کاہلوں اور مبشر گجر کامیاب قرار ۔ یہ فتح کپتان کی بدولت ہوئی الحمداللہ نوجوان وکلاء نے کپتان سے وفاداری کا حق ادا کردیا😇✌️

64,641 görüntüleme

Videos

AdvSalmanShahid's profile picture

ارسلان نسیم کے والد کی وفات کے بعد میڈیا پر آواز اٹھنے پر کچھ ماہ تک غالب مارکیٹ کے پولیس اہلکاروں نے ارسلان نسیم کے رات کو گھر غیر قانونی ریڈ بند کر دئیے تھے لیکن گزشتہ رات دو بجے ڈولفن فورس کو اطلاع ملتی ہے کہ انکے گھر پتنگیں فروخت ہو رہی ہیں وہ رات دوبجے گھر کی تلاشی لیتے ہیں کوئی چیز بر آمد نہیں ہوتی جسکے بعد دس اہلکار مزید آ جاتے ہیں کہ ہمیں بھی گھر کی تلاشی دی جائے جس پر ارسلان کی والدہ اللہ سے انصاف مانگتی ہے کہ اسکی 5 جوان بیٹیاں ہیں پولیس اہلکار جان بوجھ کر بہانے سے گھر داخل ہوتے ہیں تاکہ محلے میں یہ گھر بدنام ہو وہ سحری کے وقت چختی رہی اور انصاف مانگتی رہی لیکن کسی نے پولیس اہلکاروں کو نہ روکا ۔انکے گھر کا واحد کفیل والد تھا جو دنیا چھوڑ چکا ہے مگری اس کے خاندان کی پریشانیاں اب بھی ویسے ہی ہیں پولیس اہلکاروں کے مطابق ارسلان کی گرفتاری تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔مجھے رات بھر ارسلان کی فیملی کیطرف سے کالز آتی رہی مگر میں شرمندہ ہوں کہ اس فیملی کی مدد کو نہیں پہنچ سکا اللہ کریم اس فیملی کی حفاظت فرمائے آمین

Adv Salman Shahid

502,225 görüntüleme • 2 yıl önce

AdvSalmanShahid's profile picture

انہیں یہ ضد تھی کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنوں تھا کہ بہار لا کر چھوڑیں گے☺️ الحمداللہ مجھے یہ خوشی ہے کہ آج آپ لاہور کے اسیران کے حوالے سے میری آخری ویڈیو دیکھ رہے ہیں آپ کی بے پناہ محبت اور دعاوں کیوجہ سے اللہ کریم نے ہمیں ہمارے مقصد میں سرخرو کیا آج الحمداللہ لاہور کی دونوں جیلوں میں قید 75 اسیران میں سے 45 کی ضمانت انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی کوشش سے منظور ہو چکی ہے باقی 30 پیر کو رہا ہو جائیں گے اس کامیابی کا اصل کریڈٹ وزیراعظم عمران خاں کو جاتا ہے جنہوں نے مشکل وقت میں اپنے تمام بے گناہ اسیران کے لیے ٹیمیں تشکیل دیں ہم نے انکو اسیران کے لیے ہمیشہ فکرمند پایا الحمداللہ آج اسیران کی فیملیز کے ہمراہ سجدہ شکر عدالت میں ادا کیا ۔آئندہ بھی جب کبھی کپتان کے چاہنے والوں پر برا وقت آئے گا ہم انشاءاللہ صف اول میں آپکو کھڑے ملیں گے ۔ اللہ کریم باقی شہروں میں موجود ہمارے اسیران اور سیاسی رہنماوں کو بھی جلد رہائی عطا کرے آمین😇 نوٹ۔ میں نے اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر جتنا کام کیا ہے وہ صرف اللہ کی رضا کے لیے کیا ہے میری سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں بس ایک درخواست ہے کہ آپ میرے والدین کو اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا آپ سب کی محبتوں کا مقروض رہوں گا💖🙏😇

Adv Salman Shahid

282,127 görüntüleme • 2 yıl önce