
Ahmad Noorani
@Ahmad_Noorani • 614,358 subscribers
a journalist . . . . . . . Share: [email protected] Keep resisting even when the odds are against you.
Shorts
Videos

قاتل ممتاز قادری کا ایکٹیوسٹ وکیل ہائیکورٹ کا جج بن گیا! نوے کی دہائی کی دہشت گرد تنظیموں کی ری برانڈنگ، طریقہ کار بدل گیا، لوگ وہی، مقاصد وہی کیپٹن (ر) علی رضا شہید اور ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کے قاتل حکمرانوں کے ہم نوالہ! قندیل عظیم کے “”حقائق” میں آرٹیکل پر میرا وی لاگ
Ahmad Noorani22,254 Aufrufe • vor 5 Tagen

تو یہ جنرل عاصم منیر کی پلاننگ تھی کہ ایک طرف الیکشن کا ڈرامہ رچایا جائےگا اور دوسری طرف سانحہ راولاکوٹ برپا کیاجائے گا۔ کیا آج ستائیس جولائی جیسی خون کی ہولی کبھی بھارتی کشمیر میں بھی کھیلی گئی؟ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کےخلاف اسی مشن کو پورا کرنےکیلیے آرمی چیف بنوایاگیاتھا۔
Ahmad Noorani148,370 Aufrufe • vor 1 Monat

فوجی جرنیلوں کا نیا منصوبہ کھٹائی میں پڑتا دکھائی دیتا ہے!
Ahmad Noorani34,996 Aufrufe • vor 18 Tagen

😂 فوجی جرنیلوں کو ہمیشہ کہا گیا کہ بلوچستان میں بلوچ سرداروں سے نہیں بلوچ لوگوں سےبات کریں، مگر ایسا کہنےوالوں کو غدار کہا گیا۔ فوج نے دعٰوی کیا ہےکہ “اب” وہ بلوچستان میں سرداروں سے نہیں عوام سے بات کرےگی۔ سینئر صحافی کِیا بلوچ نےاس دعوے کا پوسٹ مارٹم کیاہے۔ دیکھیےاور سر دھنیے! ویسے یہ ایک الگ بات ہے کہ “اب” کا لفظ استعمال کر کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے فوج کے اٹھہتر سالہ جرائم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ۔
Ahmad Noorani41,641 Aufrufe • vor 1 Monat

وہ جو کہتے تھے، کوئی بلاسفیمی گینگ نہیں ہے، توہین مذہب کے کیسز درست بنائے گئے ہیں، ایف آئی اے کے لوگ ہی سب کچھ کرتے ہیں۔ لڑکیوں کے استعمال اور ہنی ٹریپنگ والی بات غلط ہے۔ یہ ویڈیو دیکھیے کہ جھوٹ کیسے سرِ بازار رُسّوا ہو رہا ہے۔۔۔ قندیل عظیم کی فیکٹ فوکس کیلیے آج کی خبر نے سب کچھ عیاں کر دیا۔ Q FactFocus Haqaiq حقائق خبر اس لنک پر پڑھیں۔ ویڈیو کو درست سمجھنے کیلیے تھریڈ میں وضاحتی تصویر دیکھیں۔
Ahmad Noorani297,334 Aufrufe • vor 1 Jahr

پی ٹی آئی نے جنرل عاصم منیر کے بطور ڈکٹیٹر مضبوط سے مضبوط تر ہونے پر خاموشی اختیار کرتے ہوئے عمران خان کی رہائی کا کیس کس طرح مزید سے مزید تر کمزور کیا؟ عمران خان کیلیے عوامی حمایت یقیناً موجود ہے مگر مسلسل اپوزیشن کا رول ادا نہ کر کے پی ٹی آئی بطور سیاسی جماعت نظام سے تقریباً نکل چکی ہے۔
Ahmad Noorani23,794 Aufrufe • vor 25 Tagen

کلثوم نواز کی گندی عادت کا بدلہ مریم نواز سوشل میڈیا سیل مطیع اللّہ جان سے لیتے ہوئے
Ahmad Noorani364,108 Aufrufe • vor 1 Jahr

جناب ذولفقار علی بھٹو نے 73 کے آئین اور اس آئین کے تحت بننے والے قوانین اور رولز، خصوصا "رولز آف بزنس 1973 ڈیفنس ڈویژن، لیفٹیننٹ جنرل اور اس سے اوپر کے افسران کی تعیناتی اور معزولی" کے تحت سویلین سپریمیسی کے اصول کو وضح کیا کہ حکومت عوام کی ہوگی، عوام ہی حکمران ہوں گے، حکومت عوام کیلیے ہو گی۔ وزیراعظم چیف ایگزیکیٹیو ہو گا، وزیراعظم تمام سول اور فوجی اداروں کا اصل سربراہ ہو گا، آج پاکستان پیپلز پارٹی نے اس بنیادی اصول کو ہی سرے سے ختم کرتے ہوئے آئین پاکستان کی روح کے خلاف “ڈیفنس فورسز ایکٹ” کیلیے ووٹ دیا۔
Ahmad Noorani15,852 Aufrufe • vor 18 Tagen

آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر میری خبر میں ایسا کیا تھا کہ آئی ایس آئی نے اب سے تھوڑی دیر پہلے میرے دو بھائیوں کی میری والدہ کے سامنے تذلیل کر کے انہیں اغوا کیا؟ جنرل قمر جاوید باجوہ کی کرپشن پر میری خبر میں خاص بات کیا تھی؟ دونوں خبروں میں کیا فرق ہے؟ دیکھیے۔۔۔
Ahmad Noorani285,781 Aufrufe • vor 1 Jahr

فوجی جرنیلوں کا نئے صوبوں کے حوالے سے منصوبہ دراصل ہے کیا؟
Ahmad Noorani19,913 Aufrufe • vor 27 Tagen

کوئی بلاسفیمی گینگ نہیں ہے توہین مذہب کے کیسز درست بنائے گئے ہیں ایف آئی اے کے لوگ ہی سب کچھ کرتے ہیں۔ لڑکیوں کے استعمال اور ہنی ٹریپنگ والی فیکٹ فوکس کی رپورٹنگ غلط ہے۔ دیکھیے ایک اور ویڈیو ایک مختلف زاویے سے سمجھیں کک انتہا پسند ہمارے معاشرے کو کس طرح تباہ کر رہے ہیں، ہمارے بچوں کو ختم کر رہے ہیں۔ قندیل عظیم کی آج کی فیکٹ فوکس کیلیے رپورٹ نے تمام گندے چہروں سے نقاب اتار دیا۔ Q FactFocus Haqaiq حقائق خبر اس لنک پر پڑھیں۔ ویڈیو کو درست سمجھنے کیلیے تھریڈ میں وضاحتی تصویر دیکھیں۔
Ahmad Noorani213,409 Aufrufe • vor 1 Jahr

جنرل عاصم منیر نے حکمران بننے کے بعد چھ بڑے چیلنجز سے کیسے نمٹا!
Ahmad Noorani20,064 Aufrufe • vor 28 Tagen

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف کارکردگی پر سوالیہ نشانات بدترین دہشت گردی کا شکار ممالک میں پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر مارچ 2026 کی گلوبل ٹیرازم انڈکس رپورٹ میں پاکستان کو افغانستان اور افریقی ممالک سے بھی اوپر پہلا درجہ دیا گیا۔ اب صورتحال مزید بگڑ چکی ہے!
Ahmad Noorani20,068 Aufrufe • vor 28 Tagen