
Adv Salman Shahid
@AdvSalmanShahid • 102,418 subscribers
President Human Rights Council Punjab ✌️⚖️ Advocate | Criminal & Immigration Law Justice. Integrity. Results. Whatsapp+923000375910
Shorts
Videos

ارسلان نسیم کے والد کی وفات کے بعد میڈیا پر آواز اٹھنے پر کچھ ماہ تک غالب مارکیٹ کے پولیس اہلکاروں نے ارسلان نسیم کے رات کو گھر غیر قانونی ریڈ بند کر دئیے تھے لیکن گزشتہ رات دو بجے ڈولفن فورس کو اطلاع ملتی ہے کہ انکے گھر پتنگیں فروخت ہو رہی ہیں وہ رات دوبجے گھر کی تلاشی لیتے ہیں کوئی چیز بر آمد نہیں ہوتی جسکے بعد دس اہلکار مزید آ جاتے ہیں کہ ہمیں بھی گھر کی تلاشی دی جائے جس پر ارسلان کی والدہ اللہ سے انصاف مانگتی ہے کہ اسکی 5 جوان بیٹیاں ہیں پولیس اہلکار جان بوجھ کر بہانے سے گھر داخل ہوتے ہیں تاکہ محلے میں یہ گھر بدنام ہو وہ سحری کے وقت چختی رہی اور انصاف مانگتی رہی لیکن کسی نے پولیس اہلکاروں کو نہ روکا ۔انکے گھر کا واحد کفیل والد تھا جو دنیا چھوڑ چکا ہے مگری اس کے خاندان کی پریشانیاں اب بھی ویسے ہی ہیں پولیس اہلکاروں کے مطابق ارسلان کی گرفتاری تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔مجھے رات بھر ارسلان کی فیملی کیطرف سے کالز آتی رہی مگر میں شرمندہ ہوں کہ اس فیملی کی مدد کو نہیں پہنچ سکا اللہ کریم اس فیملی کی حفاظت فرمائے آمین
Adv Salman Shahid502,225 次观看 • 2 年前

انہیں یہ ضد تھی کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنوں تھا کہ بہار لا کر چھوڑیں گے☺️ الحمداللہ مجھے یہ خوشی ہے کہ آج آپ لاہور کے اسیران کے حوالے سے میری آخری ویڈیو دیکھ رہے ہیں آپ کی بے پناہ محبت اور دعاوں کیوجہ سے اللہ کریم نے ہمیں ہمارے مقصد میں سرخرو کیا آج الحمداللہ لاہور کی دونوں جیلوں میں قید 75 اسیران میں سے 45 کی ضمانت انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی کوشش سے منظور ہو چکی ہے باقی 30 پیر کو رہا ہو جائیں گے اس کامیابی کا اصل کریڈٹ وزیراعظم عمران خاں کو جاتا ہے جنہوں نے مشکل وقت میں اپنے تمام بے گناہ اسیران کے لیے ٹیمیں تشکیل دیں ہم نے انکو اسیران کے لیے ہمیشہ فکرمند پایا الحمداللہ آج اسیران کی فیملیز کے ہمراہ سجدہ شکر عدالت میں ادا کیا ۔آئندہ بھی جب کبھی کپتان کے چاہنے والوں پر برا وقت آئے گا ہم انشاءاللہ صف اول میں آپکو کھڑے ملیں گے ۔ اللہ کریم باقی شہروں میں موجود ہمارے اسیران اور سیاسی رہنماوں کو بھی جلد رہائی عطا کرے آمین😇 نوٹ۔ میں نے اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر جتنا کام کیا ہے وہ صرف اللہ کی رضا کے لیے کیا ہے میری سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں بس ایک درخواست ہے کہ آپ میرے والدین کو اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا آپ سب کی محبتوں کا مقروض رہوں گا💖🙏😇
Adv Salman Shahid282,127 次观看 • 2 年前

لاہور میں سڑکوں پر سھیل آفریدی عوام کو کپتان عمران خان کا پیغام دے رہے تھے، جبکہ قصور میں عمران خان کے نام پر الیکشن لڑنے والے سردار راشد طفیل اور مسعود صابر ن لیگ کے سعد وسیم کےساتھ حلقے کی عوام کو دھوکہ دینے کی خوش گپیوں میں مصروف تھے۔کپتان سےغداری کرنےوالے تاریخ کے مجرم ہیں۔
Adv Salman Shahid79,344 次观看 • 8 个月前

کل جیل سےرہا ہونیوالے تمام کارکنان کو پولیس نےدوبارہ پکڑ لیا تھا اور تھانہ ریسکورس مقدمے میں تمام ورکرز کو نامزد کر دیاجنکو آج کینٹ کورٹ شناخت پریڈ کےلیے لایا گیا۔ہماری بحث کو سن کر معزز جج نے تمام ورکرز کومقدمےسے ڈسچارج کر کے فوری رہائی کا حکمدیا الحمداللہ سب ورکرز گھرچلےگئے ہیں
Adv Salman Shahid243,415 次观看 • 3 年前

الحمداللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی کوشش سے دس ماہ بعد 106 اسیران میں سے 31 کی ضمانت آج انسداد دہشت گردی عدالت نے منظور کر لی ہے الحمداللہ ہم اپنا وعدہ نبھانے میں کامیاب ہوئے انشاءاللہ باقی 75 اسیران عید سے پہلے رہا ہو جائیں گے آپ سب کی محبت کو سلام جنہوں نے ہمیں دعاؤں میں یاد رکھا✌️🙏😇
Adv Salman Shahid165,228 次观看 • 2 年前

حیات کیا ہے ہمیں آپ نے سکھا دیا ہے حسین ! شکریہ ہم سر اُٹھا کے جی رہے ہیں الحمداللہ مجھے فخر ہے میں عام وکیل اپنے جیسے عام لوگوں کی آواز بن رہا ہوں۔اور میری محنت پر سینکڑوں دوست مسیجز کر کے نیک پیغامات بھیج رہے ہیں۔مجھے جو آپ لوگوں کیطرف سے محبت ملی رہی ہے آپ سب کا مقروض رہوں گا
Adv Salman Shahid159,751 次观看 • 3 年前

آج 72 اسیران کےلیے لنگر کیساتھ کولڈ ڈرنکس اور ٹھنڈے پانی کا انتظام کیا گیا تھا ۔اوورسیز پاکستانی کا شکریہ جو اپنا نام بھی مینشن کرنےسےروکتے ہیں لیکن وہ اس نیکی کےکام میں ہماری مدد کر رہےہیں۔انشااللہ ہم سب ملکر حقیقی آزادی کےلیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ظلمت کا دور جلد ختم ہو گا
Adv Salman Shahid138,139 次观看 • 3 年前

پنجاب پولیس کیطرف سے پاکستان تحریک انصاف سےوابستہ لوگوں کے گھروں میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتےہوئے ریڈ کے خلاف لاہور بار کا آج اجلاس ہوا جس میں تمام وکلاء نے فیصلہ کیا کہ پنجاب پولیس کا پرسوں سےعدالتوں میں داخلہ بند کیا جائےگا اور وکلاء ملک میں تحریک کا آغاز کریں گے
Adv Salman Shahid122,101 次观看 • 3 年前

پنجاب کی بیٹیاں 6 ماہ سے اپنے والد کی منتظر ہیں جو گھر کےواحد کفیل تھے انکے والد کو ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا کر لیا گیا تھا ہم نے لاہور ہائیکورٹ میں پیٹیشن دائر کی جس میں اداروں نے KP حکومت پر ذمے داری ڈال دی CM KP سے گزارش ہے کہ ان بیٹیوں کے والد کی بازیابی کے لیے انکی مدد کرے
Adv Salman Shahid42,728 次观看 • 10 个月前

الحمداللہ کیمپ جیل کے باہر اسیران کی فیملیز کے ساتھ موجود ہوں ہمارے 67 ورکرز رہا ہونے تھے جن میں سے 40 ورکرز رہا ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔ 27 ابھی باقی ہے انشاءاللہ وہ سب بھی آج اپنے گھر جائیں گے چونکہ کپتان کے وفاداروں کے لیے ہماری جان بھی حاضر ہے۔✌🇵🇰💕 Azhar Mashwani
Adv Salman Shahid114,470 次观看 • 3 年前