
افغان اردو
@AfghanUrdu • 167,182 subscribers
افغانستان اور پاکستان سے مستند خبریں
Shorts
Videos

⬛️ طالبان نے بغلان کے ضلع خنجان میں تاجک آبادی کی نجی زمینوں کو "امارت" کی ملکیت قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق طالبان اہلکاروں نے علاقے میں کارروائی کے دوران خواتین اور مردوں پر تشدد کیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاندان گزشتہ 100 برس سے ان زمینوں پر آباد ہیں اور ان کے پاس سرکاری دستاویزات بھی موجود ہیں۔
افغان اردو11,133 次观看 • 1 个月前
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
没有更多内容可加载