
آفریدی
@afridi5533 • 1,910 subscribers
A son of Tirah — a land wounded by unrest, yet my heart beats for peace, love, and unity. 🌿
Shorts
Videos

"لکی مروت اور بنوں آپ کو چھوڑنا پڑے گا۔ ہم نے آپ سے بہت منت سماجت کی اب کوئی مذاکرات نہیں۔ آج ہم نے دو کے بدلے آپ کے 20 مارے ہیں، کل اس سے بھی زیادہ ماریں گے۔ آپ کا بنایا ہوا اسلام ہم نہیں مانتے۔ علماء اور عوام سے درخواست ہے کہ ان کے جنازوں میں شرکت نہ کریں۔" لکی/بنوں امن کمیٹی
آفریدی120,947 Aufrufe • vor 1 Monat

ضلع خیبر وادی تیراہ میں عسکریت پسندوں کے خلاف ممکنہ/ اعلان کردہ ملٹری آپریشن کیلئے بھاری توپ خانے منتقل کئے جارہے ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے مقامی لوگوں کو ایک جرگے کے توسط سے علاقہ خالی کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے ۔ ویڈیو کل 24 دسمبر کی ہے۔ #Tirah #khyber #militaryOperation
آفریدی42,265 Aufrufe • vor 6 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar