
آفریدی
@afridi5533 • 1,968 subscribers
A son of Tirah — a land wounded by unrest, yet my heart beats for peace, love, and unity. 🌿
Shorts
Videos

"لکی مروت اور بنوں آپ کو چھوڑنا پڑے گا۔ ہم نے آپ سے بہت منت سماجت کی اب کوئی مذاکرات نہیں۔ آج ہم نے دو کے بدلے آپ کے 20 مارے ہیں، کل اس سے بھی زیادہ ماریں گے۔ آپ کا بنایا ہوا اسلام ہم نہیں مانتے۔ علماء اور عوام سے درخواست ہے کہ ان کے جنازوں میں شرکت نہ کریں۔" لکی/بنوں امن کمیٹی
آفریدی121,244 views • 3 months ago

ضلع خیبر وادی تیراہ میں عسکریت پسندوں کے خلاف ممکنہ/ اعلان کردہ ملٹری آپریشن کیلئے بھاری توپ خانے منتقل کئے جارہے ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے مقامی لوگوں کو ایک جرگے کے توسط سے علاقہ خالی کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے ۔ ویڈیو کل 24 دسمبر کی ہے۔ #Tirah #khyber #militaryOperation
آفریدی42,265 views • 8 months ago

لکی مروت: ایس ایچ او عبد الصبور کے گھر پر عسکریت پسندو کا حملہ ۔ ایس ایچ او کے فیملی کا عسکریت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ۔۔۔ آرمی نے عسکریت پسندو کو اپنا سورس ڈیکلیئر کرکے ریسکیو کرلیا اور ایس ایچ او کے فیملی کے سات افراد، اسلحہ، دیگر قیمتی سامان اپنے ساتھ لے گئے 1️⃣
آفریدی12,707 views • 3 months ago
No more content to load