
Aftab Khan Sherpao
@AftabSherpao • 22,488 subscribers
Official Twitter account of Chairman Qaumi Watan Party (@QWP_PK). Former federal Interior Minister and Chief Minister Khyber pakhtunkhwa.
Videos

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وطن کور پشاور آمد دو طرفہ ملاقات میں صوبہ کی سیاسی صورتحال، امن و امان و دیگر اہم امور پر تفصلی گفتگو ہوئی اس موقع پر صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ اور پارٹی کے دیگر اہم رہنما بھی موجود تھے #faisalkareemkundi #KhyberPakhtunkhwa #Peshawar
Aftab Khan Sherpao18,438 görüntüleme • 7 gün önce

ایران کی طرف سے قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے نہایت ہولناک صورتحال ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کی ہٹ دھرمی، غیردانشمندی اور ڈھٹائی ی وجہ سے دنیا جنگ کی خوفناک آگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اقوام متحدہ و دیگر مہذب دینا کی بے بسی پوری دنیا پر عیاں ہوچکی ہے کہ یہ ان تشویشناک حالات کو کنڑول کرنے میں ناکام رہے ہیں #Iran #IranIsraelConflict #Qatar #Khamenei
Aftab Khan Sherpao38,425 görüntüleme • 1 yıl önce

وطن کور اسلام آباد؛ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر، مرکزی رہنما عاطف خان، پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ کے صدر جنید اکبر، دیگر ایم این ایز اور مشران پر مشتمل پاکستان تحریک انصاف کے ایک بڑے وفد سے ملاقات کی خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی، امن و امان کی مخدوش صورتحال کے تناظر میں مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون،مرکزی وائس چئیرمین ھاشم بابراور پولیٹکل سیکرٹری برائے چئیرمین حنیف شاہ بھی موجود تھے #QWP #AftabSherpao #PTI #AsadQaiser
Aftab Khan Sherpao28,870 görüntüleme • 11 ay önce
Daha fazla içerik yok.