
Ahmad Noorani
@Ahmad_Noorani • 614,304 subscribers
a journalist . . . . . . . Share: [email protected] Keep resisting even when the odds are against you.
Shorts
Videos

ویڈیو کے اوپر والے حصے میں سومورار پانچ اکتوبر کو پی ٹی آئی کا مارچ کوہاٹ جا رہاہے۔ ویڈیو کےنیچےوالے حصے میں سومورار پانچ اکتوبر کو پی ٹی آئی کا مارچ کوہاٹ جا رہاہے۔ آپ کی مرضی ہے آپ اوپر دیکھ لیں۔ آپ کی مرضی ہےآپ نیچے دیکھ لیں۔ آپ کس نظر سے دیکھناچاہتےہیں یہ آپکی مرضی ہے۔
Ahmad Noorani204,878 views • 20 days ago

تو یہ جنرل عاصم منیر کی پلاننگ تھی کہ ایک طرف الیکشن کا ڈرامہ رچایا جائےگا اور دوسری طرف سانحہ راولاکوٹ برپا کیاجائے گا۔ کیا آج ستائیس جولائی جیسی خون کی ہولی کبھی بھارتی کشمیر میں بھی کھیلی گئی؟ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کےخلاف اسی مشن کو پورا کرنےکیلیے آرمی چیف بنوایاگیاتھا۔
Ahmad Noorani148,426 views • 3 months ago

پاکستانی اسٹبلشمنٹ کیلیے کام کرنے والے صحافی اور ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس بلاسفیمی گینگ کے حوالے بات کرتے ہوئے اپنے باوردی آقاؤں کو خوش کرنے کیلیے کیا منافقت کرتے ہیں؟ منافقانہ زرد صحافت کے سامنے ٹیلیگراف کی بااصول صحافت کی بڑی مثال ٹیلی گراف کی خبر، طاہر اشرفی اور خوفناک گینگ
Ahmad Noorani39,435 views • 28 days ago

صحافی کِیا بلوچ نے گزشتہ روز ہمارے ہفتہ وار پوڈکاسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا کہ عسکری قیادت ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتی تھی لیکن مار رنگ سے بات چیت شروع ہونے سے پہلے ہی انوار کاکڑ نے عسکری قیادت کو گمراہ کرکے مذاکرات کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اب کاکڑ اور ان کے ساتھی صحافیوں کو یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ماہ رنگ بلوچ نے مذاکرات سے انکاری تھی۔ حقیقت یہ ہے کہ ماہ رنگ ہمیشہ سے مذاکرات کے لیے تیار رہی ہیں۔ دسمبر 2023 میں وہ کوئٹہ سے اسلام آباد تک مارچ کرکے پہنچی تھیں تاکہ حکام کے ساتھ بات چیت کی جا سکے۔ جولائی 2024 میں گوادر میں بلوچ راجی مُچی کے دوران بھی انہوں نے بلوچستان حکومت کے ساتھ مذاکرات کیے تھے۔ آج بھی، جیل سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے ایکس (ٹوئٹر) پر چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کے کارکنوں کو منصفانہ ٹرائل کی ضمانت دی جائے۔ کاکڑ اور بگٹی جیسے لوگ چاہتے ہیں کہ ماہ رنگ ان کے سامنے سر جھکا دیں اور ان کے احکامات کی پابندی کریں۔ لیکن ان کی شخصیت اور اصول پسندی سے تو یوں ہی لگتا ہے کہ ماہ رنگ کبھی ان کے سامنے سرِ تسلیم خم نہیں کریں گی۔
Ahmad Noorani55,673 views • 1 month ago

تحریک لبیک نے پیغمبر اسلام کیلیے دنیا بھر میں منفی اور گندا تاثر پیدا کرنے کیلیے دن رات کام کیا موجودہ دور کی سب سے خوفناک دہشت گرد تنظیم پاکستان فوج کی پیدا کی تحریک لبیک (ٹی ایل پی) ہے پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی دن رات تحریک لبیک کے تاثر کو بہتر کرنے اور اسے ری لانچ کرنے پر کام کر رہی ہے۔ پاکستانی معاشرے کے اندر بھر چکے گند اور غلاظت کی سطح کا اندازہ ایک مسیح بچے کے حالیہ انٹرویو سے لگایا جا سکتا ہے دیکھیے اہم تفصیلات 👇 Link To Patras Masih Interview:
Ahmad Noorani21,574 views • 24 days ago

وہ جو کہتے تھے، کوئی بلاسفیمی گینگ نہیں ہے، توہین مذہب کے کیسز درست بنائے گئے ہیں، ایف آئی اے کے لوگ ہی سب کچھ کرتے ہیں۔ لڑکیوں کے استعمال اور ہنی ٹریپنگ والی بات غلط ہے۔ یہ ویڈیو دیکھیے کہ جھوٹ کیسے سرِ بازار رُسّوا ہو رہا ہے۔۔۔ قندیل عظیم کی فیکٹ فوکس کیلیے آج کی خبر نے سب کچھ عیاں کر دیا۔ Q FactFocus Haqaiq حقائق خبر اس لنک پر پڑھیں۔ ویڈیو کو درست سمجھنے کیلیے تھریڈ میں وضاحتی تصویر دیکھیں۔
Ahmad Noorani297,371 views • 1 year ago

مریم نواز جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہیں مگر ان کا آخری جھوٹ بھی پکڑا گیا ہے۔
Ahmad Noorani17,879 views • 20 days ago

کلثوم نواز کی گندی عادت کا بدلہ مریم نواز سوشل میڈیا سیل مطیع اللّہ جان سے لیتے ہوئے
Ahmad Noorani364,118 views • 1 year ago

کوئی بلاسفیمی گینگ نہیں ہے توہین مذہب کے کیسز درست بنائے گئے ہیں ایف آئی اے کے لوگ ہی سب کچھ کرتے ہیں۔ لڑکیوں کے استعمال اور ہنی ٹریپنگ والی فیکٹ فوکس کی رپورٹنگ غلط ہے۔ دیکھیے ایک اور ویڈیو ایک مختلف زاویے سے سمجھیں کک انتہا پسند ہمارے معاشرے کو کس طرح تباہ کر رہے ہیں، ہمارے بچوں کو ختم کر رہے ہیں۔ قندیل عظیم کی آج کی فیکٹ فوکس کیلیے رپورٹ نے تمام گندے چہروں سے نقاب اتار دیا۔ Q FactFocus Haqaiq حقائق خبر اس لنک پر پڑھیں۔ ویڈیو کو درست سمجھنے کیلیے تھریڈ میں وضاحتی تصویر دیکھیں۔
Ahmad Noorani213,409 views • 1 year ago
