
Abdul Ahad
@Ahad_ali121 • 3,550 subscribers
Dedicated to Islam. Speaking sense on Muslim politics & justice Mixing dawah with wholesome laughs & funny videos
Shorts
Videos
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی جہالت ہے۔ اب یہ دیکھ لیں، یہ کوئی شادی کا فنکشن نہیں ہے، کوئی برتھ ڈے پارٹی نہیں ہے، کوئی گھر کا پروگرام نہیں ہے۔ یہ ایک درگاہ کا مقام ہے، جہاں جا کر یہ خواتین دمال ڈال رہی ہیں۔ دمال کیا ہے؟ یہ بھی ایک قسم کی رقص جیسی حرکت ہے۔ یہ ایک سخت ناپسندیدہ عمل ہے، گناہ ہے نامحرم لوگوں کے سامنے اس طرح کی حرکات کرنا، اور وہ بھی ایک مذہبی مقام پر، کسی بھی صورت میں کوئی نیک عمل نہیں ہے۔ دین اسلام میں حیا، پردے اور وقار کی بہت اہمیت ہے، اس لیے ہمیں اپنے اعمال کا جائزہ لینا چاہیے۔
Abdul Ahad32,210 просмотров • 5 дней назад

دھوکہ دینا بہت بُرا عمل ہے۔ وقتی طور پر شاید فائدہ محسوس ہو، لیکن آخر میں انسان کے حصے میں صرف پچھتاوا، ٹوٹا ہوا اعتماد اور دلوں کی تکلیف رہ جاتی ہے۔ یہ بات مرد اور عورت دونوں پر یکساں لاگو ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ سچائی، امانت داری اور وفاداری کی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Abdul Ahad41,223 просмотров • 11 дней назад

باہر آپ کتنے ہی بدمعاش یا ہیرو بن جائیں، مگر ماں کے سامنے ہمیشہ لاڈلے بچے ہی رہتے ہیں ❤️ اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، آمین 🤲
Abdul Ahad237,726 просмотров • 2 месяцев назад
2:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈیا میں ایک شخص نے ایک نیولا پالا ہوا تھا جس سے اس کا بے حد لگاؤ تھا۔ وہ اپنے کٹے ہوئے گندم کو بوروں میں بھر کر محفوظ رکھتا تھا اور انہی بوروں کی حفاظت کے لیے اس نیولے کو مقرر کرتا تھا۔ وہ نیولا اتنا ہوشیار، چست اور وفادار تھا کہ مالک کی غیر موجودگی میں بھی گندم کے بوروں کے اردگرد کسی بھی شخص یا جانور کو قریب نہیں آنے دیتا تھا اور پوری ذمہ داری سے حفاظت کرتا تھا۔
Abdul Ahad56,016 просмотров • 1 месяц назад
1:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

“لَینڈے کا بدماش اس طرح کی ہلکی سی تلخ کلامی اور غصے میں آ کر اسلحہ اٹھانا نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ پوری زندگی برباد کر دیتا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اسلحہ آخر عام لوگوں تک پہنچتا کیسے ہے اور لائسنس کا نظام اتنا کمزور کیوں ہے؟ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیے کہ اس پر سخت نگرانی کریں تاکہ کوئی بھی شخص جذبات میں آ کر دوسروں کی زندگی خطرے میں نہ ڈال سکے۔
Abdul Ahad53,207 просмотров • 1 месяц назад

حضرت یوسفؑ کے مزار کا ایک نایاب اور دل کو چھو لینے والا منظر… 🥹 سبحان اللہ، یہ مقدس جگہ دل میں عجیب سا سکون بھر دیتی ہے 🤍
Abdul Ahad74,574 просмотров • 3 месяцев назад

بہت ہی خطرناک دھماکہ ہوا ہے 😳 اب ذرا یہ بھی بتاؤ آخر کس چیز کا دھماکہ ہوا ہے؟ 🤯
Abdul Ahad34,688 просмотров • 2 месяцев назад

موبائل فون کا نقصان تو بتایا گیا اس ویڈیو میں، پر دیکھنا ایک تو فائدہ رہ گیا ویڈیو کے حساب سے۔
Abdul Ahad13,092 просмотров • 29 дней назад